نتائج تلاش

  1. ج

    جہانگیر بک ڈپو

    ur.wikipedia.org پر افراز نے یہ طریقہ اپنایا ہے کہ مضمون کا عنوان پہلے انگریزی میں لکھا جاتا ہے۔ اس کے بعد اس مضمون کو اردو نام کی طرف پلٹا دیا جاتا ہے (redirect)۔ اس کا فائدہ یہ ہے کہ کوئی انگریزی میں تلاش کرے تو صحیح مضمون تک پہنچ جاتا ہے۔ ریاضی کے مضامیں میں ابھی تک یہ طریقہ استعمال نہیں کیا۔...
  2. ج

    بولین الجبرا

    انگریزی وکی پر ملاحظہ فرمائیں http://en.wikipedia.org/wiki/Boolean_algebra اور ہو سکے تو اردو وکی کے لیے ترجمہ کر دیں۔
  3. ج

    جہانگیر بک ڈپو

    جہانگیر بک ڈپو لاہور نے کمپوٹر سے تعلق رکھنے والے مضامین پر پندرہ بیس کتابیں چھاپی ہیں، مثلاً جاواسکرپٹ۔ ممکن ہے یہ ترجمہ ہی ہوں۔ ویسے اصطلاحات انگریزی میں ہی ہیں۔ اصطلاحات کے سلسلہ میں وکیپیڈیا پر افراز کام کر رہے ہیں، اور اسطرح کافی نئی اصطلاحات اس میدان میں آ رہی ہیں۔ اگر آپ میں سے کچھ لوگ...
  4. ج

    ابنٹو ڈیپر میں اردو ڈسپلے مسائل

    آج ۵ اگست، آپ لوگوں کا یوبنتو وکیپیڈیا کے صفحہ اول پر آیا ہؤا ہے۔ http://en.wikipedia.org/wiki/Main_Page اردو وکیپیڈیا پر شاید لینکس پر مضمون بھی مضمون موجود نہیں۔ حیرت ہے کہ اتنے قابل لوگوں کے ہوتے ہوئے بھی ایسا ہے۔
  5. ج

    5000 ویب بدمعاش

    یہ تو بڑی سبکی کی بات ہوئی کہ آپ لوگوں کے سب سے پہلے اور سب سے بڑے اردو (تصویری نہیں) چوپال کو اس قابل ہی نہیں سمجھا گیا۔ میرا خیال ہے کہ آپ کو ورلڈ جیوش کانگریس کو احتجاجی مراسلہ بھیجنا چاہیے ۔
  6. ج

    5000 ویب بدمعاش

    خبروں کے مطابق ۵۰۰۰ یہودی کارکنوں کی خدمات حاصل کی گئی ہیں جو مختلف فورموں پر گفتگو پر اثرانداز ہونے کی کوشش کریں گے۔ معلوم نہیں کہ آپ لوگوں کے چوپال پر بھی ان لوگوں کی نظر پڑی ہے۔
  7. ج

    کوئی ہمیں‌بتائے کہ کریں کیا

    یوبنٹو کے گروہ کو kde کا کوئی خاص تجربہ نہیں، "نوم" پر یہ کام کرتے رہے ہیں۔ کبنتو تو بغیر ٹیسٹنگ کے رلیز کر دیا ہے۔ kdeکے ساتھ سلیک وئیر (slackware) بہترین ہے۔ کبنتو تو نام سے بھی خواتین کے لیے لگتی ہے۔ ضمناً اگر آپ کے پاس یوبنتو صحیح چل رہا تھا تو یہ کبنتو کی کیا ضرورت محسوس ہو رہی تھی؟
  8. ج

    اردو علماء سے سوال

    اوپن آفس کے لیے الفاظ کی فہرست openoffice.org کا لاسنس چونکہ LGPL ہے، اس لیے اردو الفاظ کی فہرست کا بھی LGPL ہونا ضروری ہے۔ اور یہی بات hunspell کے لیے بھی۔ اب ان لوگوں کو کونسی فہرست دینے کا ارادہ ہے جو LGPL ہو؟ آصف کی فہرست تو غالباً GPL ہے۔
  9. ج

    فائر فاکس میں افقی سکرال بار مفقود

    آپ نے فائرفاکس کی greasemonkey ایکسٹینشن کا نام سنا ہو گا۔ اس میں اس سائٹ کے لیے zap presentational html کا بوکمارکلٹ ڈال دیا جائے۔ یہ بوکمارکلٹ jesse کی سائٹ پر ہیں، اور بوکمارکلٹ کو گریزمنکی سکرپٹ میں بدلنے کا طریق بھی۔ http://www.squarefree.com/bookmarklets/
  10. ج

