نتائج تلاش

  1. شعیب گناترا

    کتابچۂ لطائف و مزاحیہ تحاریر (بلا تبصرہ - احباب صرف اپنا تاثر دیں۔ شکریہ)

    داماد: آپ کی بیٹی میں ہزار خامیاں ہیں۔ ساس: ہاں بیٹا، تبھی تو لڑکا اچھا نہیں ملا۔
  2. شعیب گناترا

    کتابچۂ لطائف و مزاحیہ تحاریر (بلا تبصرہ - احباب صرف اپنا تاثر دیں۔ شکریہ)

    لڑکا لڑکی ساتھ بیٹھ کر چپس کھا رہے تھے۔ لڑکی: جان تم کیسا محسوس کر رہے ہو؟ لڑکا: تم زیادہ تیز کھا رہی ہو۔
  3. شعیب گناترا

    کتابچۂ لطائف و مزاحیہ تحاریر (بلا تبصرہ - احباب صرف اپنا تاثر دیں۔ شکریہ)

    باپ: راوی اور چناب کہاں ہیں؟ بیٹا: امی سے پوچھیں، وہی چیزیں ادھر اُدھر رکھ دیتی ہیں۔
  4. شعیب گناترا

    کتابچۂ لطائف و مزاحیہ تحاریر (بلا تبصرہ - احباب صرف اپنا تاثر دیں۔ شکریہ)

    ڈاکٹر: کوئی پرانی بیماری ہے جو اندر ہی اندر آپ کی صحت اور ذہنی سکون تباہ کر رہی ہے۔ مریض: آہستہ بولیں، وہ باہر ہی بیٹھی ہے۔
  5. شعیب گناترا

    کتابچۂ لطائف و مزاحیہ تحاریر (بلا تبصرہ - احباب صرف اپنا تاثر دیں۔ شکریہ)

    شوہر: مولوی صاحب اگر بیوی میک-اپ کے بعد پوچھے کہ ’میں کیسی لگ رہی ہوں‘ تو جھوٹ بولنا جائز ہے؟ مولوی: شرعی حکم تو یہ ہے ”خود کو ہلاکت میں مت ڈالو“ آگے آپ کی مرضی۔
  6. شعیب گناترا

    کتابچۂ لطائف و مزاحیہ تحاریر (بلا تبصرہ - احباب صرف اپنا تاثر دیں۔ شکریہ)

    بیوی: آج بریانی بناؤں یا پلاؤ؟ شوہر: تم پہلے بنا لو ہم نام بعد میں رکھ لیں گے۔
  7. شعیب گناترا

    کتابچۂ لطائف و مزاحیہ تحاریر (بلا تبصرہ - احباب صرف اپنا تاثر دیں۔ شکریہ)

    بیوی: اگر میں K-2 کی چوٹی پر جانے میں کامیاب ہوگئی تو مجھے کیا دو گے؟ شوہر: ہلکا سا دھکا۔
  8. شعیب گناترا

    کتابچۂ لطائف و مزاحیہ تحاریر (بلا تبصرہ - احباب صرف اپنا تاثر دیں۔ شکریہ)

    مسافر (دوسرے مسافر سے): میں شاعر ہوں۔ دوسرا مسافر: میں بہرا ہوں۔
  9. شعیب گناترا

    کتابچۂ لطائف و مزاحیہ تحاریر (بلا تبصرہ - احباب صرف اپنا تاثر دیں۔ شکریہ)

    ڈاکٹر: رات کو ٹینشن کے ساتھ ہرگز نہیں سونا چاہئیے۔ مریض: تو کیا میکے بھیج دیں؟
  10. شعیب گناترا

    کتابچۂ لطائف و مزاحیہ تحاریر (بلا تبصرہ - احباب صرف اپنا تاثر دیں۔ شکریہ)

    انسانیت ابھی بھی زندہ ہے۔ اس بات کا اندازہ تب ہوا جب میں نے ایک لڑکی کو دوسری لڑکی سے کہتے سنا؛ ”یہ سوٹ مت لینا پچھلے سال کا ڈیزائن ہے۔“
  11. شعیب گناترا

    کتابچۂ لطائف و مزاحیہ تحاریر (بلا تبصرہ - احباب صرف اپنا تاثر دیں۔ شکریہ)

