نتائج تلاش

  1. شیرازخان

    داتا نظم کی دسویں قسط برائے اصلاح۔۔۔

    بہت نوازش جناب۔۔۔ واقعی یہ دونوں باتیں ابھی تک درست نہیں کر پایا انشا اللہ آگے بھرپور توجہ دوں گا۔۔۔۔بہت شکریہ
  2. شیرازخان

    منظر۔۔۔۔۔۔ برائے اصلاح

    فاعلن؛مفاعیلن؛فاعلن؛مفاعیلن جو سبھی مناظر میں لا جواب ہے منظر وہ حقیقت ہے کوئی یا کہ خواب ہے منظر راستے نظر کے کیوں روکتے پھریں آنسو منتظر تھا میں جس کا وہ خراب ہے منظر کم ذرا نہ ہو گا یہ چھوڑ دو بخل کرنا سب کو تم دکھا ڈالو بے حساب ہے منظر چاند کی کوئی اپنی روشنی نہیں جیسے سمجھ لو کہ آنکھوں...
  3. شیرازخان

    داتا نظم کی دسویں قسط برائے اصلاح۔۔۔

    داتا نظم کی دسویں قسط برائے اصلاح بخدمت جناب الف عین صاحب؟؟؟ ذرا سن لو وہی میں بات کہتا ہوں مگر جو بات کہتا ہوں ذرا سا غور کرنا ہے اگر تم غور کرتے ہو سبھی اپنے گھروں کو جب چلے آئے تھے دفنا کر ملی عبرت نہ کیوں تم کو ترے آیا ذہن میں کیا گئے ہو اور جا کر تم لگا پتھر وہا ں آئے اُٹھا کر تم نے...
  4. شیرازخان

    دھت تیرے کی! (نظم برائے اصلاح)

    کیا بات ہے جناب بہت اعلیٰ۔۔۔۔۔۔۔۔۔!!!!
  5. شیرازخان

    دھت تیرے کی! (نظم برائے اصلاح)

    کیا بات ہے جناب بہت اعلیٰ۔۔۔۔۔۔۔۔۔!!!!
  6. شیرازخان

    برائے اصلاح۔۔۔۔

    شاید یہ پنجابی کا لفظ باندھ دیا ہے لیکن ناصر کاظمی کے شعر میں یہ دیکھا تھا ۔۔؟؟ تیرے عکس کی حیرانی سے بہتا چشمہ ٹھر گیا تھا دوسرا میں نے پوچھنا تھا برقی کتابوں میں افتخار راغب کی کتاب پر ڈاون لوڈ کی سہولت موجود ہے ؟؟ یا ہے ہی نہیں؟؟
  7. شیرازخان

    برائے اصلاح۔۔۔۔

    الف عین استاد محترم یہ دو شعر کہے تھے جن کی اصلاح آپ نے فرمائی تھی ان کے ساتھ مزید کچھ اشعار جوڑے ہیں برائے کرم رہنمائی فرمائیں بہت نوزش۔۔۔؟؟ دیکھ کر اک آہ ٹھنڈی بھر گیا میں اے زمانے تجھ سے شاید ڈر گیا میں لوگ سب اک لاش کو گھیرئے ہوئے تھے یو ں لگا مجھ کو کہ جیسے مر گیا میں حوصلوں کی شہ پہ...
  8. شیرازخان

    ایک سوال۔۔۔۔؟؟؟

    او ہو۔۔۔۔اتنی سادہ سی بات میری سمجھ میں نہ آئی یقینا یہی معاملہ ہو گا۔۔۔۔ ایک اور سوال ہے ایک احمد فراز کی غزل کے قوافی کچھ یوں ہیں۔۔۔یہ کس حساب سے درست ہیں؟؟ جاناں دل کا شہر، نگر افسوس کا ہے تیرا میرا سارا سفر افسوس کا ہے کس چاہت سے زہرِ تمنا مانگا تھا اور اب ہاتھو میں ساغر افسوس کا ہے اک...
  9. شیرازخان

    اصلاح کے لئے - اسیر ِ نار دیکھا ہے

    9۔ ایک بنیادی بات یاد رہے! اگر آپ اپنے نظریات، اعتقادات، ایمانیات کے خلاف کوئی بات بیان کرتے ہیں تو آپ اپنے آپ سے جھوٹ بول رہے ہیں۔ اس میں شعری تاثیر لانا تو بہت دور کی بات، اس کو پوری طرح بیان کر پانا بھی محال ہوتا ہے۔ اس لئے خود سے کبھی جھوٹ نہ بولیے گا۔ کیا کہنے ہیں استادِ محترم ان سنہری...
  10. شیرازخان

