تازہ ترین
مراسلے
کیفیت نامے
سرگرمی
زمرے
جدید مراسلے
زمروں میں تلاش
اراکین
موجودہ زائرین
تازہ کیفیت نامے
کوائف ناموں میں تلاش
داخل ہوں
شمولیت
تازہ ترین
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
حالیہ سرگرمی
شمولیت
Menu
داخل ہوں
شمولیت
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
آج کا شعر - 5
ایک دن اپنے در پہ دی دستک اور پھر کہہ دیا نہیں ہوں میں نوید غزالی
عرفان سرور
Post #203
دسمبر 24، 2011
فورم:
پسندیدہ کلام
آج کا شعر - 5
اس انجمن میں میں نے جلائے بہت چراغ پھر یوں ہوا چراغ جلانے لگے مجھے یہ کیا کہ ہر سخن میں وہی لہجہ عام سا وہ بات کر کہ تو نظر آنے لگے مجھے رضی اختر شوق
عرفان سرور
Post #202
دسمبر 24، 2011
فورم:
پسندیدہ کلام
آج کا شعر - 5
وہ جبر تھا کہ میرے خواب تک نہ تھے آزاد مرے خیال کی تنہائیوں کو شکوہ تھا
عرفان سرور
Post #200
دسمبر 23، 2011
فورم:
پسندیدہ کلام
آج کا شعر - 5
مشاہداتء حوادث میں مبتلا تھی نگاہ تری ادا ، تری انگڑائیوں کو شکوہ تھا
عرفان سرور
Post #199
دسمبر 23، 2011
فورم:
پسندیدہ کلام
آج کا شعر - 5
دنیا تو ایک برف کی سل سے سوا نہ تھی پہنچی ذرا جو آنچ تو دنیا تمام شد
عرفان سرور
Post #198
دسمبر 23، 2011
فورم:
پسندیدہ کلام
آج کا شعر - 5
وہ ڈھل رہا ہے تو یہ بھی رنگت بدل رہی ہے زمین سورج کی انگلیوں سے پھسل رہی ہے
عرفان سرور
Post #197
دسمبر 23، 2011
فورم:
پسندیدہ کلام
آج کا شعر - 5
بہت خوب جناب کیا کہنے ہیں اس شعر کے
عرفان سرور
Post #196
دسمبر 23، 2011
فورم:
پسندیدہ کلام
خدا
کسی رئیس کی محفل کا ذکر ہی کیا امیر خُدا کے گھر بھی نہ جائیں گے بن بلائے ہوئے۔۔۔! امیر مینائی
عرفان سرور
Post #215
دسمبر 23، 2011
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
خدا
دل مرحوم کو خُدا بخشے ایک ہی غم گُسار تھا نہ رہا۔۔۔!
عرفان سرور
Post #214
دسمبر 23، 2011
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
خدا
اسد اُس جفا پر بتوں سے وفاکی میرے شعر شاباش رحمت خُدا کی
عرفان سرور
Post #213
دسمبر 23، 2011
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
شراب، بادہ ، ساقی، میخانہ، مینا، پر اشعار
کوئی نشے سے کوئی تشنہ لبی سے ساقی تری محفل میں سبھی لوگ بہکتے جاویں
عرفان سرور
Post #63
دسمبر 23، 2011
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
شراب، بادہ ، ساقی، میخانہ، مینا، پر اشعار
بھر بھر کے جو دیتے ہیںوہ جام اور کسی کو لے لے کے مزے پیتے ہیں یا خون جگر اور
عرفان سرور
Post #62
دسمبر 23، 2011
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
شراب، بادہ ، ساقی، میخانہ، مینا، پر اشعار
میکدے سے تو ابھی آیا ہے مسجد میں میر ہو نہ لغزش کہیں مجلس ہے یہ بیگانوں کی
عرفان سرور
Post #61
دسمبر 23، 2011
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
شراب، بادہ ، ساقی، میخانہ، مینا، پر اشعار
بناتا ھے منہ تلخیء مے سے زاہد تجھے باغ رضواں سے کوثر منگا دیں
عرفان سرور
Post #60
دسمبر 23، 2011
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
شراب، بادہ ، ساقی، میخانہ، مینا، پر اشعار
گئے ہوش تیرے زاہد جو وہ چشم مست دیکھی مجھے کیا الٹ نہ دیتی جو نہ بادہ خوار ہوتا
عرفان سرور
Post #59
دسمبر 23، 2011
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
مومن
ہے نگاہ لطف دشمن پر تو بندہ جائے ہے - مومن
شکریہ کاشفی صاحب
عرفان سرور
Post #6
دسمبر 22، 2011
فورم:
پسندیدہ کلام
مومن
ہے نگاہ لطف دشمن پر تو بندہ جائے ہے - مومن
کاشفی بھا ئی بالیں کا کیا مطلب ہے؟؟؟ حالِ دل کس سے کہوں میں کس سے دیکھا جائے ہے سر اُٹھے بالیں سے کیا کچھ جی ہی بیٹھا جائے ہے
عرفان سرور
Post #4
دسمبر 22، 2011
فورم:
پسندیدہ کلام
شراب، بادہ ، ساقی، میخانہ، مینا، پر اشعار
مے پئیں کیا کہ کچھ فضا ہی نہیں ساقیا باغ میں گھٹا ہی نہیں
عرفان سرور
Post #58
دسمبر 22، 2011
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
شراب، بادہ ، ساقی، میخانہ، مینا، پر اشعار
مہ کدے میں روح زاہد کی کہیں آئی نہ ہو کل تو اک ساغر تھا غائب آج اک بوتل گئی۔۔۔! بیخود د ہلوی
عرفان سرور
Post #57
دسمبر 22، 2011
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
شراب، بادہ ، ساقی، میخانہ، مینا، پر اشعار
یہی تھوڑی سے مے ہے اور یہی چھوٹا سا مے خانہ اسی سے رند راز گنبد مینا سمجھتے ہیں اصغر گونڈوی
عرفان سرور
Post #56
دسمبر 22، 2011
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
پچھلا
1
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
4
5
6
7
8
9
10
اگلا
First
پچھلا
6 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top