نتائج تلاش

  1. Saadullah Husami

    کرشن پرویز : کتنی عجیب دیکھئے شان رسول بھی

    بھائ سید زبیر صاحب واہ ۔۔کرشن صاحب نے الفاظ کو صحیح استعمال کیا ہے ۔ جب بھی چلا ہوں جانب کعبہ، تو دشت کا میرے لئے تو پھول بنا تھا، ببول بھی
  2. Saadullah Husami

    سعدی ،تو میری زُباں ۔۔۔

    بھائ زبیر ، ہمیشہ کی طرح آپ نے ہمت افزائ کی ۔ صد شکر ۔
  3. Saadullah Husami

    سعدی ،تو میری زُباں ۔۔۔

    بھائ توفیق ۔ داد تحسین کا شکریہ ۔
  4. Saadullah Husami

    علیم ناصر ی : مصطفیٰﷺ نے آ کے توڑا میرے دل کا سومنات

    ارضِ جاکرتہ سےلے کر تا رباط اس کے حصار کارواں در کارواں اس کے عساکر شش جہات جزاک اللہ خیر
  5. Saadullah Husami

    جہاں میں وہ ازل کے حُسن کا آئینہ دار آیا - ذیشان حیدر جوادی کلیم

    الحمدللہ علی ذلک ، زمانہ مضطرب تھا آدمیت محوِ گریہ تھی وہ آیا تو جہاں کی بے قراری کو قرار آیا کیا بیاں ہو۔۔۔۔ وہ نبیوں میں رحمت لقب پانے والا مرادیں غریبوں کی بر لانے والا ماشاء اللہ ۔خوب خراج ہے ۔جزاکم اللہ کثیرا ۔
  6. Saadullah Husami

    سعدی ،تو میری زُباں ۔۔۔

    مکرم ممبران ۔اس نظم کو میں یہاں بھی اور ادبی زمرے میں بھی شریک کا کرنے کا ارادہ کیا ہوں ۔ پتہ نہیں کیا ایک ہی تخلیق کو مختلف زمروں میں بطور مختلف دھاگوں کے شریک کرسکتے ہیں ؟ جدید ہوں اس لئے کنفیوسڈ ہوں ۔پھر بھی ملاحظہ ہو۔ طویل نظم کے چند اشعار۔نظم بعنوان "سعدی تو میری زباں" ۔۔ جو مجھے عزیز ہے...
  7. Saadullah Husami

    پھر بھی جہاں پاےَ نہیں ، یا رب بتا تُو ہے کہاں ؟۔۔۔

    مہربانِ من جناب نایاب و سید زبیر صاحبان بعد از سلام ِ شوق ، ذرہ نوازی کا از حد شکریہ ۔ دیکھتے تو بہت ہیں مگر مراسلوں پر داد قلیل سے ہی ہوتی ہے۔ ویسے ان غیر قلیل میں میں بھی ہوں ، عادت کو تبدیل کررہاہوں۔ پسند و داد کا بٹن ملنے پر دن اچھاگزرتا ہے ۔مانو کسی نے پاکستان سے ھندکی سمت مدتوں کے بعد...
  8. Saadullah Husami

    محمد مصطفی کا میرے لب پر جب بھی نام آیا۔۔۔

    جی جنا ب من مکرمی نایاب صاحب ، سعدی میرا تخلص ہے ،چونکہ نام سعداللہ ہے اور میرے والد و والدہ بچپن میں مجھے شفقت سے سعدی پکارتے تھے ، نام سعداللہ کی نسبت سے ، اس لئے سعدی ہی تخلص رکھتا ہوں ۔ زمانے قبل سے ہی لکھتا ہوں ۔اور سعدی کے تخلص سے ہی جانا جاتا ہوں ۔ دیگر یہ کہ ہمارے جد امجد ،ہمارے...
  9. Saadullah Husami

    رضا ہے کلامِ الٰہی میں شمس الضحےٰ تِرے چہرہء نور فِزا کی قسم

    مِرے گرچہ گناہ ہیں حد سے سِوا مگر ان سے امید ہے تجھ سے رجا تو رحیم ہے ان کا کرم ہے گواہ وہ کریم ہیں تیری عطا کی قسم ماشاء اللہ اللہ یجزیکم الخیر ان تودینا اشعار علامہ الشاعر
  10. Saadullah Husami

