نتائج تلاش

  1. فریب

    فورم کے کس رکن سے ملنا چاہیں گے

    آپ فرزانہ آپی سے ملیں
  2. فریب

    گانوں کا کھیل

    اگلا لفظ ہے ے
  3. فریب

    شاعری ، اپنی پسند کی ،

    کوئی ہاتھ بھی نہ ملائے گا جو گلے ملو گے تپاک سے یہ نئے مزاج کا شہر ہے ذرا فاصلے سے ملا کرو
  4. فریب

    شاعری ، اپنی پسند کی ،

    پیشکش اتنے اچھے موسم میں روٹھنا نہیں اچھا ہار جیت کی باتیں کل پہ ہم اٹھا رکھیں آج دوستی کر لیں!
  5. فریب

    حاضری لگائیں

    شکریہ
  6. فریب

    اب کس نے آنا ہے؟

    لیں‌جی شمشاد بھائی اب تو ہم دونوں‌ہی رہ گئے ہیں اس لیے اب آپ
  7. فریب

    شاعری ، اپنی پسند کی ،

    اوروں‌کے ساتھ میرا تعارف بھی جب ہوا ہاتھوں میں‌ہاتھ لے کے وہ سوچا کیا مجھے بیتے دنوں‌کا عکس نہ آئندہ کا خیال بس خالی خالی آنکھوں سے دیکھا کیے مجھے پروین شاکر
  8. فریب

    اب کس نے آنا ہے؟

    اللہ کا شکر ہے اور سب بہن بھائیوں کی دعائیں ہیں کہ ٹھیک ہوں ویسے کونسی بات پر ہنسی اڑ رہی ہے کہ ساری فضا اس کی آواز سے گونج رہی ہے وہاب بھائی آپ بتائیں
  9. فریب

    حاضری لگائیں

    جی ہیں تو سہی مگر میں مصروف تھا اس لیے کلاس لینے نہیں‌آ سکا میرا داخلہ تو نہیں رکے گا نا۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  10. فریب

    گانوں کا کھیل

    نہ کوئی امنگ ہے نہ کوئی ترنگ ہے میری زندگی ہے کیا اک کٹی پتنگ ہے
  11. فریب

    اب کس نے آنا ہے؟

    آداب ۔۔۔ السلام علیکم کیا حال احوال ہیں سب لوگوں‌کے اب ماوراء
  12. فریب

    حاضری لگائیں

    حاضری کون لگا رہا ہے میری بھی لگا دیں
  13. فریب

    تاسف میرے والد مرحوم کے لیے

    اب تک کی تقسیم کچھ یوں ہے : 1 شمشاد۔۔۔۔۔۔۔ہو گیا ہے 2 شمشاد۔۔۔۔۔۔۔ہو گیا ہے 3 شمشاد۔۔۔۔۔۔۔ہو گیا ہے 4 شمشاد۔۔۔۔۔۔۔ہو گیا ہے 5 شمشاد۔۔۔۔۔۔۔ہو گیا ہے 6 فریب۔۔۔۔۔۔۔ہو گیا ہے 7 فریب۔۔۔۔۔۔۔ہو گیا ہے 8 فریب 9 راجہ فار حریت 10 راجہ فار حریت 11 راجہ فار حریت 12 راجہ فار حریت 13 راجہ فار...
  14. فریب

    چلو چلو ساحلِ سمندر چلو

    جی ضرور دے دوں‌گا پاکستان جانے سے پہلے
  15. فریب

    فورم کے کس رکن سے ملنا چاہیں گے

    شمشاد بھائی کیا ہوا اتنی جلدی بھول گئے ہیں‌
  16. فریب

    چلو چلو ساحلِ سمندر چلو

    میں تو انشاءاللہ رمضان کے بعد میں آؤں گا
  17. فریب

    شادی دفتر

    اور ایشیائی لڑکی یعنی پاکستانی ہونا ضروری نہیں‌ ہے
  18. فریب

    آپس کی باتیں

    میں تو ان لوگوں کی طرف سے کہ رہا تھا میں خود تو اس کے نام کو تبدیل کروانے والوں میں سے ہوں :wink:
  19. فریب

    شادی دفتر

    باجو دیکھیے گا صیغہ راز والے شمشاد بھائی خود ہی نہ ہوں
  20. فریب

    آپس کی باتیں

    اتنے لوگ کہ رہے ہیں تو زکریا بھائی کو چاہیے کہ خود ہی دھاگہ کھول دیں آنے وال کون 4 اب قیصرانی بابا
Top