میںنے دیکھا ہے کافی اچھا کام ہو رہا ہے میں نے بھی حصہ لیا ہے زاویہ 1 کی لسٹ کو ایڈٹ کر کے کہ اس میں پانی کی لڑائی کو پانی کی کڑائی لکھا ہوا تھا :wink:
آج پہلی بار مجھے حیرت ہو رہی ہے محفل کی خاموشی دیکھ کر کہ اتنے سارے فعال لوگ موجود ہیں اور کتنی دیر سے کوئی بھی پیغام نہیں آیا کسی کی بھی طرف سے :roll: