نتائج تلاش

  1. فریب

    فرزانہ صاحبہ کی واپسی

    انہیں آج تک کسی نے نہیں مارا بس مروت میں‌مار کھا لیتی ہیں
  2. فریب

    اردو محفل کا پولیس اسٹیشن

    مگر کرنی کس کی ہے فرذوق بیچارہ تو پہلے ہی پولیس کی مار کھا رہا ہے
  3. فریب

    آپس کی باتیں

    ماشاءاللہ کافی رونق لگی ہوئی ہے محفل پر پاکستانی بھائی آپ بھی لگائیں ناں چکر یہاں کا
  4. فریب

    اردو محفل کا پولیس اسٹیشن

    مگر یہ محفل کے پولیس والے ہیں
  5. فریب

    عجیب دھاگہ

    لیکن اس بار اوپر سے سختی ہے پیسے نہیں سفارش چلے گی وہ بھی اونچی سی
  6. فریب

    سعودیہ

    میں‌بھی کہوں‌آج شور کی آواز نہیں آ رہی سعودیوں‌کی طرف سے
  7. فریب

    آپس کی باتیں

    ماوراء نے آج پوسٹ نہ کرنے کی قسم کھائی ہے آج صرف پڑھیں‌گی کیوں شمشاد بھائی
  8. فریب

    اردو محفل کا پولیس اسٹیشن

    جو بھی orange کلر میں نظر آئے اس کو درج کروا دیں
  9. فریب

    اردو محفل کا پولیس اسٹیشن

    شاہ جی سے کہیں اس کو 2 چار پولے لگا دیں بعد میں کوئی بڑا آدمی آئے گا تو صاف مکر جانا کہ اس نے تو تعارف ہی نہیں‌کروایا کہ آپکا کچھ لگتا تھا
  10. فریب

    سوال گندم جواب چنے

    کنگھی ہاتھ میں رکھیں اور دوسرا ہاتھ سر پر پھیر لیں اگر گنجے کنگی کرنے لگ گیے تو گنجیاں کیا کریں گی
  11. فریب

    اردو محفل کا پولیس اسٹیشن

    اس کو ذرا نو نمبر کی ڈوز دیں دیکھیں‌سمجھتا ہے کہ نہیں
  12. فریب

    آپس کی باتیں

    نبیل تو نہیں‌مگر زکریا بھائی آن لائن ہیں وہ شاید چکر لگا لیں
  13. فریب

    عجیب دھاگہ

    میں نے تو دیا تھا مگر آپ کو نظر نہیں آیا شاید۔۔۔۔۔۔ کوشش کریں شاید مل جائے
  14. فریب

    سوال گندم جواب چنے

    موبائل فون دوسرے بندے کے ساتھ بدل لیں گے سالی آدھی گھر والی کا کیا مطلب ہے ( صرف شادی شدہ جواب دیں)
  15. فریب

    اردو محفل کا پولیس اسٹیشن

    ارے بچہ جی میری تو منتھلی ہر ماہ جاتی ہے تم بھی کچھ سوچو صاحب لوگوں‌کے کافی خرچے ہوتے ہیں
  16. فریب

    عجیب دھاگہ

    قیصرانی بابا میرے جیسے تکا لگاؤ تیر ٹھیک جگہ پر لگے گا
  17. فریب

    آپس کی باتیں

    شمشاد بھائی کچھ لوگ جانتے بوجھتے بھی انجان بن جاتے ہیں اب قیصرانی بابا
  18. فریب

    شاعری ، اپنی پسند کی ،

    آذان ازل سے ترے عشقا ترانہ بنی نماز ترے نظارے کا اک بہانہ بنی ادائے دید سراپا نیاز تھی تیری کسی کو دیکھتے رہنا نماز تھی تیری
  19. فریب

    منتخب اشعار برائے بیت بازی!

    آنسو پیے تو اور ہوئی تیز من کی آگ اک زہر تھا کہ جس کو مداوا سمجھ لیا شاید ( حسرت موحانی) ہیں
  20. فریب

    سوال گندم جواب چنے

    تاکہ وہ غلطیاں دھرائی جاسکیں جو پہلے والے کر چکے ہیں نار کا کیا کیا مطلب ہوتا ہے؟
Top