نتائج تلاش

  1. Saadullah Husami

    نصیحتِ والد

    ہمت افزائ کا بےحد ممنون ۔ احقر کا خاندانی نام --سر نیم حُسامی ہے ۔ھاشمی نہیں ۔ مکرر :- ذرہ نوازی کا مشکور ہوں۔
  2. Saadullah Husami

    نعت شریف

    شکریہ ۔الحرہ مہ جبین وبھائ زبیر ۔ اللہ یجزیکما الخیر
  3. Saadullah Husami

    نعت شریف

    بسم اللہ الرحمن الرحیم، نعت شریف از سعداللہ سعدی رقم کرتا ہے سعدی وصف کچھ اپنے پیمبر کا پیمبر جو ازل سے ہیں ، حبیب اللہُ اکبر کا پیمبریوں تو آئے  ہیں بہت سے اس خرابے میں مگر عاصی کی خاطرہے ، وہی شافع محشر کا نبیوں کو وصیوں کو...
  4. Saadullah Husami

    نصیحتِ والد

    قارئین کرام ۔بہت سونچا کہ اس نظم کو کس زمرہ میں ڈالوں ۔پھر ہمت جُٹا کے حمد و نعت ۔۔۔ کے زمرہ میں پرو دیا ۔ امید کہ گراں بار نہ ہوگی۔ ذکرِ موت -نصیحتِ والد میری اولاد کو ہدیہ از سعداللہ سعدی ولد نصراللہ ۱۲ویں رمضان المبارک ۱۴۲۵ھ کو ہوگئے یاد سے سرشار ہے تیری حیاتِ نصر آج زندگی کے کون سے...
  5. Saadullah Husami

    یا خدا -ایک حمد باری تعالی

    منتظمین فورم اس بات کو نوٹ کریں کہ مختلف بٹن مثلا ،پسند ،ناپسند ،زبردست وغیرہ سے ہمت افزائ قارءین کرتے ہیں ۔ کاش کہ ایک بٹن "شکریہ " کرنے کا بھی ہوتا ۔ ان مختلف طریقوں سے داد ملنے پر شکریہ جوابا کہنا تہذیب و ادب سے ہے۔
  6. Saadullah Husami

    تعارف بقلم خود۔ محمد خلیل الرحمٰن

    زور زباں اور زیادہ۔۔۔۔۔۔ ماشاء اللہ
  7. Saadullah Husami

    یا خدا -ایک حمد باری تعالی

    قارئین کرام - ایک حمد باری ملاحظہ ہو ۔ یا خدا از سعداللہ سعدی نقش کوئی نہیں اُسکا ، نہ سراپا کوئی کچھ اشارہ کہ جواں ہے ، یا بڑھاپا کوئی چہرہء نور کو لکھوں تو میں کیسے لکھوں ؟ حمد لکھوں کہ لکھے کوئ نہ ،ایسا کوئی ذرّہء دہر میں بستا ہے کہ ہردم خوں میں! کس شناسا سے خبر لوں ؟ ہے شناسا کوئی؟...
  8. Saadullah Husami

    سفر دنیا و آخرت

    شکریہ نایاب صاحب ۔ ہمت افزائ کے لئے شکریہ۔
  9. Saadullah Husami

    سفر دنیا و آخرت

    مکرم قارئین- زمانہ پہلے لکھی ہوئ پرحکمت نظم پیش ہے ،امید کہ پسند خاطر ہوگی ۔از سعداللہ سعدی سفر دنیا و آخرت ۲۵ مئ ۲۰۰۴ ع ۲۵ ویں مئ کو ھم ٹرین سےرات میں واپس بنگلور سے حیدرآباد،بعد سفر کوڈائکنال ومنّار و بنگلور اہل وعیال کے ساتھ و مکرمہ منصورہ چچی صاحبہ کےواپس حیدرآباد آرہے تھے، تب ایسا حادثہ...
  10. Saadullah Husami

    عربی ہے جس کا نام ہم جانتے نہیں

    عرض یہ ہے کہ کوئ بھی زبان کم از کم تین معاملات سے خالی کبھی بھی نہیں ہوسکتے ۔ پہلی چیز= اسم یعنی نام یعنی Noun دوسری چیز =فعل یعنی کام یعنی Verb تیسری چیز = حرف یا مجموعہ حروف ۔۔یعنی لوازماتِ اسم و فعل جو اسم اور فعل کو سمجھنے میں مدد کریں ۔۔یعنی Predicate ایک معنی میں لفظ اللہ تین حروف...
  11. Saadullah Husami

    عربی ہے جس کا نام ہم جانتے نہیں

    مکرم قارئین ۔لسانِ عربی اللہ کی زبان ہے ۔اور یہ غیر ممکن ہے کہ ہمیں عربی زبان و لسان آسانی وسہولت سے نہ آئے۔ چھوٹا سا اوپر درج کیا ہو یہ میرا مراسلہ اردو میں ہے ، مگر عربی سے پُر کیا گیا ہے ۔عربی میں جو ہیں اس کے نیچے لکیریں کھینثچی ہوئ ہیں۔ اب آپ سونچئے کہ کتنی آسان ہے ہماری زبانِ عربی ،جس...
  12. Saadullah Husami

    جناب من علی بھائ۔ آپ کا مسرت نامہ بسرنامہ عبارت کلام مولا علی پڑھ کر از حد مسرت مزید ہوئ ،...

