پہلے تعلیم کے میدان میں رشوت دیتے رہے
پھر نوکری کے حصول کے لیے رشوت دیتے رہے
پھر نوکری کر کے رشوت لیتے رہے
بچوں کی فیس ہزاروں میں دیتے رہے
اسکول میں شاید اچھی پڑھائی نہ ہو تو ٹیوشن کی دگنی فیس دیتے رہے
بچوں کو کمپیوٹر ٹیبلٹ موبائل کپڑے مہنگے ترین دیتے رہے
فیشن کے نام پر فیملی کوڈبل ٹرپل قیمت...