نتائج تلاش

  1. فریب

    منتخب اشعار برائے بیت بازی!

    یہی ہے محبت، یہی دین و ایماں کہ کام آئے دنیا میں انساں کے انساں
  2. فریب

    شاعری ، اپنی پسند کی ،

    ہر خاکي و نوري پہ حکومت ہے خرد کي باہر نہيں کچھ عقل خدا داد کي زد سے عالم ہے غلام اس کے جلال ازلي کا اک دل ہے کہ ہر لحظہ الجھتا ہے خرد سے
  3. فریب

    آپس کی باتیں

    رضوان محب آپکو تلاش کرنے گئے تھے خود کہاں کھو گئے ہیں؟
  4. فریب

    آپس کی باتیں

    اب تو محب ہی بتائیں‌گے کہ رضوان کہاں‌گم ہو گئے ہیں
  5. فریب

    شاعری ، اپنی پسند کی ،

    نہ تھی روشنی کسی آنکھ میں کسی خواب کی یہ عجیب شا ِم فراق تھی لب بے نوا کے حصار میں کہیں ایک حرف دعا نہ تھا وہ فشار تھا مری روح میں کہیں جیسے کوئی خدا نہ تھا فقط ایک چشم جمال نے مرے خیال کو بدل دیا رہ بے چراغ اجال دی مرے چار ُسو کو بدل دیا
  6. فریب

    آپس کی باتیں

    جی ہم نے مان لیا کہ گھاٹ گھاٹ کا پانی پیا ہوا ہے اب نبیل بھائی
  7. فریب

    سوال گندم جواب چنے

    ہارٹ اٹیک آنسو خوشی کے ہیں یا غم کے کیسے پہچانے جا سکتے ہیں؟
  8. فریب

    چلو چلو ساحلِ سمندر چلو

    ویسے جُبیل اور یونبو کے بارے میں کیا خیال ہے ؟
  9. فریب

    شاعری ، اپنی پسند کی ،

    خُدا ہم کو ایسی خُدائی نہ دے کہ اپنے سوا کچھ دکھائی نہ دے خطاوار سمجھے گی دنیا تجھے اب اتنی زیادہ صفائی نہ دے ہنسو آج اتنا کہ اس شور میں صدا سسکیوں کی سنائی نہ دے غُلامی کو برکت سمجھنے لگیں اسیروں کو ایسی رہائی نہ دے خُدا ایسے احساس کا نام ہے رہے سامنے اور دکھائی نہ دے (بشیر بدر)
  10. فریب

    اردو محفل کا پولیس اسٹیشن

    ارے کیوں‌ حصہ دار بڑھا رہے ہو جتنے ملتے ہیں ان میں تو پہلوں‌کا ہی گزارہ نہیں ہوتا
  11. فریب

    فرزانہ صاحبہ کی واپسی

    خبر دونوں کو ہی نہیں‌ہے تو ہمیں‌کیا بتائیں گے
  12. فریب

    آپس کی باتیں

    ظفری تکل لیے پتلی گلی سے اب راجہ کو فریب دینے کی کوشش کرتے ہیں
  13. فریب

    منتخب اشعار برائے بیت بازی!

    یہ ضد کہ آج نہ آئے اور آئے بن نہ رہے قضا سے شکوہ ہمیں کس قدر ہے کیا کہیے
  14. فریب

    منتخب اشعار برائے بیت بازی!

    وہ تو وہ ہے تمہیں ہو جائے گی الفت مجھ سے اک نظر تم میرا محبوب نظر تو دیکھو
  15. فریب

    آپس کی باتیں

    جی میں تو کب سے فریب دے رہا ہوں مگر کوئی فریب میں آتا ہی نہیں اب نبیل بھائی
  16. فریب

    آپس کی باتیں

    یہی تو باتیں ہو رہی ہیں کہ اب کس سے بات کریں اور کیا بات کریں اب شمشاد بھائی
  17. فریب

    چلو چلو ساحلِ سمندر چلو

    بات تو ساحلِ سمندر سے سعودیہ تک آ چکی تھی اور باجو ہماری دعوت پر دسمبر میں یہاں‌آ بھی رہی ہیں
  18. فریب

    بوجھو تو جانیں

    چاند
  19. فریب

    آپس کی باتیں

    آمین
  20. فریب

    اردو محفل کا پولیس اسٹیشن

    مگر شمشاد بھائی تو اتنے اچھے ہیں‌کہ مٹھائی بھی بھابی سے پوچھ کر کھاتے ہیں
Top