نتائج تلاش

  1. عرفان سرور

    شراب، بادہ ، ساقی، میخانہ، مینا، پر اشعار

    ساقی کے ہیں اگر یہی الطاف، کیا عجب ارض و سما میں ہوش نہ ہو امتیاز کا
  2. عرفان سرور

    شراب، بادہ ، ساقی، میخانہ، مینا، پر اشعار

    یہ وقت شام یہ تشنہ لبی یہ خالی جام ہماری ہائے لگے گی شراب خانے کو۔۔۔!
  3. عرفان سرور

    شراب، بادہ ، ساقی، میخانہ، مینا، پر اشعار

    ہر ایک عنوان درد فرقت ہے ابتدا شرح مدعا کی کوئی بتائے کہ یہ فسانہ سنائیں ان کو کہاں سے پہلے اٹھا جو مینا بدست ساقی رہی نہ کچھ تاب ضبط باقی تمام مے کش پکار اٹھے ‘ یہاں سے پہلے‘ یہاں سے پہلے شکیل بدایوانی
  4. عرفان سرور

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔68

    اسلام و علیکم ۔۔۔!
  5. عرفان سرور

    آج کا شعر - 5

    موت کیوں پوچھے گی پھر آنکھ کے بیماروں کو جب تمہیں دیکھ کے کہتے ہو کہ حال اچھا ہے (جلال)
  6. عرفان سرور

    آج کا شعر - 5

    وہ عیادت کا مرے آتے ہیں لو اور سنو آج ہی خوبیء تقدیر سے حال اچھا ہے (داغ)
  7. عرفان سرور

    آج کا شعر - 5

    دل مرا، آنکھ تری، دونوں ہیں بیمار مگر ایک کا حال بُرا ایک کا حال اچھا ہے (جلال)
  8. عرفان سرور

    آج کا شعر - 5

    یہ تری چشم فسون گر میں کمال اچھا ہے ایک کا حال بُرا ایک کا حال اچھا ہے (داغ)
  9. عرفان سرور

    آج کا شعر - 5

    اُن مریضوں میں مرے عیسیٰ نے رکھا ہے مجھے جن کے حق میں درد اچھا ہے دوا اچھی نہیں
  10. عرفان سرور

    آج کا شعر - 5

    ورق تمام ہوا اور مد ح با قی ہے سفینہ چاہئے اس بحرِبیکراں کے لئے (غالب)
  11. عرفان سرور

    آج کا شعر - 5

    کسی حادثے کی خبر ہوئی تو فضا کی سانس اکھڑ گئی کوئی اتفاق سے بچ گیا تو خیال تیری طرف گیا ترے ہجر میں‌خور و خواب کا کئی دن سے ہے یہی سلسلہ کوئی لقمہ ہاتھ سے گر پڑا تو خیال تیری طرف گیا لیاقت علی عاصم
  12. عرفان سرور

    آج کا شعر - 5

    تبسم ہے وہ ہونٹوں پر جو دل کا کام کر جائے انھیں اس کی نہیں پروا کوئی مرتا ہے مرجائے پریشان بال کرتے ہیں انھیں شوخی سے مطلب ہے بکھرتا ہے اگر شیرازہ عالم، بکھر جائے حیات ِدائمی کی لہر سے اس زندگانی میں اگرمرنے سے پہلے بن پڑے تو جوش مرجائے (جوش ملیح آبادی)
  13. عرفان سرور

    آج کا شعر - 5

    جفا کے ذکر پہ تم کیوں سنبھل کے بیٹھ گئے تمہاری بات نہیں بات ہے زمانے کی مجروح سلطانپوری
  14. عرفان سرور

    آج کا شعر - 5

    بات کرنی تک تمہیں آتی نہ تھی یہ ہمارے سامنے کی بات ہے (داغ رحمتہ اللہ علیہ)
  15. عرفان سرور

    آج کا شعر - 5

    بُت کو بُت اور خدا کو جو خدا کہتے ہیں ہم بھی دیکھیں کہ تجھے دیکھ کے کیا کہتے ہیں (داغ رحمتہ اللہ علیہ)
  16. عرفان سرور

    آج کا شعر - 5

    بے عذر وہ کر لیتے ہیں وعدہ یہ سمجھ کر یہ اہلِ مرّوت ہیں تقاضہ نہ کریں گے (شیفتہ)
  17. عرفان سرور

    آج کا شعر - 5

    بچپن سے ہی یہ کہتے ہیں انداز آپ کے جو اہلِ دل ہیں وہ ہمیں دلبر بنائیں گے (جلیل بانکپوری)
  18. عرفان سرور

    شراب، بادہ ، ساقی، میخانہ، مینا، پر اشعار

    پوچھیےمہ کشوں سے لطف شراب یہ مزا پاک باز کیا جانیں۔۔۔!
  19. عرفان سرور

    شراب، بادہ ، ساقی، میخانہ، مینا، پر اشعار

    یہ مہ کدہ ہے بزم جم نہیں ہے یہاں کوئی کسی سے کم نہیں ہے۔۔۔!
  20. عرفان سرور

    شراب، بادہ ، ساقی، میخانہ، مینا، پر اشعار

    مخاطب ہیں ساقی کی مخمور نظریں میرے ظرف کا امتحاں ہو رہا ہے۔۔۔!
Top