نتائج تلاش

  1. سیفی

    قرآنی آیت کا انتخاب

    سلام! نبیل بھائی۔۔ آپ کی تجویز سر آنکھوں پر۔ میں کوشش کروں گا ۔ مسئلہ یہ ہے کہ ابھی تک صرف قرآن مجید کی عربی آیات ہی یونیکوڈ میں دستیاب ہیں۔ (جو عرب اور ایران میں لکھی گئی ہیں)۔ اردو ترجمہ کی ٹائپنگ میری اپنی کاوش ہے۔ تاہم میری کوشش ہو گی کہ میں تفسیر اور اس کے حوالہ جات بھی دے سکوں۔
  2. سیفی

    متفرق اشعار

    ثناء بھائی پسندیدگی کا شکریہ۔ مسئلہ یہ ہے کہ غالب نے دیوانِ غالب میں صرف یہی اشعار لکھے ہیں۔ اگر جی کڑا کر کے دو چار اور بھی لکھ دیتے تو آپ کو گلہ کی نوبت نہ آتی۔ میں ہزارہ کا رہنے والا ہوں۔ اور ہزاروی میرا تخلص بھی ہے۔ اسلئیے ہزاروی لکھتا ہوں۔ شوق کی عمر تو بیت چکی کب کی۔۔۔ :shock:
  3. سیفی

    فیض ہم پرورش لوح و قلم کرتے رہیں گے

    ہم پرورش لوح و قلم کرتے رہیں گے جو دل پہ گذری ھے رقم کرتے رہیں گے اسباب غم عشق بہم کرتے رہیں گے ویرانی دوراں پہ کرم کرتے رہیں گے ہاں تلخی ایام ابھی اور بڑھے گی ہاں اہل ستم مشق ستم کرتے رہیں گے منظور یہ تلخی یہ ستم ہم کو گوارہ دم ہے تو مداواء علم کرتے رہیں گے باقی ہےلہو دل...
  4. سیفی

    اسلام کیسے پھیلا ۔۔۔۔۔

    اس خبر نے اس كے تن بدن ميں آگ لگادي تھي۔ دشمن كي طاقت اس قدر تيزي سے بڑھ جائے گي، يہ اس نے كبھي سوچا بھي نہ تھا۔ بہت دنوں پہلے جب پہلي مرتبہ اسے يہ خبر ملي تھي، اسي روز سے اسے خطرہ محسوس ہونے لگا تھا كہ اگر اس نے بڑھتے ہوئے دشمن كا راستہ نہ روكا تو ايك دن خود اس كي سرداري ختم ہو جائے گي۔ آنے...
  5. سیفی

    قرآنی آیت کا انتخاب

    وَلِلّہِ مِيرَاثُ السَّمَاوَاتِ وَالاَرْضِ وَاللّہُ بِمَا تَعْمَلُونَ خَبِيرٌ۔ (٣ :١٨٠) ''اور اللہ ہی کی میراث (ملک) ہیں یہ آسمان اور زمین اور اللہ تمھارے اعمال سے باخبر ہے۔''
  6. سیفی

    کچھ دعا کے بارے میں

    1877: سیدنا ابوہریرہ ص نبی صل اللہ علیہ و آلہِ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ صل اللہ علیہ و آلہِ وسلم نے فرمایا: بندے کی دعا ہمیشہ قبول ہوتی ہے، جب تک وہ گناہ یا ناتا توڑنے کی دعا نہ کرے اور جلدی نہ کرے۔ لوگوں نے کہا کہ یارسول اللہ صل اللہ علیہ و آلہِ وسلم! جلدی کے کیا معنی ہیں؟ آ پ صل اللہ علیہ...
  7. سیفی

    نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی جامع دعا

    نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی جا 1869: سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صل اللہ علیہ و آلہِ وسلم فرمایاکرتے تھے کہ اے اللہ! میرے دین کو سنوار دے جو کہ میری آخرت کے کام کا حافظ اور نگہبان ہے اور میری دنیا کو سنوار دے کہ جس میں میری روزی اور زندگی ہے۔ اور میری آخرت کو...
  8. سیفی

    بسم اللہ الرحمٰن الرحیم

    شروع اللہ کے بابرکت نام سے جو دلوں کے بھید خوب جانتا ہے۔ میں یہ پیغام اس چوپال پر ابتدائیہ کی غرض سے کر رہا ہوں۔ میں جلد ہی اس چوپال پر مزید پیغامات ارسال کروں گا۔ انشاءاللہ
  9. سیفی

    مذہبی اور نظریاتی موضوعات کے لیے کیٹگری

    شکریہ نبیل بھائی بہت شکریہ کہ آپ نے خاکسار کی تجویز کو پذیرائی بخشی۔ ویسے میں آپ کی خدادا ذہانت کی اگر تعریف نہ کروں تو زیادتی ہو گی۔ میں سوچ رہا تھا کہ اگر اسلام بارے کوئی چوپال قائم ہو بھی گئی تو اس میں قرآنی آیات، احادیث، اسلام کی حقانیت کے عقلی دلائل اور دوسرے مذاہب بارے گفتگو ایک ہی...
  10. سیفی

    رائے شماری۔ آپ کون سا اردو کی بورڈ استعمال کرتے ہیں

    میں اردو کمپیوٹنگ کا صوتی کی بورڈ استعمال کرتا ہوں۔ لیکن اس میں بھی اگر ئ اگر shift+4 کی جگہ u پر ڈال دی جاوے تو اچھا ہو گا۔
  11. سیفی

    مذہبی موضوعات پر فورم کی تجویز

    عتیق ! میں آپ کے خیال سے متفق نہیں ہوں۔ کیا کوئی شخص یہ کہے کہ اسلام میں تو بہت فرقے ہیں۔ ہمیں اسلام سے ہی ہاتھ اٹھا لینا چاہئے تو کیا آپ اسے صحیح کہیں گے۔ عوام اسلام کی جس فرقہ بندی سے نالاں ہیں اس کو بھی اگر جانچا جائے تو دو اقسام ہیں ۔ ایک تو اختلافِ رائے ہے جو بنی نوعِ انسان کا خاصہ ہے۔...
  12. سیفی

    ویژول بیسک اپلیکیشن میں اردو کا استعمال

    ویژول بیسک اپلیکیشن میں اردو کا ا سلام بزم دوستاں ! میں نے ایک اپلیکیشن ویژول بیسک ٦ میں بنائی ہے جس میں یونیکوڈ کنٹرولز کو استعمال کیا ہے۔ جس میں علیحدہ ٹیکسٹ باکس، لیبل، کمبو وغیرہ میں آسانی سے اردو لکھی جا رہی ہے۔(اگر اردو سپورٹ موجود ہو)۔ پوچھنا میں نے یہ تھا کہ جب اپلیکیشن کو چلاتے ہیں...
  13. سیفی

    آپ کون سا اردو سافٹ وئر استعمال کرتے ہیں

    اردو کے نو آموز کمپیوٹر استعمال کنند گان کیلئے تو ان پیج ہی اچھا ہے۔ پروفیشنل حضرات کیلئے “ اردو ماہر“ بہت زبردست ہے۔ یہ آفس ایکس پی کو مکمل سپورٹ کرتا ہے۔ ویسے یونیکوڈ اور نفیس فانٹس مل جانے کے بعد کسی اردو سافٹوئیر کا رکھنا مجھے تو غیر ضروری لگتا ہے۔ کورل ڈرا میں اردو ٹیکسٹ ڈالنے کے بعد...
  14. سیفی

