واہ کیا خوب تماشہ چلتا ہے۔
سلام صاحبانِ خوش ذوق!!
آپ نے تو جناب کمال ہی کر دیا۔ (غالب کا کمال نہیں جو پہلوئے یار میں کچھ نہ کر سکے) آپ نے تو اعلیٰ پائے کی شاعری سے مجھے کچھ بولنے (معذرت لکھنے) قابل ہی نہیں چھوڑا۔ میں تو کسی طفلِ نوآموز کی طرح بس آپ حضرات کی بوقلمونیاں دیکھے جا رہا ہوں۔۔...