نتائج تلاش

  1. شارق مستقیم

    اردو ویب سائٹ کے حوالے سے زیادہ معروف نستعلیق فونٹ کونسا ہے؟ علوی یا پھر جمیل، یا کوئی اور؟

    آپ حضرات کا شکریہ، ویسے جمیل نستعلیق کا کوئی ایک یو آر ایل ہے جس کو سائٹ پر ڈالا جا سکے تاکہ صارفین موجود نہ ہونے کی صورت میں اسے لاد سکیں۔ ویسے ایک مسئلہ نوٹ کیا ہے کہ جمیل نستعلیق فائر فاکس میں صحییح سے نہیں جڑ رہا، ہوسکتا ہے کہ میرے پاس ورژن صحیح نہ ہو؟
  2. شارق مستقیم

    اردو ویب سائٹ کے حوالے سے زیادہ معروف نستعلیق فونٹ کونسا ہے؟ علوی یا پھر جمیل، یا کوئی اور؟

    جناب یہ اردو ویب سائٹ کے حوالے سے زیادہ معروف نستعلیق فونٹ کونسا ہے؟ علوی یا پھر جمیل، یا کوئی اور؟ معروف یعنی جس کے صارف کے کمپیوٹر پر موجود ہونے کے امکانات زیادہ ہوں۔
  3. شارق مستقیم

    ان پیج ٹو یوینکوڈ کنورٹر کی تیاری

    rule جناب بہتر تو یہی ہوگا کہ تمام تصحیحات بیرونی فائل میں منتقل کردی جائیں
  4. شارق مستقیم

    ان پیج ٹو یونی کوڈ کنورٹر کی اصلاح کریں

    جناب پروگرام کہاں ہے؟
  5. شارق مستقیم

    ان پیج ٹو یونی کوڈ کنورٹر کی اصلاح کریں

    سعادت بھائی پہلے ہی مراسلے کے ساتھ آپ چھا گئے ہیں۔ بہت اچھی معلومات کا تبادلہ کیا ہے اور آپ کے فراہم کردہ روابط کا مطالعہ کرنے کے بعد تو مجھے آئی این پی فائل سے براہ راست یونی کوڈ میں تبدیلی بہت مشکل کام محسوس نہیں ہورہی۔ اچھی بات یہ ہے کہ کنورٹر پر ہماری حالیہ کوششیں رائیگاں نہیں جائیں گی...
  6. شارق مستقیم

    ان پیج ٹو یونی کوڈ کنورٹر کی اصلاح کریں

    شکریہ نعیم میں اسے چیک کرکے بتاتا ہوں
  7. شارق مستقیم

    انور مسعود کوئی دیوار گریہ ھے ترے اشعار کے پیچھے ۔ انور مسعود

    بڑے نمناک سے ہوتے ہیں انور قہقہے تیرے کوئی دیوار گریہ ہے ترے اشعار کے پیچھے
  8. شارق مستقیم

    سفاری براؤزر نستعلیق خطوط

    علوی نستعلیق درست رینڈر کر رہا ہے: جناب میرے پاس سفاری 4 ہے (ونڈوز وسٹا پر) اور وہ علوی نستعلیق درست رینڈر کر رہا ہے: http://www.flickr.com/photos/21708002@N03/4024302478/sizes/o/
  9. شارق مستقیم

    پروگرامرز سے ایک سوال

    جناب آپ تو لمبائی چوڑائی ہارڈ کوڈ کر رہے ہیں: Dim Height As Integer = 240 Dim Width As Integer = 320
  10. شارق مستقیم

    ان پیج ٹو یونی کوڈ کنورٹر کی اصلاح کریں

    نعیم صاحب کنورٹر کے مسائل کی طرف توجہ دلانے کا شکریہ۔ میں نے حتی المقدور ان کو صحیح کرنے کی کوشش کی ہے۔ کچھ جگہوں پر میں ان پیج کا مطلوبہ کیریکٹر تلاش کرنے میں ناکام رہا ہوں سو اس کے لیے آپ سے مدد کی درخواست ہے۔ نیا ورژن ضرور چیک کریے گا ، آپ کے سوالات کا جواب حاضر ہے: کنورٹنگ کے دوران آنے...
  11. شارق مستقیم

    ان پیج ٹو یونی کوڈ کنورٹر کی اصلاح کریں

    میں یہاں کنورٹر کا نیا ورژن لاد رہا ہوں۔ اس میں ریپلیسمنٹ فائل کو یونی کوڈ کر دیا گیا ہے، اس لیے اب کوئی بھی اس کو کھول کر بآسانی تبدیل کرسکتا ہے اور اپنے پسند کی تبدیلیوں کا اضافہ کرسکتا ہے۔ امید ہے کچھ عرصے میں ایک ایسی replacement.txt فائل وجود میں آجائے گی جو ان پیج کنورژن کے بیشتر مسائل کو...
  12. شارق مستقیم

