نتائج تلاش

  1. ج

    لائبریری سائٹ کا آغاز نو

    اعجاز صاحب، آپ اپنا css صفحہ بنا سکتے ہیں۔ جب آپ وکی میں داخل ہونگے تو آپ کی css نافذ ہو جائے گی۔ اس کا طریقہ یہ ہوتا ہے کہ اپنے صارف صفحے کا ایک ذیلی صفحہ بنائیں اور اس کا نام monobook.css رکھیں۔ اس میں اپنی پسند کے فونٹ ڈال دیں۔ ایسا کریں کہ پہلے ur.wikipedia.org پر رجسٹر ہو کر یہ...
  2. ج

    اردو لائبریری سائٹ کا اجراء

    ذیلی صفحے wikisource پر کتابوں کے ابواب ذیلی صفحوں پر لکھے جاتے ہیں۔ اس کے لیے mediawiki میں کوئ option enable کرنا ہوتا ہے۔ صفحے سلیش ڈالنے سے بن جاتے ہیں نمونہ کے لیے http://wikisource.org/wiki/Category:Urdu اس بارے مذید معلومات یہاں ہیں http://en.wikipedia.org/wiki/Wikipedia:Subpages...
  3. ج

    روزنامہ جنگ کا بلاگ

    شاید پہلے بھی کسی نے یہاں سے بتایا ہو ...... روزنامہ جنگ نے بھی بلآخر اپنا بلاگ شروع کر دیا ہے، جہاں آپ اپنے تبصرے بھی کر سکتے ہو۔ اب معلوم نہیں کہ سب سے زیادہ پیغامات کا بھی خانہ رکھا ہے، تا کہ دوڑ شروع ہو سکے۔ http://blog.jang.com.pk/
  4. ج

    طاہر القادری مدرسہ وغیرہ

    طاہر القادری صاحب کے لاہور میں کچھ ادارے ہیں۔ ماڈل ٹاؤن کے مدرسے کے بارے کچھ لوگوں کا کہنا ہے کہ اس کی اراضی "قبضہ گروپ" طریقے سے حاصل کی گئی تھی۔ اس کے علاوہ کچھ اراضی انہوں نے نواز شریف سے مفت "الاٹ" کروائی تھی۔ اگر کسی صاحب کو اس بارے میں مصدقہ معلومات ہوں، تو بتائے۔
  5. ج

    تحریک انصاف

    مارواء، بہت شکریہ! wahab49: وکیپیڈیا کے تلاش کے خانے میں لکھ کر تلاش کریں تو صفحہ مل جائے گا۔ دوست کی تجویز بھی درست ہے۔ ماہ وش: انتخابات کی آمد آمد ہے۔ سیاسی جماعتوں کے صفحے تو وکیپیڈیا پر مکمل ہونے چاہیے ہیں۔ اب تک انگریزی وکیپیڈیا پر صفحے موجود ہیں، اردو پر نہیں۔
  6. ج

    تحریک انصاف

    مارواء، بہت خوب۔ انتظار رہے گا۔
  7. ج

    تحریک انصاف

    آج وکیپیڈیا پر کسی صاحب نے اس موضوع سے مضمون شروع کیا، مگر چند الٹی سیدھی سطریں لکھیں، اور وہ بھی انگریزی میں۔ اگر آپ میں سے کسی کو سیاست کے موضوع میں دلچسپی ہو، اور معلومات بھی رکھتے ہوں، تو اس پر مضمون بڑھا سکتے ہیں: http://ur.wikipedia.org/wiki/تحریک_انصاف
  8. ج

    لینکس میں فونٹ ہنٹنگ فعال کرنا

    [eng:0a24528481] KDE Control Center Appearance and themes Fonts Check "use anti-aliasing for fonts" [/eng:0a24528481]
  9. ج

    لینکس میں فونٹ ہنٹنگ فعال کرنا

    I though there was an option in KDE control center.
  10. ج

    اوپن آفس،نستعلیق فونٹ اور املا کی پڑتال

    تمام لوگوں سے میری مراد اس فورم کے لوگ تھے، یعنی جو اس لغت کی نش و نماء میں حصہ لینا چاہیں۔ عام یوزر کو تو ان سکرپٹوں سے کوئ واسطہ نہیں۔ ویسے اگر سکرپت perl وغیرہ میں ہوں، تو ونڈوز پر بھی چلنے چاہیے ہیں۔
  11. ج

    اوپن آفس،نستعلیق فونٹ اور املا کی پڑتال

    اعجاز، بات آپ کی درست ہے۔ مگر لغت کی maintenance کے لیے ضروری ہے کہ خودکار آلات ہوں، تاکہ ایک ہی طریقہ سے اس میں تبدیلی ہو۔ یہ کوالٹی کنٹرول (QC) کے لیے ضروری ہے۔ ہاں، آخری مرحلہ پر پروف ریڈنگ کی ضرورت تو رہے گی۔
  12. ج

