آج کل ساری دنیا میں یہی چل رہا ہے۔ کسی کو قتل کرنا ہو، تو پہلے اسے ٹیررسٹ قرار دو۔ اس کے بعد واردات میں ہائی ٹیکنالوجی استعمال کرو، مثلاً،ٹینک شکن میزائیل ایک بندے کو مارنے کے لیے، ڈرون طیارے، سیٹلائٹ گائڈانس۔ لوگوں کے گھر مسمار کر دو۔ اس طرح کی کاروائیوں پر دنیا بھر میں عوام بہت داد دیتی ہے،...