    نیکی کا کام

    اف اتنا غصہ۔۔۔۔۔ شعیب بھیا ! اتنا غصہ صحت کیلئے اچھا نہیں ہوتا۔ میں سیاست کے سائے سے بھی بھاگتا ہوں۔ بہر حال آموں کا موسم ابھی گزر چکا۔ ابھی مونگ پھلیوں پر ہی گزارا ہو سکتا ہے۔ اب مونگ پھلی کا ذکر چلا تو بات چلتے چلتے “جنگل “ تک جا پہنچے گی۔ پھر آپ کہو گے کہ غلط بیا نی منع ہے۔یا بیان بازی پر...
  15. سیفی

    مذہبی موضوعات پر فورم کی تجویز

    شکریہ نبیل بھائی۔ ۔ ایک اور شکریہ سلام نبیل بھائی آپ کی ذرہ نوازی کا بہت شکریہ۔ یہ گلے شکوے تو دراصل اپنی نالائقی پر پردہ ڈالنے کے واسطے ہیں۔ اور کچھ قربتِ دل بڑھانے کے واسطے بھی کہہ گزرتے ہیں۔ باقی آپ کی مرضی ہے حوصلہ افزائی فرماویں یا ۔ ۔ ۔...
  16. سیفی

    عام سوالات

    قدیر کے غصے کا اِنتظار غصہ عقل کا دشمن ہوتا ہے۔ قدیر بھیا آپ منہاجین کی باتوں میں مت آئیے گا۔ یہ تو۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہوئے تم دوست جس کے دشمن اسکا آسماں کیوں ہو منہاجین ویسے انتظار کی گھڑیاں کیسے گزرتی ہیں جب آپ کے مطلوب نے آنا پنڈی ہو اور اسے لاہور کی گاڑی پہ بٹھا دیا جاوے۔ :roll:
  17. سیفی

    تلاشِ گمشدہ

    میرے خیال میں اس محفل کے قارئین کے لئے ایک سہولت مزید ہونی چاہئیے کہ جس طرح یاہو گروپ پر فائلز کا سیکشن ہوتا ہے جہاں گروپ ممبر فائل اپ لوڈ کر سکتا ہے اسی طرح کی سہولت اگر یہاں ہو جاوے تو کیسا ہے؟؟
  18. سیفی

    Reporting to duty

    نبیل بھائی واپسی بخیر!!! آپ کی بات درست ہے کہ اتنی اچھی سائٹ پر لوگوں کی گہما گہمی ہونی چاہئے تھی۔ ۔۔۔۔ آپ کی دوسری بات کہ نئی چوپال بارے رائے دیں۔ مسئلہ یہ ہے کہ اگر میری طرح کوئی غریب رائے دے دے تو وہ سرکاری فیتہ کی نظرہو جاتی ہے۔ بقولِ اقبال پھر بھی گلہ ہے ہم وفادار نہیں ہم وفادار نہیں...
  19. سیفی

    میری بھی ایک تجویز ہے۔۔۔۔۔

    جیسبادی آپ کی بات کسی عام چوپال کے بارے تو درست ہو سکتی ہے مگر اسلام کے بارے یہ سوچنا کہ اگر لوگ اس بارے دلچسپی لیویں تو نئی چوپال بنائی جائے ، میرے خیال میں درست نہیں بہت ساری ایسی اردو سائیٹس ہیں جہاں اسلام بارے علیحدہ پیجز موجود ہیں پھر بھی ان کو ہر طبقہ فکر کے لوگ وزٹ کر تے ہیں مثلاً اردو...
  20. سیفی

    نیکی کا کام

    بھیا !! آپ کو کہنا چاہیے تھا کہ “ بیان بازی “ سے باز آؤ نہ کہ “غلط بیانی“ سے !! یہ نکتہ لطیف سمجھ لیں تو آپ کا گلہ ختم ہو جائے گا۔ تاہم آپ ناراض ہوتے ہیں تو میں دست بستہ معافی مانگتا ہوں۔
Top