نتائج تلاش

  1. A jabbar

    صوبہ جنوبی پنجاب

    محترم نظامی صاحب، ان ممالک کی مثال سامنے رکھتے ہوئے کیا بہتر نہیں ہوگا کہ پاکستان کے تمام انتظامی ڈویژنز جو تیس سے زائد ہیں کو صوبوں کا درجہ دے دیا جائے؟
  2. A jabbar

    سعودی عرب کے دباؤ پر وزیر اعظم نے ملائیشیا کا اہم سرکاری دورہ منسوخ کر دیا

    بے وقار آزادی ۔ ۔ ۔ ہم غریب ملکوں کی تاج سر پہ رکھا ہے، بیڑیاں ہیں پاؤں میں احمد ندیم قاسمی
  3. A jabbar

    عمران خان کا یو ٹرن جھوٹ نہیں سیاسی بصیرت ہے، وفاقی وزیر مذہبی امور

    خرد کا نام جنوں پڑ گیا جنوں کا خرد جو چاہے آپ کا حسن کرشمہ ساز کرے
  4. A jabbar

    پتہ کرو: عمران خان نیازی نے پھر اپنی ناقص علمی کا مظاہرہ کردیا؟

    عمران خان صاحب نے جو کیا، پہلی بار نہیں کیا۔ وقفے وقفے سے محترم کوئی ایسی پھلجھڑی چھوڑ دیتے ہیں جس کے لئے ان کے ٹائیگرز کو ان کا دفاع کرنے میں انتہائی مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔لیکن بے چارے اپنی سی کوشش کرتے رہتے ہیں۔جس عقیدت سے ان لوگوں نے خان صاحب کواپنے دل میں جگہ دی ہے وہ سمجھتے ہیں کہ...
  5. A jabbar

    "سیاسی مباحثے" یا "عدم برداشت اور اخلاقی انحطاط" کا رجحان

    ایک معاشرتی برائی جو دن بدن فروغ پا رہی ہے اس کی نشان دہی کی کوشش پر صاحب تحریر مبارک باد کے مستحق ہیں۔اگرچہ اس عالم ہائو ہو میں اسے نقارخانے میں توتی کی آواز ہی سمجھا جائے گا اس کے باوجود یہ احسن فعل ہے۔اور پھر حق بات کہنے کے لئے یہ نہیں سوچنا چاہیئے کہ کتنی بڑی تعداد اس کا اثر لے گی بلکہ...
  6. A jabbar

    الیکشن 2018 کی پیش گوئی کریں: کون کتنی نشستیں جیتے گا؟

    پی ٹی آئی کی سو نشتیں؟ نا ممکن، دیانتداری سے شفاف الیکشن کرائے گئے تو کبھی ایسا نہیں ہو سکتا۔ ن لیگ کا ووٹ بینک اپنی جگہ موجود ہے۔ انٹر نیٹ اور میڈیا کے اس دور میں کتنا چھپایا جا سکتا ہے۔ووٹرز کو روکنے کی کوشش، دھاندلی یا جھرلو کچھ بھی چھپایا نہیں جا سکے گا۔ بہتر ہوگا الیکشن کا سارا عمل صاف...
  7. A jabbar

    لیگی قیادت نے نواز اور مریم کو دھوکا دیا

    اعتزاز احسن نواز شریف اور مریم بی بی کا خیر خواہ کب سے ہو گیا؟ یہ ن لیگ کا سیاسی مخالف ہے اور پانچ سال پہلے اپنی بیوی کی ن لیگ کے ہاتھوں شرم ناک شکست نہیں بھولا۔ اس وقت سے اس نےچالاک لومڑی کے انداز میں ن لیگ کے اندر اختلاف بڑھانے کی اپنی سی کوشش کی۔ دھرنے کے دنوں میں چوہدری نثار سے اس کی تو تو...
  8. A jabbar

