نتائج تلاش

  1. شارق مستقیم

    ان پیج علماء سے سوال

    مقصد میرے سوال کا بنیادی مقصد یہی تھا کہ ان پیج کے استعمال کرنے والے جب م س ورڈ کے ذریعے کتب وغیرہ کی اگر پبلشنگ کرنے کی کوشش کریں تو انہیں کیا اس طریقہ میں کوئی کمی نظر آتی ہے، یا کچھ مشکلات درپیش آتی ہیں؟ muteebaig صاحب کیا آپ اس سے قبل ان پیج استعمال کرتے تھے؟ یہ ورڈ پر منتقلی (transition)...
  2. شارق مستقیم

    ان پیج علماء سے سوال

    اب جب کہ نستعلیق یونی کوڈ فانٹ دستیاب ہوگئے ہیں کیا کسی انپیج کے استعمال کنندہ نے م س ورڈ اوپن آفس کو سنجیدہ پبلشنگ کے لیے استعمال کرنے کی کوشش کی ہے؟ اس رستے میں کیا کیا مشکلات درپیش آئیں؟ دوسرے پیکجوں کے سامنے ان پیج کے مثبت نکات کیا ہیں۔ کیا ان پیج کو dump کرنے کا مشورہ مفید ہے؟
  3. شارق مستقیم

    بلاگ کے حوالے سے چند سوالات

    اسپیم پر قابو پانے کا تو اچھا طریقہ captcha ہے، یعنی تصویر کے ذریعے مشین اور انسان کا فرق۔ ورڈپریس میں تو غالباً پہلے سے موجود ہوگا۔
  4. شارق مستقیم

    موبائل فون میں اردو کی سپورٹ

    ساجد کے مراسلے سے یہ سوال ذہن میں آیا ہے: کسی موبائل فون میں اردو کی سپورٹ کیسے ڈالی جا سکتی ہے؟ کیا یہ طریقہ کار ونڈوز میں زبان لادنے جیسا ہے؟ میں نے ایک مرتبہ نوکیا کے ایک سمارٹ فون سے محفل کا صفحہ کھولا لیکن اس میں ویب پیڈ کام نہیں کر رہا تھا جس کی وجہ سے اردو لکھنا ممکن نہ تھا۔...
  5. شارق مستقیم

    ٹیلی نار کی اردو ایس ایم ایس سروس

    دلچسپ، لیکن ۔ ۔ ۔ ایک قدم آگے، دو قدم پیچھے۔
  6. شارق مستقیم

    vnc

    مجھے اسی محفل پر جیسبادی کا یہ کارنامہ بھی یاد ہے کہ انہوں نے بے تکلف زبان کو رواں کیا ، ایک ایسے وقت میں جب ہم آپ جناب میں الجھے رہتے تھے۔ اب مجھے ایسا محسوس ہو رہا ہے کہ جیس اس محفل پر اردو اصطلاحات کو عام کرنے کے لیے غیر محسوسانہ طور پرکوشاں ہیں۔ یہاں میرا صرف ایک سوال ہے۔ کمیونیکیشن نام ہی...
  7. شارق مستقیم

    سمت شمارہ 14 ریلیزڈ

    نئی سمت اعجاز صاحب ، سمت کا متن تو شروع سے اعلیٰ پائے کا رہا ہے تاہم نئی سائٹ کی صفائی اور اس پر نستعلیق فانٹ کی خوبصورتی بہت متاثر کن ہے۔ ویسے تو ایک تصویر کی قیمت ہزاروں الفاظ ہوتی ہے مگر سرورق کے معنی پر کچھ مختصراً روشنی ڈال سکیں گے؟
  8. شارق مستقیم

    گوگل نے تمام انٹرنیٹ کو خطرناک قرار دے دیا

    گوگل نے تمام انٹرنیٹ کو خطرناک قرار دے دیا گوگل تلاش کے دوران اکثر کچھ سائٹوں کے نام کے نیچے "یہ سائٹ آپ کے کمپیوٹر کو نقصان پہنچا سکتی ہے" لکھا نظر آتا ہے۔ ایک دلچسپ خبر کے مطابق آج گوگل نے اپنے تمام تلاش نتائج کو نشان زدہ کرنا شروع کردیا۔ مسئلہ کچھ یوں ہوا کہ خطرناک سائٹوں کی لسٹ میں...
  9. شارق مستقیم

    گوگل نے تمام انٹرنیٹ کو خطرناک قرار دے دیا

    گوگل تلاش کے دوران اکثر کچھ سائٹوں کے نام کے نیچے "یہ سائٹ آپ کے کمپیوٹر کو نقصان پہنچا سکتی ہے" لکھا نظر آتا ہے۔ ایک دلچسپ خبر کے مطابق آج گوگل نے اپنے تمام تلاش نتائج کو نشان زدہ کرنا شروع کردیا۔ مسئلہ کچھ یوں ہوا کہ خطرناک سائٹوں کی لسٹ میں غلطی سے '/' شامل ہوگیا تھا۔
  10. شارق مستقیم

    علوی نستعلیق فونٹ کی ویب پر ٹیسٹنگ

    اس موقع پر ایپل کے براؤزر سفاری کو نہ بھولا جائے۔ نفیس ویب نسخ کے ساتھ اس کے نتائج سحر انگیز ہیں تاہم علوی نستعلیق میں گڑ بڑ کر جاتا ہے۔ سفاری کانکرر کی بنیاد پر ہے، کوئی kde استعمال کر رہا ہو تو اس کے نتائج لکھے۔ safari 3-1-2 winxp_ sp2_
  11. شارق مستقیم

