نتائج تلاش

  1. س

    غزل برائے اصلاح

    چشم پرنم سے رواں ہیں جو سلگتی بوندیں کتنی آوارہ ہیں گالوں پہ ٹپکتی بوندیں ………………………………………………………… آ کہ برسات کے موسم میں رلا جاتی ہیں مجھکو احساسِ جدائی سے تڑپتی بوندیں …………………………………………………………… میری تنہائی میں طوفان بپا رہتا ہے چھیڑ دیں جب وہ دریچے سے جھلکتی بوندیں ………………………………………………………………… میرے...
  2. س

    غزل برائے اصلاح

    جی خلیل بھائی بہتر ہے اس طرح
  3. س

    غزل برائے اصلاح

    شکریہ فلسفی بھائی
  4. س

    غزل برائے اصلاح

    آج میرے خیال سے خلیل بھائی میں خوش قسمت ٹھہرا جو آپ نے میری تخلیق پہ نظرِ کرم فرمائی اگر مجھ غریب کے لئے چند لمحات فرصت کے آج نکل ہی آئے ہیں تو مکمل تنقیدی نگاہ ڈال دیجیے حضور بندہ ناچیز دعا گو رہے گا
  5. س

    غزل برائے اصلاح

    شکریہ بھائی جزاک اللہ
  6. س

    غزل برائے اصلاح

    سر الف عین یاسر شاہ عظیم فلسفی سر اصلاح کی درخواست ہے چشم پرنم سے رواں ہیں جو سلگتی بوندیں کتنی آوارہ ہیں گالوں پہ ٹپکتی بوندیں ………………………………………………………… آ کہ برسات کے موسم میں رلا جاتی ہیں مجھکو احساسِ جدائی سے تڑپتی بوندیں …………………………………………………………… میری تنہائی میں طوفان بپا رہتا ہے چھیڑ دیں جب وہ...
  7. س

    غزل برائے اصلاح

    سر بالکل بجا فرمایا آپ نے لیکن سر پہلے شعر کو برہنہ سر جب جناب اتریں تو مثلِ سایہ سحاب اتریں اگر یوں اس شعر کو لیں تو شعر واقعی زیادہ معانی خیز ہو جاتا ہے لیکن پھر سر پوری غزل تبدیل کرنی پڑے گی شروع سے سر ماضی کو ملحوظ خاطر رکھتے ہوئے غزل لکھی ہے سر بہت شکریہ اللہ پاک آپ کا سایہ ہمیشہ ہمارے...
  8. س

    غزل برائے اصلاح

    سر الف عین
  9. س

    غزل برائے اصلاح

    واہ ہا ہا ہا
  10. س

    غزل برائے اصلاح

    شکریہ جناب حوصلہ افزائی کا
  11. س

    غزل برائے اصلاح

    برہنہ سر جب جناب اترے تو مثلِ سایہ سحاب اترے شراب احمر تو بے نشہ ہے۔ فلک سے اطہر شراب اترے بہار ہو جب سوال میرا۔ جواب تیرا گلاب اترے۔ امید پر انتظار میں ہوں۔ وہ اک گھڑی بےحجاب اترے۔ رخِ صنم بے نقاب دیکھا۔ تو آرزوؤں کے باب اترے۔ وہی تھے میری متاعِ ہستی۔ شکستہ دل میں جو خواب اترے۔ چراغِ تربت کی لو...
  12. س

    غزل برائے اصلاح

    برہنہ سر جب جناب اترے تو مثلِ سایہ سحاب اترے شراب احمر تو بے نشہ ہے۔ فلک سے اطہر شراب اترے بہار ہو جب سوال میرا۔ جواب تیرا گلاب اترے۔ امید پر انتظار میں ہوں۔ وہ اک گھڑی بےحجاب اترے۔ رخِ صنم بے نقاب دیکھا۔ تو آرزوؤں کے باب اترے۔ وہی تھے میری متاعِ ہستی۔ شکستہ دل میں جو خواب اترے۔ چراغِ تربت کی لو...
  13. س

    غزل برائے اصلاح

    شکریہ فلسفی بھائی
  14. س

    غزل برائے اصلاح

    الف عین یاسر شاہ عظیم فلسفی سر اصلاح کی درخواست ہے برہنہ سر جب جناب اترے تو مثلِ سایہ سحاب اترے شراب احمر بھی بے نشہ ہے۔ فلک سے اطہر شراب اترے بہار ہو جب سوال میرا۔ جواب تیرا گلاب اترے۔ امید پر انتظار میں ہوں۔ وہ اک گھڑی بےحجاب اترے۔ رخِ صنم بے نقاب دیکھا۔ تو آرزوؤں کے باب اترے۔ وہی تھے...
  15. س

    غزل برائے اصلاح

    سر شکریہ
  16. س

    برائے اصلاح - بھوک اور افلاس سے انسان جب مرنے لگے

    کمال فلسفی صاحب بہت ہی اچھے خیالات کا مسودہ ہے
  17. س

    غزل برائے اصلاح

    سر اگر یوں کر لوں تبسم سے ہیں خالی ہونٹ میرے ایک مدت سے۔ پڑھو دیوانِ فانی کو بیاں ہے زندگی میری۔ جدا سجاد میں ہونے سے پہلے مر گیا ہوتا۔ مری ہر شام اجڑی یوں خزاں ہےزندگی میری۔
  18. س

    غزل برائے اصلاح

    شکریہ سر کوشش کرتا ہوں
  19. س

    غزل برائے اصلاح

    الف عین یاسر شاہ عظیم محمد خلیل الرحمٰن سر اصلاح کے لئے پیشِ خدمت ہوں تمھارےبعداک بارِ گراں ہے زندگی میری۔ بتاؤں کیا کہ دردِ بیکراں ہے زندگی میری۔ مجھے ہونے نہ ہونے کا نہیں احساس اب یارو۔ کوئی آواز دو مجھکو کہاں ہے زندگی میری۔ ملا دے کوئی ساقی سے لبوں تک جان آئی ہے۔ چھلکتے ایک ساغر میں...
  20. س

    غزل برائے اصلاح

    سر شکریہ ڈھیروں دعاؤں کے ساتھ
Top