    ایک سوال۔۔۔۔؟؟؟

    استادِ محترم جناب الف عین صاحب زیر اور زبر کے ٖقوافی پہ آپ نے فرمایا تھا کہ درست نہیں آج اتفاقا پسندیدہ اشعار کی لڑی میں ٖآپ کہ نہایت عمدہ اشعار کا مطالعہ ہوا تو اس سوال پہ پھر سے کنفیوز ہو گیا ہوں ۔۔برائے مہربانی روشنی ڈالیے۔۔۔۔؟ کہ یہاں "پھر" قوافی پر کیا کلیہ استعمال ہوا ہے؟؟ گل ہوئی ہر...
  11. شیرازخان

    تخیل میں کوئی خنجر۔۔۔۔۔برائے اصلاح

    جناب محترم طارق صاحب آپ کی اسقدر تفصیلی اور واضح اصلاح بھی دل میں اتر گئی۔۔انشاللہ ضرور عمل کروں گا۔۔۔!!
  12. شیرازخان

    شعرائے اردو محفل فورم کے کونسے اشعار آپ کو پسند آئے؟

    ہے دن بھر روزہ رکھ کر بھی تراویح اتنی کیوں پُر جوش محبت میں کسے ہوتا ہے کھانے سونے کا کچھ ہوش شاعر:محمد اسامہ سَرسَری
  13. شیرازخان

    شعرائے اردو محفل فورم کے کونسے اشعار آپ کو پسند آئے؟

    اسامہ بھائی اس عزت افزائی اور حوصلہ افزائی کا بہت شکریہ ابھی ابھی اس دلچسپ لڑی پہ آنا ہوا ہے، سو ہم بھی حصہ لینے کی خواہش رکھتے ہیں آپ کے لکھے پسندیدہ اشعار کا تو سلسلہ بند ہی نہ ہو اس لیئے صرف آپ کا ایک شعر جو قریباٌ ایک سال قبل پڑھا تھا جو مجھے زبانی یاد بھی ہے پیش کر رہا ہوں۔۔۔
  14. شیرازخان

    تخیل میں کوئی خنجر۔۔۔۔۔برائے اصلاح

    تخیل میں کوئی خنجر چلا کر کیا ملا ہم کو کہ لفظوں کی رگوں کو پھر دُکھا کر کیا ملا ہم کو سیاہی ہاتھ پر پھیلی، ہو جیسے آٖگ جنگل کی قلم کی پیاس آہوں سے بجھا کر کیا ملا ہم کو نہیں ہر کھیل قسمت کا ذرا سا حوصلہ کرلیں کہ ہر بازی مقدر کی بنا کر کیا ملا ہم کو اگر سنسان رہنے دیں تو کچھ عبرت ہی حاصل ہو...
  15. شیرازخان

    اصلاح کے لئے - اسیر ِ نار دیکھا ہے

    بہت خوب جناب۔
  16. شیرازخان

    جو آنکھوں میں رینگتے تھے۔۔۔۔۔۔۔برائے اصلاح

    بہت شکریہ اسامہ بھائی۔۔۔انہیں ادلی بدلی کیا ہے ذرا مزید پرکھئیے گا شکریہ؟' وہ برف برف لہجے کے حواس بھی پگل گئے یو ں دھڑکنوں سے لو اٹھی تمام لفظ جل گئے خیال عمر و وقت کےتضاد میں ہی مر گیا حوالے وسوسوں کے سب یقین میں بدل گئے زمانے کی بھی وحشتوں نے گھومنے نہیں دیا اِدھر کرامتیں یہ گھر کی دیکھ...
  17. شیرازخان

    جو آنکھوں میں رینگتے تھے۔۔۔۔۔۔۔برائے اصلاح

    مفاعلن؛ مفاعلن؛مفاعلن؛مفاعلن جو آنکھوں میں رینگتے تھے ،آنکھیں ہی مل گئے یوں سانسوں کی لَو پڑی تمام لفظ جل گئے تھکاوٹیں تو آ گئیں ہیں منزلوں کی حرص میں وہ پیر کیسے چل پڑے جو آبلوں کے بَل گئے دھیان عمر و وقت کے گہوارے میں ہی مر گیا حوالے وسوسوں کے سب یقین میں بدل گئے وہ چھت سے چارپائیاں اتار...
  18. شیرازخان

    عظیم کی شاعری برائے اصلاح و تنقید و تبصرہ

    جناب @ شاہد شاہنواز صاحب سلام عرض ہے بڑے عرصے بعد تشریف لائے ہیں ۔۔۔!!!
  19. شیرازخان

    کافر کافر کے نام سے لکھی گئی نظم کا جواب

    یعنی پہلے آپ کو استاد ماننا پڑے گا؟؟
Top