    چند سیاسی شخصیات ؛ سوشل میڈیا تقابلی جائزہ 2017

    سوشل میڈیا خاص طور پر فیس بک ایک سراب ہے۔اسے حقیقت سمجھ لینے والے تپتے صحرا میں خوش گمانی ہی میں پیاسے رہ جاتے ہیں۔ تصور کیجئے، فیس بک چونتیس لاکھ اور بائیس لاکھ فالوئنگ رکھنے والے کے کسی حلقے میں اتنے ووٹ نہیں کہ ایک سیٹ ہی جیت جائیں۔ جبکہ دو لاکھ فالوئنگ والے کے ڈبوں سے ڈیڑھ کڑور ووٹ نکلتے...
  9. A jabbar

    نواز شریف شکر کریں اور عمران خان فکر کریں - آصف محمود

    گر اتحادیوں کے سہارے حکومت بنانا اور چلانا پڑے، تو بہتر ہے کہ حکومت کی بجائے اپوزیشن کی جائے۔ جمہوریت، نظام کے تسلسل اور معاشی استحکام کے لئے ایسا ہونا بہت ضروری ہے۔ کیونکہ انہیں برداشت نہ کرنے کا عزم صمیم انہیں کام کرنے نہیں دے گا۔ گزرے سالوں کی طرح ملک مسلسل عدم استحکام کا شکار اور معیشت...
  10. A jabbar

    نواز شریف شکر کریں اور عمران خان فکر کریں - آصف محمود

    ` بالکل درست، ہمارے ضلعے میں ن لیگ کے مقابلے میں پی ٹی آئی کی طرف سے الیکشن لڑنے والے تمام ہی امیدوار پی پی پی سے پی ٹی آئی میں ہجرت کر جانے والے ہیں۔ ہمیں تو مقابلہ اس بار بھی پی پی پی اور ن لیگ کے درمیان ہوتا نظر آ رہا ہے۔ فرق صرف اتنا ہے کہ اس پی پی پی کے سربراہ زرداری یا بلاول کی بجائے عمران...
  11. A jabbar

    فیض آباد دھرنا کیس: ’پاکستان کسی فوجی نے نہیں بنایا‘ - جسٹس عیسی

    یہ ملک اسلام کے نام پر بنا تھا اور یہاں اسلامی نظام نافذ ہونا چاہیئے،آپ کا کہنا بالکل درست ہے۔ رہی بات مسلمان کو کافر کہنے والی ، تو میرے عزیز قادیانیوں کی بات چھوڑیں وہ تو آئینی طور پر غیر مسلم ہیں۔ لیکن کیا فقہ جعفریہ کو ماننے والے اور خود کو شیعہ کہلانے والے مسلمان ہیں؟ اگر ہیں تو کافر...
  12. A jabbar

    موٹروے، بجلی، گیس اور ن لیگ - زاہد مغل

    غیر جانب داری اور دیانت کے ساتھ دیکھا جائے تو اس میں کوئی شک نہیں کہ ن لیگ نے اپنے ہر مختصر دور میں عوامی فلاح و بہبود کے لئے بہت کام کیا۔آج اگر بجلی کے معاملے میں بہتری آئی ہے یا مواصلات کے نظام میں مثبت تبدیلیاں دکھائی دے رہی ہیں تو ان کے ساتھ ساتھ تعلیم اور صحت کے شعبوں میں بھی بہت کچھ ہوا...
  13. A jabbar

    مفتاح اسماعیل کو وزیر خزانہ بناکر ووٹ کی عزت کو برباد کیا گیا، خورشید شاہ

    میٹھامیٹھا ہپ ہپ کڑوا کڑوا تھو تھو
  14. A jabbar

    دعا تابش بھائی کی سرجری! دعا کی درخواست ہے!