    جناب من علی بھائ۔ آپ کا مسرت نامہ بسرنامہ عبارت کلام مولا علی پڑھ کر از حد مسرت مزید ہوئ ، مبارکبادئ عید اللہ الاکبر قبول کریں ۔اور جیسا کہ قول اعلی ہے ۔من لم یشکر الناس لم یشکر اللہ ۔کہ جس نے اخوان مومنین کا شکریہ ادا نہ کیا ،اس نے اللہ کا شکریہ ادا نہ کیا ۔ناس اور اللہ کے درمیان کم ہی مواقع...
  13. Saadullah Husami

    الف بے پے کا کھیل 57 ویں قسط

    تحیات و تبریکات جمعۃ الوداع اور آنے والی عید اللہ الاکبر کی پیشگی مبارکبادی آپ تمام کو ۔
  14. Saadullah Husami

    الف بے پے کا کھیل 57 ویں قسط

    یہ کیا ہی بہترین محفلِ سُخن ہے کہ رمضان المبارک کی آخری راتیں ہیں ۔ عبادت کے لمحات سے کچھ وقت نکال کےدال بھی گلائ جارہی ہے اور مرغی بھی اڑائ جارہی ہے ۔ یا الہی یہ ماجرا کیا ہے۔ گھر میں گفتگو ہورہی تھی کہ "ماجرا " کسکا لفظ ہے ؟۔ میں نے جواب دیا عربی کا ہے اسے اردو نے اپنا لیا ہے۔ " ما جری "...
  15. Saadullah Husami

    الف بے پے کا کھیل 57 ویں قسط

    مانا کہ مرغی کی بات کچھ اور اور دال کا مزہ کچھ اور ،مگر دال کھانے والی مرغی ہی حلال مانی جاتی ہے نہیں تو شریعت مطھرہ میں اسے جلالہ کرنا کہتے ہیں اس ۳ دن کھونٹی سے باندھ دیا جاے کہ کیڑے مکوڑوں کو چھوڑ دال دلینے کھاکر وہ ہمارے لَیے کھانے کی قابل ہوجائے۔ چلو اسطرح مرغی بھی اڑا لی اور دال بھی ہضم...
  16. Saadullah Husami

    تعارف کچھ اپنے بارے میں

    جناب من مکرم نایاب صاحب ۔بعداز سلام شوق۔آپ اور تمام مدیر ،منتظم ،لایبریرین ،ارکان و ممبران محفلِ ھذا نے میری شرکت پر ھمت افزائ کی ہے تو میں بھی جوابآ شکریہ کہنا چاہتا ہوں اور شکریہ اسطرح کہنا چاہتا ہوں کہ یہ اشعارِ خود پیش کروں ۔امید کہ بار خاطر نہ ہونگے ۔جواب آپ کو لکھا ہوں مگر مخاطب سب سے ہوں...
  17. Saadullah Husami

    تعارف کچھ اپنے بارے میں

    احقر ،حیدرآباد دکن۔الھند۔ کا ساکن ہے اور تعلیم و تعلم اوڑھنا بچھونا ہے ۔عربی و اردو سے بے انتہا عشق ہے ۔ شاعری اس لئے کرتا ہوں کہ وہ بہترین ذریعہ ہے کہ جس میں ایک منضبط قواعد کے تحت خیالات کو ایکجا کرنے کا بہترین ذریعہ ہے ۔ نثر بھی لکھتا بھی کہ حکمت کو تلاش کروں ، دوسروں کی تصنیفات پڑھتا بھی...
  18. Saadullah Husami

    الف بے پے کا کھیل 57 ویں قسط

    قریب ہی ہوں جناب ، الف اور عین کے نزدیک ، بلکہ انکے درمیان ،حسینی علم میں ۔چونکہ قاف کا تذکرہ ہے قرض کے بارے میں ملاحظہ کیجیے۔دوہے کی شکل یا کہیے رباعی کی مانند ۔ رات میں ہے نہ سکوں ، نہ دن کو ہے ذرّہ بھی چین جب سُنا میں نے اُسے ،کہتا ہے وہ " الدّینُ شَین " غرض کی خاطر پھنسے ، قرض میں ، جو...
  19. Saadullah Husami

    الف بے پے کا کھیل 57 ویں قسط

    ظاہر ہوگیا شمس عالم ،اب تو جاگو اے سونے والو۔ ظہور شمس سے دنیا میں ضو فشانی ہے طلوع شمس سے دنیا کی زندگانی ہے ذرا تو غور کر اب صاحب لبیب ذرا ظہور شمس سے کیونکر یہ زندگانی ہے؟!
  20. Saadullah Husami

    الف بے پے کا کھیل 57 ویں قسط

    شمشاد صاحب ،لیلۃ القدر امید کہ اچھی گزری ہوگی ۔رات بھر علم و عمل کی دینی افطاری سے لطف اندوز ہوتے رہے ۔ آپ تمام کو بھی یہ جنت کے میوے مبارک ہوں ۔
Top