    بیوی: میں ڈرائیور کو نوکری سے فارغ کر رہی ہوں، آج میں مرتے مرتے بچی ہوں۔ شوہر: بیگم اسے ایک موقع اور دو۔
  12. شعیب گناترا

    کتابچۂ لطائف و مزاحیہ تحاریر (بلا تبصرہ - احباب صرف اپنا تاثر دیں۔ شکریہ)

    کالج لیکچرار (کلاس میں لیکچر کے بعد): اگر کسی کے ذہن میں کوئی سوال ہے تو وہ پوچھ سکتا ہے۔ لڑکی: سر میں موٹی تو نہیں لگ رہی؟
  13. شعیب گناترا

    کتابچۂ لطائف و مزاحیہ تحاریر (بلا تبصرہ - احباب صرف اپنا تاثر دیں۔ شکریہ)

    شوہر: میں تمہاری روز روز کی فرمائشوں سے تنگ آگیا ہوں اس لیے خود کشی کرنے جا رہا ہوں۔ بیوی: دو تین سفید سوٹ تو لا دیں، عدت کے دنوں میں کیا پہنوں گی؟
  14. شعیب گناترا

    کتابچۂ لطائف و مزاحیہ تحاریر (بلا تبصرہ - احباب صرف اپنا تاثر دیں۔ شکریہ)

    بیوی: دن رات کرکٹ، تنگ آگئی ہوں، امی کے گھر جارہی ہوں! شوہر (کمینٹری کے اندازمیں): پہلی بار قدموں کا بہترین استعمال، اچھا شارٹ۔
  15. شعیب گناترا

    کتابچۂ لطائف و مزاحیہ تحاریر (بلا تبصرہ - احباب صرف اپنا تاثر دیں۔ شکریہ)

    محبوبہ: میرے رشتے آ رہے ہیں کچھ کرو! محبوب: ہاں، میں دوسری ڈھونڈ رہا ہوں۔
  16. شعیب گناترا

    کتابچۂ لطائف و مزاحیہ تحاریر (بلا تبصرہ - احباب صرف اپنا تاثر دیں۔ شکریہ)

    (لڑکی نے کسٹمر سروس سینٹر فون کیا) لڑکی: میرا انٹرنیٹ ٹھیک کام نہیں کر رہا، میں کیا کروں؟ نمائندہ: باجی، جب تک انٹرنیٹ ٹھیک کام نہیں کرتا آپ گھر کے کام کر لیں۔
  17. شعیب گناترا

    کتابچۂ لطائف و مزاحیہ تحاریر (بلا تبصرہ - احباب صرف اپنا تاثر دیں۔ شکریہ)

    دولہا: گھونگھٹ اٹھاتے ہوئے، کیا میں چہرہ دیکھ لوں؟ دولہن: ہاں مگر دیکھ کر ڈیلیٹ کر دینا۔
  18. شعیب گناترا

    کتابچۂ لطائف و مزاحیہ تحاریر (بلا تبصرہ - احباب صرف اپنا تاثر دیں۔ شکریہ)

    بیوی: نئے سال کے لیے کچھ نیا سوچا؟ شوہر :ہاں! 2020 کی جگہ 2021 لکھوں گا۔
  19. شعیب گناترا

    کتابچۂ لطائف و مزاحیہ تحاریر (بلا تبصرہ - احباب صرف اپنا تاثر دیں۔ شکریہ)

    بیوی: دو کلو مٹر لے لوں؟ شوہر: ہاں..... لے لو! ‏‏بیوی: تمہاری رائے نہیں پوچھ رہی ہوں، چھیل لو گے اتنے یا کم لوں؟
  20. شعیب گناترا

    کتابچۂ لطائف و مزاحیہ تحاریر (بلا تبصرہ - احباب صرف اپنا تاثر دیں۔ شکریہ)

    آج صبح ہی بیوی کا فون آیا، رو رہی تھی، مجھ کو سوری بھی کہا، اسی روتے ہوئے انداز میں وہ بولی، تم سے کبھی جھگڑا نہیں کروں گی، ہر بات سنوں گی، جو کہو گے کروں گی، یہ بات سن کر مرا دل بھی بھر آیا۔ پتہ نہیں کس کی بیوی تھی، رانگ نمبر تھا۔۔۔ لیکن اچھا بہت لگا۔
Top