تازہ ترین
مراسلے
کیفیت نامے
سرگرمی
زمرے
جدید مراسلے
زمروں میں تلاش
اراکین
موجودہ زائرین
تازہ کیفیت نامے
کوائف ناموں میں تلاش
داخل ہوں
شمولیت
تازہ ترین
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
حالیہ سرگرمی
شمولیت
Menu
داخل ہوں
شمولیت
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
شراب، بادہ ، ساقی، میخانہ، مینا، پر اشعار
تیرے صدقے تیرے ہاتھوں سے اتنی پی ہے اے ساقی کے اب تو بن پئیے منہ پر ہمارے نور رہتا ہے۔۔۔۔!
عرفان سرور
Post #48
دسمبر 21، 2011
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
شراب، بادہ ، ساقی، میخانہ، مینا، پر اشعار
نشہ دونوں میں ہے ساقی مجھے غم دے یا شراب مہ بھی پی جاتی ہے آنسو بھی پئیے جاتے ہیں۔۔۔!
عرفان سرور
Post #47
دسمبر 21، 2011
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
آج کا شعر - 5
حضرتِ زاہد ہماری چھیڑ کی عادت نہیں گدگدی ہوتی ہے دل میں پارسا کو دیکھ کر داغ
عرفان سرور
Post #166
دسمبر 20، 2011
فورم:
پسندیدہ کلام
آج کا شعر - 5
توبہ تو کر چکا ہوں مگر پھر بھی اے عدم تھوڑا سا زہر لا کہ طبیعت اداس ہے
عرفان سرور
Post #165
دسمبر 20، 2011
فورم:
پسندیدہ کلام
آج کا شعر - 5
ناز ہے گُل کو نزاکت پہ چمن میں اے ذوق اُس نے دیکھے ہی نہیں ناز و نزاکت والے (ذوق)
عرفان سرور
Post #163
دسمبر 20، 2011
فورم:
پسندیدہ کلام
آج کا شعر - 5
کیوں نہ لوں نامِ خدا اُس بُت کی صورت دیکھ کر لوگ کہتے ہیں کہ کلمہ پڑھ کے مرنا چاہیئے (اکبر الہ آبادی )
عرفان سرور
Post #162
دسمبر 20، 2011
فورم:
پسندیدہ کلام
آج کا شعر - 5
سُنتے ہو زاہد و ناصح جو ہیں سمجھاتے مجھے کیا بدل دیں گے یہ اور میں بدل جاؤں گا (ذوق)
عرفان سرور
Post #161
دسمبر 20، 2011
فورم:
پسندیدہ کلام
آج کا شعر - 5
شب بیتی چاند بھی ڈوب چلا زنجیر پڑی دروازے پر کیوں دیر گئے گھر آئے ہو سجنی سے کرو گے بہانہ کیا (ابنِ انشا)
عرفان سرور
Post #160
دسمبر 20، 2011
فورم:
پسندیدہ کلام
شراب، بادہ ، ساقی، میخانہ، مینا، پر اشعار
یہ بزم مئے ہے یاں کوتاہ دستی میں ہے محرومی جو بڑھ کر خود اٹھا لے ہاتھ میں وہ جام اسی کا ہے (شاد عظیم آبادی)
عرفان سرور
Post #42
دسمبر 20، 2011
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
آج کا شعر - 5
دشنام یا دعا تھی، شکایت کہ شکر تھا وہ منہ ہی منہ میں چلتے ہوئے کچھ تو کہہ گیا (داغ رحمتہ اللہ علیہ)
عرفان سرور
Post #158
دسمبر 20، 2011
فورم:
پسندیدہ کلام
آج کا شعر - 5
برق ناحق چمن میں ہے بدنام آگ پھولوں نے خود لگائی ہے (آنند نارائن ملّا)
عرفان سرور
Post #157
دسمبر 20، 2011
فورم:
پسندیدہ کلام
آج کا شعر - 5
یہ بزم مئے ہے یاں کوتاہ دستی میں ہے محرومی جو بڑھ کر خود اٹھا لے ہاتھ میں وہ جام اسی کا ہے (شاد عظیم آبادی)
عرفان سرور
Post #156
دسمبر 20، 2011
فورم:
پسندیدہ کلام
آج کا شعر - 5
صبحِ بہار ہے، مجھے ساقی! پلا شراب سب جانتے ہیں عید کا روزہ حرام ہے (آتش)
عرفان سرور
Post #155
دسمبر 20، 2011
فورم:
پسندیدہ کلام
آج کا شعر - 5
تہمت نہ کہہ خدا کے لیئے مجھ پہ زاہد کب میں نے توبہ کی تھی جو توبہ شکن ہوا (داغ دہلوی رحمتہ اللہ علیہ)
عرفان سرور
Post #154
دسمبر 20، 2011
فورم:
پسندیدہ کلام
آج کا شعر - 5
باتیں ناصح کی سُنیں، یار کے نظارے کیے آنکھیں جنت میں رہیں، کان جہنم میں رہے اُن کے تڑپانے کی طاقت جو نہیں ہم میں نہ ہو کاش اپنے ہی تڑپنے کی سکت ہم میں رہے (امیر مینائی)
عرفان سرور
Post #153
دسمبر 20، 2011
فورم:
پسندیدہ کلام
آج کا شعر - 5
جفا دیکھو جنازے پر مرے آئے تو فرمایا کہو تم بے وفا ٹھہرے کہ اب ہم بے وفا ٹھہرے (امیر مینائی)
عرفان سرور
Post #152
دسمبر 20، 2011
فورم:
پسندیدہ کلام
شراب، بادہ ، ساقی، میخانہ، مینا، پر اشعار
یہ بزم مئے ہے یاں کوتاہ دستی میں ہے محرومی جو بڑھ کر خود اٹھا لے ہاتھ میں وہ جام اسی کا ہے (شاد عظیم آبادی)
عرفان سرور
Post #41
دسمبر 19، 2011
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
شراب، بادہ ، ساقی، میخانہ، مینا، پر اشعار
صبحِ بہار ہے، مجھے ساقی! پلا شراب سب جانتے ہیں عید کا روزہ حرام ہے (آتش)
عرفان سرور
Post #40
دسمبر 19، 2011
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
آج کا شعر - 5
آگہی میں اک خلا موجود ہے اس کا مطلب ہے خدا موجود ہے (عدم)
عرفان سرور
Post #143
دسمبر 19، 2011
فورم:
پسندیدہ کلام
آج کا شعر - 5
امیر، جاتی جوانی یہ مُجھ سے کہتی ہے خزاں نہ سمجھو مجھے، آخری بہار ہوں میں (امیر مینائی)
عرفان سرور
Post #142
دسمبر 19، 2011
فورم:
پسندیدہ کلام
پچھلا
1
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
6
7
8
9
10
اگلا
First
پچھلا
8 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top