    اردو سارٹنگ۔۔۔MySQL Database میں

    اگر آپ mysql کی کیوری کا نتیجہ پی ایچ پی کے arrayمیں لے آتے ہیں تو اس کو اپنے طریقے سے سارٹ کرنا تو یقیناً ممکن ہے لیکن ایسا الگورتھم لامحالہ سست ہوگا۔ اگر آپ کا مطلوبہ رزلٹ سیٹ بہت بڑا نہ ہو تو bubble sort اور اس طرح کے دوسرے الگورتھم پر تحقیق کر سکتے ہیں۔
  12. شارق مستقیم

    ویب فورم کی اینکوڈنگ

    سادہ جناب آپ کا مسئلہ سادہ سا ہے، اپنے ویب صفحات میں <meta http-equiv="content-type" content="text/html; charset=iso-8859-1" /> سطر کو ایسے تبدیل کردیں <meta http-equiv="content-type" content="text/html; charset=utf-8" /> چونکہ آپ ایک بنا بنایا پورٹل سافٹ ویئر استعمال کر...
  13. شارق مستقیم

    علوی نستعلیق فونٹ میں حروف کے جوڑوں کی غلطیاں نوٹ کریں

    اچھا مشورہ (موضوع سے ہٹنے کے لیے معذرت) نبیل میرے خیال میں اچھا مشورہ ہے، اگر محفل کے کوئی دوست اس کو ڈاٹ نیٹ میں پورٹ کرنے کو تیار ہوں تو میں تکنیکی معلومات بخوشی منتقل کر دوں گا۔
  14. شارق مستقیم

    جاں نثار اختر آہٹ سی کوئی آئے تو لگتا ھے کہ تم ھو -جاں نثار اختر

    پہلے پہل میں سمجھا کہ یہ وہی فراز کی غزل ہے، جس سمت بھی دیکھوں نظر آتا ہے کہ تم ہو اے جانِ جہاں یہ کوئی تم سا ہے کہ تم ہو یہ خواب ہے خوشبو ہے کہ جھونکا ہے کہ پل ہے یہ دھند ہے بادل ہے کہ سایہ ہے کہ تم ہو ۔ ۔ ۔ اے جانِ فراز اتنی بھی توفیق کسے تھی ہم کو غمِ ہستی بھی گوارا ہے کہ تم ہو
  15. شارق مستقیم

    علوی نستعلیق فونٹ میں حروف کے جوڑوں کی غلطیاں نوٹ کریں

    میں بھی اس سے متفق ہوں کہ غلط کو غلط ہی نظر آنا چاہیے، ویسے زین آپ اس انپیج مبدل کو استعمال کریے، ہم اعجاز صاحب کی سربراہی میں اس کو بہتر بنا رہے ہیں امید ہے اس سے آپ کو بہتر نتائج ملیں گے اور ہم بھی آپ کے دستاویزات سے مستفید ہوسکیں گے۔ http://www.desertclick.com/test/Inpage2UNI_WEB_0.9.3.zip
  16. شارق مستقیم

    لائبریری سائٹ کی تنظیم نو کی تجویز

    میں محفل پر زیادہ فعال تو نہیں رہا ہوں لیکن ایک دو باتیں کرنا چاہوں گا: پچھلی گفتگو سے اندازہ ہوتا ہے کہ مسئلے کے حل ہر زیادہ توجہ دی جار ہی ہے۔ ضرورت ہے کہ" مسئلے " پر توجہ دی جائے۔ بیماری کی تشخیص آدھا علاج ہے۔ میں نبیل سے اتفاق کروں گا کہ صرف جملہ کی انسٹالیشن لائبریری پراجیکٹ میں روح...
  17. شارق مستقیم

    علوی نستعلیق فونٹ میں حروف کے جوڑوں کی غلطیاں نوٹ کریں

    الف نظامی کی تجویز اچھی ہے تاہم باریک غلطیاں لوگ علوی نستعلیق میں لکھتے ہوئے پکڑ پائیں گے، جیسے: گ ھ ٹ ن ے : گھٹنے گ ٹ ھ ن ے : گٹھنے
  18. شارق مستقیم

    اردو ٹائپنگ ٹیوٹر درکار ہے

    جناب ایک غریبانہ ٹائپنگ استاد تو یہاں ہے: http://www.boriat.com/urdu_keyb/ اس کے علاوہ ایک آزاد مصدر سافٹ ویئر یہاں ہے جس کا ترجمہ اردو کمپیوٹنگ کے احباب نے کیا تھا: http://klavaro.sourceforge.net/en/
  19. شارق مستقیم

    تاسف محترم الف عین کی طبعت خراب ہے ۔۔۔۔دعا کیجیئے۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    دعاگو اعجاز صاحب کی صحتیابی کے لیے دعاگو ہوں۔
  20. شارق مستقیم

    نقل بغیر عقل

    بوریت کے سرور پر کسی وائرس کا حملہ ہو گیا تھا جس نے سائٹ کی تمام html اور php فائلوں کو متاثر کر دیا تھا۔ اب میں نے فائلیں تو واپس ری اسٹور کر دی ہیں اور گوگل سے دوبارہ جانچ کی درخواست بھی کر دی ہے۔ دیکھیں کب یہ بلیک لسٹ سے منہا کرتا ہے۔
Top