نتائج تلاش

  1. Saadullah Husami

    محسن نقوی موجِ ادراک

    محسن نقوی کی فرمودہ حمد باری۔ لفظوں کا بے انتہا کامیاب انتخاب ۔ قرۃ العین صاحبہ ۔ماشاء اللہ ۔بہت خوب۔ اب زہر ذائقے ہیں زبانِ حروف کے انْ ذائقوں میں خاکِ ِ شفا گھولنا سکھا دِل ُمبتلا ہے کب سے عذابِ سکوت میں تو ربِّ نُطق و رب ہے مجھے بولنا سکھا۔
  2. Saadullah Husami

    علم جو ایام کی تفسیر کا ہے خاص علم ۔۔۔

    مکرم قارئین کوشش تو بہت کی کہ عربی اصل بھی منسلک کروں مگر یہی ہدایت از فورم بار بار آرہا تھا کہ متن کو مختصر کرو ۔ اس لئے عربی متن آئندہ سہی۔ مناجاۃ مولانا علی کا منظوم ترجمہ ہفتے کے سات دنوں کے اثرات و تفسیر کے بارے میں جو شکاری چاہتا ہے ،کرنا شکار بے روک و ٹوک ہے اُسی کے واسطے بہتر...
  3. Saadullah Husami

    المناجاۃ :ُ گناہوں کی وجہ سے دردِ دل ہے

    المناجاۃ الی اللہ تعالی قاضی الحاجات لمولانا علی ابن ابی طالب علیہ السلام قریح القلبِ من وجعِ الذنوب ،،، نحیل الجسم ِیشھقُ بالنَّحیب اضرّ بجسمہِ سھرُ اللَّیالی ،،، فصار الجسمُ منہ کالقضیبِ و غیّر لونہ خوف شدید ،،، لما یلقاہ من طول الکروبِ یُنادی بالتضرّع یآ الھی ،،،...
  4. Saadullah Husami

    اصغر گونڈوی حسن کو وسعتیں جو دیں.....اصغر گوندوی

    اب نہ یہ میری ذات ہے اب نہ یہ کائنات ہے میں نے نوائے عشق کو ساز سے یوں ملادیا عاشق و معشوق کا ملاپ ہی دار ومدار توحید الہی ہے بہت خوب ۔
  5. Saadullah Husami

    ساغر صدیقی : جس طرف چشمِ محمدؐ کے اِشارے ہو گئے

    سبز گنبد کے لیے اشعارِ ساغرؔ، مرحبا جگمگا کر زندگی کے ماہ پارے ہو گئے عمدہ نعتِ ساغر صدیقی ہے ۔زبیر صاحب ،ماشاء اللہ
  6. Saadullah Husami

    نصیحت از سعدی

    مشکورکم یا اخی
  7. Saadullah Husami

    نصیحت از سعدی

    فرزند عزیز کو ؎نصیحت کہ اسوہء رسول مکی و مدنی پر زندگی کا دار و مدار ہو ۔بعنوان نصیحت یہ دنیا ہے اک مزرعِ آخرت جو بووءگے پاوءگے ، ائے نیک بخت عبادت کے پانی سے ہو لالہ زار کہ واں جا کے خرمن بھی لے لو ہزار تیرے ماہ و ایام نیکی پہ ہوں جوانی میں چرچے وہ پیری کے ہوں تو عاقل ہے پر تیرا قفلِ...
  8. Saadullah Husami

    قمر زیدی : اک حرف کن سے تو نے بنائے ہیں دو جہاں

    الحمدللہ و ماشاء اللہ ۔ حمد کو کس طرح بیان کروں؟ فکر کو کس طرح زُبان کروں ؟ تیرے ناموں میں ہے ایک آہ یا "الہ" سےتیری پہچان کروں ۔ بہت خوب ۔
  9. Saadullah Husami

    حفیظ تائب تُو جان بیاں ، جان غزل ، جان قصیدہ ... حفیظ تائب

    حفیظ تائب صاحب کا کلام واقعی بڑا عمدہ اور مفید ہے ، کہ جس کے ذریعہ ہم رحمت عالم کے صحیح مقام کا اعتراف کر سکیں ۔ اے رحمت عالم تیری یادوں کی بدولت کس درجہ سکوں میں ہے مرا قلب تپیدہ
  10. Saadullah Husami

    میں شجر ہوں شہر ملال کا

    قرۃ العین صاحبہ، اشعار عمدہ ہیں اور استعمالِ الفاظ بڑے چنندہ ہیں ۔زور بیاں اور زیادہ ۔و یجزیکم اللہ الخیر اجازت طلب ہے کہ ایسی زمیں کو مین بھی نعت گوئ کے لئے استعمال کروں ۔ میں شجر ہوں شہرِملال کا میری تنہائیوں کو نہال کر کبھی بھیج اپنی نوازشیں کسی جامِ ابر میں ڈھال کر مجھے خار خار مسافتوں...
  11. Saadullah Husami

