محب بھائی میں کوشش کرتا ہوںکہ اس سلسلے میں ایک تفصیلی پوسٹ کروں جس سے جن لوگوں نے وکی پر ابھی تک کام نہیں کیا ہے وہ لوگ کام کرنے کے لیے تیار ہو جائیں ۔۔۔۔یعنی ان کو ہمت ہو جائے وکی پر کام کرنے کی
مجھے تو کوئی مشکل نہیںلگا بلکہ محفل کی نسبت زیادہ آسان ہے وکی میں کام کرنا کہ جتنا ٹائپ کرتے جائیں شامل کرتے جائیں اور ترتیب دینا بھی آسان معلوم ہو رہا ہے بس منصور بھائی نے مدد کی اور میں نے کامیابی سے ایک دن کو وکی پر منتقل کر لیا ہے