    ان پیج ٹو یونی کوڈ کنورٹر کی اصلاح کریں

    نبیل میرے خیال میں آپ اگر inp فائل کا کنورٹر لکھ سکیں تو وہ حالیہ مبدل سے کہیں زیادہ فائدہ مند ہوگا کیوں کہ اس طرح ان پیج کے سافٹ ویئر کی کمپیوٹر پر موجودگی غیر ضروری ہوجائے گی۔ میں نے ٹیکسٹ کنورٹر کو ریورس انجینئرنگ کے قاعدے کی مدد سے بنایا تھا۔ میں ایک کیریکٹر کو ایکسپورٹ کرتا تھا، پھر فائل...
  13. شارق مستقیم

    ان پیج ٹو یونی کوڈ کنورٹر کی اصلاح کریں

    نبیل کیا آپ ان پیج کی فائل کا کنورٹر بنانا چاہتے ہیں (inp.) یا اس سے ایکسپورٹ کردہ ٹیکسٹ کا؟
  14. شارق مستقیم

    ان پیج ٹو یونی کوڈ کنورٹر کی اصلاح کریں

    میں اشتیاق صاحب کی تمام تجاویز کا جائزہ لے رہا ہوں، لیکن ایک بات میں واضح کرنا چاہتا ہوں کہ یہ کنورٹر ان پیج فائل کو کنورٹ نہیں کرتا۔ بلکہ اس کے ایکسپورٹ کردہ ٹیکسٹ کو تبدیل کرتا ہے، اس لیے تمام اغلاط (مثلاً ٹیب ہضم کرجانا) ضروری نہیں کہ کنورٹر کی ہوں۔ میں ان پر تحقیق کرکے مزید روشنی ڈالتا ہوں۔...
  15. شارق مستقیم

    ان پیج ٹو یونی کوڈ کنورٹر کی اصلاح کریں

    (۱) ’’ٹیب‘‘ کی علامت کے ساتھ کسی لفظ کو کیسے تلاش اور تبدیل کیا جائے گا۔ (۲) ’’انٹر‘‘ کی علامت کے ساتھ کسی لفظ کو کیسے تلاش اور تبدیل کیا جائے گا۔ (۳) نئے پیرے شروع ہونے والے پہلے لفظ کو کیسے تلاش اور تبدیل کیا جائے گا۔ جناب اس کے لیے کوئی بہتر ایڈیٹر چاہیے۔ میں EMEDITOR کا مشورہ دوں گا۔...
  16. شارق مستقیم

    ان پیج ٹو یونی کوڈ کنورٹر کی اصلاح کریں

    نبیل کیا آپ نے اس کنورٹر کو ان پیج 3 کی فائل کے ساتھ استعمال کیا ہے، اگر ہاں تو اس کے نتائج بتائیے گا۔
  17. شارق مستقیم

    ان پیج ٹو یونی کوڈ کنورٹر کی اصلاح کریں

    دراصل میرے پاس ان پیج 3 نہیں ہے۔ کیا کہیں سے ڈیمو مل سکتا ہے۔
  18. شارق مستقیم

    ان پیج ٹو یونی کوڈ کنورٹر کی اصلاح کریں

    بلٹ ان ریپلیسمنٹ کو بند کر دینے کا بڑا آسان طریقہ جناب بلٹ ان ریپلیسمنٹ کو بند کر دینے کا بڑا آسان طریقہ ہے اور وہ یہ کہ میرے متبدل کے ساتھ اسی ڈائریکٹری میں ایک فائل ہے: inp2uni.ini اس میں جا کر جن تصحیحات کو بند کرنا چاہیں اس کے سامنے ٍ1 کی بجائے 0 لکھ دیں: ; What corrections the application...
  19. شارق مستقیم

    ان پیج ٹو یونی کوڈ کنورٹر کی اصلاح کریں

    کیا خیال ہے اعجاز صاحب اب جب کہ ریپلیسمٹ بیرونی فائل سے ممکن ہے، کیوں نہ بلٹ ان تصحیحات ختم کر دی جإئیں؟
  20. شارق مستقیم

    ان پیج ٹو یونی کوڈ کنورٹر کی اصلاح کریں

    سورس کوڈ کا حالیہ ورژن iہ لیجیے جناب، سورس کوڈ کا حالیہ ورژن: http://www.desertclick.com/temp/Inpage2UNI_SRC_0.9.3.zip یہ سی پلس پلس میں لکھا گیا ہے۔
Top