شمشاد بھائی تو ابھی یہیں تے شاید محف کی دعوت کا انتظام کرنے گئے ہیں۔۔۔۔ جویریہ کا کوئی پتہ نہیں اور قیصرانی بھی غائب ہو گئے ہیں
اب پاکستانی بھائی کہ ماوراء تو اپنے کام میں مصروف ہوں گی
مبارک ہو۔۔۔ سب دوستو اور خاص کر کے نبیل،زکریا اور آصف بھائی کو جن لوگوں کی محنت اور رہنمائی میں اردو ویب آج اس مقام پر پہنچا ہے ساتھ ساتھ استادِ محترم جناب اعجاز صاحب، سیدہ شگفتہ بہن، شمشاد، قیصرانی، ماوراء، محب ، رضوان، جویریہ اور دوسرے ارکان جنہوں نے لائبریری پراجکٹس کو اس مقام تک پہنچایا بھی...