جنابِ من شکریہ ،ھمت افزائ و خوش آمدیدگی کا ۔احقر حیدرآباد فرخندہ بنیاد۔دکنِ ھند کا باسی ہے ۔نفیس کلام کا متلاشی رہتا ہوں ، کیونکہ جیسا کہ ایک بزرگ نے کہا ہے کہ انسان اپنی زبان کے تحت بیٹھتا ہے ۔ کل امرء مخبوء تحت لسانہ ،اسلئے زبان کے زخم نہ دوں یہ خیال رکھتا ہے ۔کبھی کبھی لکھ بھی لیتا ہوں ،طبع...