    رضا سنتے ہیں کہ محشر میں صرف اُن کی رسائی ہے

    طیبہ نہ سہی افضل مکہ ہی بڑا زاہد ہم عشق کے بندے ہیں کیوں بات بڑھائی ہے بہت خوب ۔صوفیانہ کلام ۔بہت خوب ۔
  11. Saadullah Husami

    پھر بھی جہاں پاےَ نہیں ، یا رب بتا تُو ہے کہاں ؟۔۔۔

    حمدیہ نعت از سعداللہ سعدی محرر ۔۸ ویں جمادی الاول ۱۴۲۴ھ تیرا ظہور ہے کہاں ، تجھ کو ہے ڈھونڈے کل جہاں،، ظاہر میں ہی باطن ہے تُو ، تُو ہی بقا ےَ جسم و جاں پھر بھی جہاں پاےَ نہیں ، یا رب بتا تُو ہے کہاں ؟ تیرا پتہ بر آسماں ،تیرا مکاں پر لامکاں ِگل میں ہے تو ُ گل میں ہے تُو ، تُو ہی مکین اور...
  12. Saadullah Husami

    محمد مصطفی کا میرے لب پر جب بھی نام آیا۔۔۔

    نعتِ محمدی علیہ السلام از سعداللہ سعدی محمد مصطفی کا میرے لب پر جب بھی نام آیا ملائک کے زبان پر بھی درود و صد سلام آیا مبارک قول باری ہے ، اِسی کا قول ِساری ہے پڑھا اللہ نے واں تو ، یہاں بھی لب پہ نام آیا محمد مصطفی کا میرے لب پر جب بھی نام آیا سر و قامت بھی خم اور دل سے از حد سلام آیا محمد کو...
  13. Saadullah Husami

    ایاز صدیقی پہلے زبانِ شوق سے حمدِ خدا کروں

    مہ جبین صاحبہ ، بہترین نعت ،ماشاء اللہ ،ایاز صاحب کے دیوان کا اتہ پتہ ؟
  14. Saadullah Husami

    ایاز صدیقی ہم جو تمہیدِ ثنا باندھتے ہیں

    پاؤں رکھتے ہیں رہِ طیبہ میں سر پہ دستارِ ہوا باندھتے ہیں ماشاء اللہ
  15. Saadullah Husami

    تیرے دربار میں یارا نہیں ہے نُطق سعدی کو ۔۔۔۔

    جناب ۔رانا صاحب ۔مشکور ہوں آپ کی پسند کا۔
  16. Saadullah Husami

    ایاز صدیقی شکوہ گزارِ چرخ ستمگر نہیں ہوں میں

    ایاز صدیقی نے کیا پرُ معنی "سر " کیا ہے ۔ماشاء اللہ آقا کے در پہ ہے سرِ تسلیمِ خم ایاز اللہ جانتا ہے کہ خود سر نہیں ہوں میں بہت خوب ۔مہ جبین صاحبہ ۔
  17. Saadullah Husami

    تیرے دربار میں یارا نہیں ہے نُطق سعدی کو ۔۔۔۔

    محترمہ ارشاد عرشی صاحبہ کی بہت ہی پاک نعت ملاحظہ کرنے کے بعد یہ رکیک اشعار بر دہلیز حضور صلی اللہ علیہ و افضل السلام پیش کر رہا ہوں ۔امید کہ پسند خاطر ہونگے ۔ دربارِ نبی از احقر سعداللہ سعدی بشر کے مایہء اخلاق پر جب بھی زوال آیا تو میزانِ عمل لے ، ہر نبئ بے مثال آیا مگرخُلقِ عمل کو تاج...
  18. Saadullah Husami

    نبوت ختم ہے تجھ پر، رسالت ختم ہے تجھ پر ۔ ارشاد عرشی ملک

    ارشاد عرشی ملک صاحبہ کی یہ طویل نعت نبی اگر اور طویل ہوجائے تو مضائقہ نہیں ۔ رانا صاحب ، ماشاء اللہ۔ کہا جبرئیل نے “اقراء” کہا میں پڑھ نہیں سکتا کمالِ عاجزی کی یہ علامت ختم ہے تجھ پر بڑاے ہی جملہ پرمعنی اشعار میں سے ایک ہے۔
Top