    دل الفت سرکار بسانے کے لیے ہے

    پیغام سناتی ہے یہی آیہ تطہیر عزت میرے آقا کے گھرانے کے لیے ہے ماشاءاللہ
  12. Saadullah Husami

    نبی کا سایہء رحمت

    نبی کا سایہء رحمت از سعداللہ سعدی کسی کے سر پہ ہے ظلّ ِ ُھمایونی کا ہمسایہ کسی پر سایہء جن یا مہر و ماہ کا سایہ کسی کا دل ، دلِ بےچین ، جانا دل کا جب سایہ کوئ سایہ میں آتا ہے ، کسی سے دور ہے سایہ...
  13. Saadullah Husami

    میں لکھ نہیں پاتی۔

    مکرمہ میرا مقصد بس اتنا سا ہی تھا کہ خیالات اور اچھی تحریریں انسان کے بمانند اس کی اولاد کے ہوتے ہیں ۔اور اس بات سے اس کی توجیہ تھی نیز جب ہم اپنی ہی تحریریں دوبارہ پڑھتے ہیں تو اتنی خوشی ملتی ہے جیسے کہ مانباپ کو اپنے ہونہار بچوں سے مل کر اور ان کے کارنامے پڑھ کر یا دیکھ کر ملتی ہو ۔ خیر...
  14. Saadullah Husami

    میں لکھ نہیں پاتی۔

    ناعمہ صاحبہ ۔ واقعی : مجھے لگتا ہے مجھے عقل آرہی ہے ، حالانکہ ایک دن مقدس بتا رہی تھی کہ اس کی عقل داڑھ نکل رہی ہے ، تو داڑھ تو اس کی نکل رہی ہے مجھے کیسے عقل آسکتی ہے بھلا ؟ دراصل آج کل میں اللہ جی کو ڈھونڈنے کی اپنی سی سعی کر رہی ہوں ، یہ جانتے ہوئے بھی کہ وہ ہمارے اندر رہتے ہیں میرا دل کرتا...
  15. Saadullah Husami

    العلم : لمولانا علی

    مکرمی سید زبیر بھائ ، صحیح کہا آپ نے ۔آپ نے جو اس کو رنگدار کیا وہ تبدیلی صحیح ہے ۔ But pride is for the scholars who On right path are, and who receive نشاندہی کے لئے ممنون ۔و یجزیکم الخیر۔کتابت براہ راست اس فورم میں انگریزی کی ممکن نہیں اس لئے کاپی پیسٹ کرنے سے فل سٹاپ و کوما وغیرہ بھی ادھر...
  16. Saadullah Husami

    سورۃ اخلاص کی منظوم تفسیر

    ماشاء اللہ ،کیا ہی بہتر ترجمہ کیا ہے اس آیت کا : و لم یکن لہ کفواً احد اور نہیں اس کا کوئی خویش و تبار یعنی بے مانند ہے پروردگار
  17. Saadullah Husami

    العلم : لمولانا علی

    العلم لمولانا علی ابن ابی طالب الناس من جھۃ التمثال اکفاءُ ،،،، ابوھم آدمُ والامُّ حوّاءُ فان یکن لھم فی اصلھم شرف ،،،، یفاخرون بہ فالطین والماءُ ما الفخرُ الا لاھل العلم انھم ،،،، علی الھدیٰ لمن استھدی ادلاءُ و قدرکل امری ما کان یحسُنہ،،،، والجاھلون لاھل العلم اعداءُ ففز بعلم تعش حیاتہ...
  18. Saadullah Husami

    سعدی ،تو میری زُباں ۔۔۔

    الحرتان نیلم و ناعمہ ۔ صد شکریہ
  19. Saadullah Husami

    حفیظ تائب تُو جان بیاں ، جان غزل ، جان قصیدہ ... حفیظ تائب

    ۔ بہت خوب تجھ سا کوئی آیا ہے ، نہ آئے گا جہاں میں دیتا ہے گواہی یہی ، عالم کا جریدہ۔۔۔ حفیظ تائب صاحب کا کلام بڑا پر اثر ہے ۔ نبی کی مدح گوئ میں زباں بہتر بناتا ہوں ہوں باسی ارض کا ، جنت میں لیکن گھر بناتا ہوں ۔
  20. Saadullah Husami

    رضا وہ اٹھیں چمک کے تجلیاں کہ مٹادیں سب کی تعلّیاں

    رسل و ملک پہ درود ہو ، وہی جانے اُنکے شمار کو مگر ایک ایسا دکھا تو دو ، جو شفیعِ روزِ شمار ہے بہت خوب انتخاب ہے ۔اور بعض اردو کے ایسے غیر مستعمل الفاظ کو نعت نبی میں جگہ دینا ۔کمال ہے ۔
Top