    آپ کی کامیاب سرجری اور شفائے کاملہ و عاجلہ کے لئے اللہ پاک کے حضوردعا گوہوں۔تکلیفوں سے نجات دینے والی ذات ہر مومن مسلمان کو دکھ ، تکلیف اور بیماری سے اپنی پناہ میں رکھے۔
  15. A jabbar

    ’خواجہ آصف اقامہ رکھنے کے معاملے پر نااہل قرار‘

    محترم، ق لیگ کو آپ سیاسی جماعت سمجھتے ہیں؟ایسی جماعتیں ہر آمر اپنی سہولت کے لئے بناتا ہے اور تمام سیاسی یتیم، دائو لگنے کی تاک میں بیٹھے شکاری،ذاتی مفادات کے لئے سیاست کرنے والے کچھ سیاسی پارٹیوں کے موقع پرست ، لبیک لبیک کی صدائیں لگاتے مصنوعی وفاداری کا علم اٹھانے جوق در جوق ایسے گڈی لٹ...
  16. A jabbar

    ’خواجہ آصف اقامہ رکھنے کے معاملے پر نااہل قرار‘

    اگرچہ ممکن دکھائی نہیں دیتا لیکن اگردو تہائی اکثریت حاصل ہو بھی جاتی ہے تب بھی آئین میں تبدیلی ان کے لئے ممکن نہیں ہوگی، سینٹ اسے کسی معاملے کو روکنے کے لئے موجود ہے جو چیئرمین کے انتخاب کے موقعے والا کردار ادا کرنے کو ہمہ وقت تیار ہوگا۔سو نون لیگ کے لئے جیت کر بھی زمین سنگلاخ ہی رہے گی ۔ بہتر...
  17. A jabbar

    ’خواجہ آصف اقامہ رکھنے کے معاملے پر نااہل قرار‘

    نواز شریف کومائنس اور ن لیگ کو بے دست و پا کرنے کی دن رات کی جانے والی کوششوں سے جماعت اور پارٹی لیڈر عوام کی نظروں میں کتنے بے وقعت ہوئے ہیں اس کا اندازہ گیلپ پاکستان کے تازہ ترین سروے کے نتائج دیکھ کر لگایا جا سکتا ہے۔ اتنی حوصلہ شکن پیش قدمی ؟ ن لیگ کا ووٹر اپنی جگہ مظبوطی سے کھڑا ہے ہر...
  18. A jabbar

    میرا کیفیت نامہ

    ((اَللَّھُمَّ رَبَّ النَّاسِ اَذْھِبَ الْبَأسِ وَاشْفِ اَنْتَ الشَّافِی لاَ شِفَائََ اِلاَّ شِفَاؤُکَ شِفَائً لاَ یُغَادِرُ سَقَمًا )) اےاللہ لوگوں کے رب! تکلیف کو دورفرما دے توشفا دے دے تو ہی شفا دینے والا ہے۔ تیری ہی شفاء شفاء ہے ۔تو ایسی شفا عطا فرما جو کسی قسم کی بیماری نہ چھوڑے۔ (متفق علیہ)
  19. A jabbar

    فیض آباد دھرنا کیس: ’پاکستان کسی فوجی نے نہیں بنایا‘ - جسٹس عیسی

    بالکل درست فرمایا، سچ میں پاکستان کسی نجدی، دیوبندی، شیعہ،بریلوی سمیت کسی بھی فرقہ پرست کی آرزو کی تکمیل کے لئے نہیں بنایا گیا تھا بلکہ بغیر کسی تخصیس اللہ کو ایک ماننے اور حضرت محمدﷺ کی رسالت کا اقرار کرنے والے تمام مسلمانوں کے لئے دار الامن کے طور پر بنایا گیا تھا۔ ایسا خطہ زمیں جہاںمسلمانوں...
  20. A jabbar

    فیض آباد دھرنا کیس: ’پاکستان کسی فوجی نے نہیں بنایا‘ - جسٹس عیسی

    اور "ہاتھی کے پائوں میں سب کا پائوں "آ جاتا ہے۔
Top