تازہ ترین
مراسلے
کیفیت نامے
سرگرمی
زمرے
جدید مراسلے
زمروں میں تلاش
اراکین
موجودہ زائرین
تازہ کیفیت نامے
کوائف ناموں میں تلاش
داخل ہوں
شمولیت
تازہ ترین
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
حالیہ سرگرمی
شمولیت
Menu
داخل ہوں
شمولیت
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
اردو محفل کا پولیس اسٹیشن
شمشاد بھائی مجھے ایک شعر یاد آگیا آپ کی اس بات پر ذرا سی بات تھی اندیشئہ عجم نے اسے بڑھا دیا ہے فقط زیبِ داستاں کے لیے
فریب
Post #222
جون 19، 2006
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
گزرتے لمحے۔۔!!
ہو جائے گی کبھی نہ کبھی جان نذرِ یار بیمارِ عشق ہم ہیں ہماری شفا ہے کیا
فریب
Post #39
جون 19، 2006
فورم:
پسندیدہ کلام
ضرب الامثال
جیو اور جینے دو
فریب
Post #21
جون 19، 2006
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
شاعری ، اپنی پسند کی ،
عشق اول عشق آخر عشق کل عشق شاخ عشق نخل عشق گل
فریب
Post #645
جون 19، 2006
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
منتخب اشعار برائے بیت بازی!
یونہی دکھ کسی کو دینا نہیں خوب، ورنہ کہتا کہ میرے عدو کو یارب ملے میری زندگانی (غالب)
فریب
Post #926
جون 19، 2006
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
مصرعہ لگائیں۔3
اگر گستاخی نہ ہو تو میں بھی کچھ غلط سا لکھنے کی کوشش کرتا ہوں ہو جائے کیوں نہ مطلبِ اقرار الٹا ہم الٹے بات الٹی یار الٹا
فریب
Post #4
جون 19، 2006
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
ضرب الامثال
جس کی لاٹھی اس کی بھینس
فریب
Post #19
جون 19، 2006
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
تيلے شاہ کي پاکستان روانگي
یہ کوئی کہنے والی بات ہے شمشاد بھائی آپ تو ہمیشہ ہماری دعاؤں میں رہتے ہیں
فریب
Post #118
جون 19، 2006
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
تيلے شاہ کي پاکستان روانگي
ثم آمین اور شکریہ شمشاد بھائی دعا کرنے کا
فریب
Post #116
جون 19، 2006
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
منتخب اشعار برائے بیت بازی!
ہم کہ ٹھرے اجنبی اتنی ملاقاتوں کے بعد پھر بنیںگے آشنا کتنی ملاقاتوں کے بعد (فیض)
فریب
Post #924
جون 19، 2006
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
شاعری ، اپنی پسند کی ،
دور جا کر قریب ہو جتنے ہم سے کب تم قریب تھے اتنے ان نہ آؤگے تم نہ جاؤ گے وصل و ہجر بہم ہوئے کتنے (فیض)
فریب
Post #643
جون 19، 2006
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
تيلے شاہ کي پاکستان روانگي
اللہ کرے دعا قبول اور زیادہ مقبول اور زیادہ منظور اور زیادہ
فریب
Post #114
جون 19، 2006
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
منتخب اشعار برائے بیت بازی!
یا رب، وہ نہ سمجھے ہیں نہ سمجھیں گے میری بات دے اور دل اُن کو، جو نہ دے مجھ کو زباں اور (غالب)
فریب
Post #922
جون 19، 2006
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
تيلے شاہ کي پاکستان روانگي
house full ہے جوکہ رمضان تک جائے گا اس لیئے امید ہے کہ مل جائے گی
فریب
Post #112
جون 19، 2006
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
اردو محفل کا پولیس اسٹیشن
جی اور لوگوںکے ساتھ پیش انے والی کہانیاں ٹیکسی والے تک پہنچتی ہیں تو تھوڑا سا تو تڑکا تو وہ لگا ہی دیتے ہیں
فریب
Post #220
جون 19، 2006
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
شاعری ، اپنی پسند کی ،
سر کرو ساز کہ چھیڑیں کوئی دل سوز غزل ڈھونڈتا ہے دلِ شوریدہ بہانے کب سے پُر کرو جام کہ شاید ہو اسی لحظہ رواں روک رکھا ہے جو اک تیر قضا نے کب سے فیض
فریب
Post #641
جون 19، 2006
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
شاعری ، اپنی پسند کی ،
تم سے گویا ہوں دمِ دید جو میری پلکیں تم جو چاہو تو سنو، اور جو نہ چاہو نہ سنو اور جو حرف کریں مجھ سے گریزاں آنکھیں تم جو چاہو تو کہو، اور جو نہ چاہو نہ کہو شاید (فیض احمد فیض) کا ہے
فریب
Post #639
جون 19، 2006
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
عجیب دھاگہ
جیسے آپ کا حکم
فریب
Post #242
جون 19، 2006
فورم:
گپ شپ
چلو چلو ساحلِ سمندر چلو
اور سب سے پہلے مک مکا ہی ہو جائے تو اچھا ہے ناں
فریب
Post #346
جون 19، 2006
فورم:
گپ شپ
اردو محفل کا پولیس اسٹیشن
رضوان بھائی ویسے ٹیکسی والوں کی بات آپ نے 100٪ درست کی ہے وہ لوگ پتہ نہیں کہاں کہاں سے کہانیاں لے آتے ہیں
فریب
Post #218
جون 19، 2006
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
پچھلا
1
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
8
9
10
First
پچھلا
10 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
تلاش
Top