    کےاوبنٹو میرا تجربہ

    عام طور پر ہاتھ سے فائلیں بنانے کی ضرورت نہیں ہوتی۔ آپ kppp چلاؤ، اور کنفگر کرو، تو یہ فائل بن جاتی چاہیے۔ kppp کے پاس suid ہوتا ہے۔ ویسے بھی یہ فائل عارضی ہوتی ہے، ڈائل اپ کی صورت میں۔
  11. ج

    لبنان پر اسرائیلی چڑھائی

    شام والی تھیوری غلط ثابت ہو رہی ہے۔ تجزیہ
  12. ج

    اردو نقش فانٹ

    دیکھنے میں آیا ہے کہ "نفیس ویب نسخ" روشن پس منظر میں اچھا نہیں دیکھائی دیتا۔ اگر پس منظر ہلکا سبز کر دیا جائے تو بہت بھلا معلوم ہوتا ہے۔ ممکن ہے آپ کے ان نئے فونٹ کے ساتھ بھی یہی چکر ہو۔
  13. ج

    اردو نقش فانٹ

    اعجاز، اگر کسی ویب صفحے پر اس فونٹ کا نمونہ باتصویر مختلف سائیز میں رکھ دیا جائے تو میرے جیسے سست الوجود بھی فیض یاب ہو سکتے ہیں۔
  14. ج

    فری سپائر کا اردو ترجمہ

    دوست، لگتے ہاتھ ج‌پ‌ل کے لاسنس کا ترجمہ وکیپیڈیا پر تو ڈال دو۔ http://ur.wikipedia.org اس کے بعد FSF کو بھیج کے دیکھنا یہ کامینیسٹ کیا کہتے ہیں۔ میں ڈیبین کے انسٹالر کی بات کر رہا تھا۔ ان کی طرف سے اردو اور پنجابی میں ترجمہ کی درخواست آ چکی ہے۔ مگر میری نظر میں اس کا ابھی کوئی فائدہ نہیں۔...
  15. ج

    فری سپائر کا اردو ترجمہ

    دوست، اکیلے آدمی کا ان کاموں میں پڑنا کوئی عقلمندی کی بات نہیں۔ اگر کسی انسٹالر کا ترجمہ کرنا ہی ہے تو debian کا ہی کرو جو یوبنتو میں استعمال ہوتا ہے۔ میرے خیال میں یہ وقت کا ضیاع ہے۔ پہلے چھوٹے پراجیکٹ مکمل کرنے چاہیے، ورڈ پریس، فائرفاکس وغیرہ۔ ورڈپریس کا ترجمہ آپ نے کیا تھا۔ پھر معلوم...
  16. ج

    برطانیہ کا دہشت‌گرد اخبار

  17. ج

    اردو ویب کا وکی

    کیا ہی اچھا ہوتا کہ یہاں بھی mediawiki نصب ہوتی، جیسا کہ وکیپیڈیا پر ہے، تاکہ احباب کو بھانت بھانت کے مارک اپ نہ سیکھنے پڑتے۔ dreamhost جہاں یہ فورم ہے، وہاں سنگل کلک انسٹالیشن کی سہولت موجود ہے، میڈیا وکی کی۔ مگر بوجوہ وہ سنگل کلک ہو نہیں سکا۔ آ رہی ہے صدائے ناقہ لیلیٰ ............... مگر...
  18. ج

    میرا گجراتی فورم

    فرید، مگر کئ دوسرے فری ہوسٹ موجود ہیں جس پر نبیل کا فورم سافٹ وئیر صحیح چلتا ہے۔ تفصیل آپ کو ان ہی دھاگوں میں مل جائے گی۔ مایوسی گناہ ہے۔
  19. ج

    اردو وکّی‌پیڈیا

    وکی تیرے نخرے وہاب، آپ کا کام بہت معیاری ہے۔ ایک سونامی کی طرح آپ نے وکی پر دھاویٰ بولا ہے۔ ماشاللہ آپ خود بھی وکی کے ناظمین میں شامل ہو۔ عمران کی دوسری جگہ تحریر سے میرا اندازہ ہے کی اس کا مقصد بھی نیک ہی تھا مگر صحیح طرح شاید بیان نہیں کر سکا۔ وکی پر نوک جھونک ہونا معمول کی بات ہوتی ہے۔...
  20. ج

    اردو وکّی‌پیڈیا

    قیصرانی، بس en.wikipedia.org میں اپنے مضمون کا عنوان تلاش کر لو، اور اسی طریقے سے ربط دے دو۔ مثلاً اس مضمون کا عنوان وہاں ASCII ہی تھا۔
Top