    اوپن آفس،نستعلیق فونٹ اور املا کی پڑتال

    شارق، ہمیشہ کی طرح عمدہ تجزیہ کیا ہے۔ اعراب کے سلسلہ میں ایک میل hunspell کے استاد کو ڈال رہا ہوں، آپ کو کاپی کر رہا ہوں۔ مرکب الفاظ ہجے پڑتال کی بجائے صرف و نحو میں آ جاتے ہیں۔ ایک صورت یہ ہے کہ ان کو اس لغت میں شامل نہ کیا جائے۔ اگر کرنا ہے تو زونج کے بغیر گزارہ نہیں۔ ضرورت اس بات کی...
  13. ج

    اوپن آفس،نستعلیق فونٹ اور املا کی پڑتال

    مسلئہ صرف لغت کا نہیں، بلکہ شمارندہ پر ایسے الفاظ لکھنے کا بھی ہے۔ میری تجویز ہے کہ ایسے الفاظ کو ایک لفظ سمجھتے ہوئے لکھا جائے (یعنی دو لفظوں کے درمیان فضاء نہ ڈالی جائے)۔ اگر ایسا کرنے سے الفاظ جڑتے ہوں، تو پھر درمیان میں ZWNJ ڈالا جائے۔ یہی طریقہ لغت میں بھی استعمال کیا جائے۔ ورنہ...
  14. ج

    اوپن آفس،نستعلیق فونٹ اور املا کی پڑتال

    جہاں تک میرا علم ہے spellchecker متن میں الفاظ ان چیزوں کو کہتا ہے جن کے گرد فضاء ہو۔ یعنی فضاء token speparator ہوتی ہے۔ اس لیے اس مقصد کے لیے جو لغت بنے اس میں دو الفاظ ایک سطر پر دینا بیکار ہے۔ مثلاً "محل نظر" لغت میں ڈالنے کا کوئ فائدہ نظر نہیں آتا۔ کوئ تجویز؟
  15. ج

    اوپن آفس،نستعلیق فونٹ اور املا کی پڑتال

    قیصرانی، الفاظ "کا" اور "منصوبہ" کے درمیان فضاء موجود ہے۔
  16. ج

    اوپن آفس،نستعلیق فونٹ اور املا کی پڑتال

    اعجاز، پروف ریڈنگ ابھی نہ کریں۔ پہلے خودکار طریقہ سے یہ مسائل دور ہونے دیں۔ جو حضرات اس سلسلہ میں خدمات پیش کرنا چاہیں وہ یہاں آپ احباب کو مطلع کر دیں۔ آصف کے پاس اس طرح کے پروگرام ہوں گے جو یہ کام کر سکیں۔ کچھ مسائل (مثلاً بھارت) ممکن ہے تھنڈربرڈ میں myspell کی وجہ سے ہوں۔ OO 2.x میں...
  17. ج

    اوپن آفس،نستعلیق فونٹ اور املا کی پڑتال

    لینکس Thunderbird کے ساتھ تجربہ: فائل کو thundebird/components/myspell میں کاپی کر دیا۔ فائل کا نام ur-PK.dic رکھ دیا۔ ساتھ ایک ur-PK.aff بھی بنا دی، جس میں لکھ دیا SET UTF-8 اس کے علاوہur-PK.dic میں سب سے پہلی لائن میں الفاظ کی تعداد لکھ دی ( 33651) اس طرح تھنڈر برڈ نے اسے...
  18. ج

    اردو لغت کی اوپن آفس میں شمولیت

    [eng:7946bcdbc1] does this thing work with FF/thunderbird? or do these clowns still use aspell instead of hunspell? [/eng:7946bcdbc1]
  19. ج

    مقتدرہ قومی زبان

    اس عنوان سے وکیپیڈیا پر مضمون شروع کیا ہے۔ دو چار سطریں لکھی ہیں کہ میری معلومات اتنی ہی تھی۔ اگر آپ لوگ اسے مذید بڑھا سکیں۔ http://ur.wikipedia.org البتہ مقتدرہ کے ملازمین کے لیے اس کی تدوین مناسب نہیں ہو گی۔
  20. ج

    قائدَ اعظم کی انتہائی نایاب تصاویر ۔۔۔۔۔

    جناح کی تصاویر کے لاسنس کے بارے میں سوال ہے. کیا یہ دائرہ عام میں ہیں؟ یا کوئی اور لاسنس ہے؟ میرا مقصد ان میں سے کچھ تصاویر کو وکیپیڈیا پر استعمال کرنا ہے۔ http://ur.wikipedia.org/wiki/Muhammad_Ali_Jinnah
Top