نتائج تلاش

  1. شارق مستقیم

    محفل فورم کا نیا لے آؤٹ

    تازہ ہوا کا جھونکا فورم کا اپ گریڈ اور نئی کلر تھیم تازہ ہوا کا جھونکا ہے، مبارکباد قبول کریں۔
  2. شارق مستقیم

    ورڈ 2007 بیٹا اور اردو

    خاصا دلچسپ یونی اسکرائب انجن نیا لکھا گیا ہے تو اس کا مطلب ہے کہ وسٹا کے لیے لکھی جانے والی تمام ایپلی کیشنز اس سے فائدہ اٹھا سکیں گی۔ یہ خاصا دلچسپ ہوگا!
  3. شارق مستقیم

    پاک نستعلیق:آراء و تبصرہ جات

    مبارکباد محسن بھائی اور ان کی ٹیم کو فونٹ کا بِیٹا ورژن ریلیز کرنے پر مبارکباد۔ فونٹ کی رفتار بہت اچھی ہے اور ابھی نوٹ پیڈ میں اسے ہی استعمال کرتے ہوئے تحریر کر رہا ہوں جس سے لطف بڑھ گیا ہے۔ اس فونٹ کی مزید بہتری کے لیے دعاگو ہوں۔
  4. شارق مستقیم

    اردو ہوم ڈاٹ کوم

    فعال انداز سے اپ ڈیٹ بہت عمدہ پردیسی بھائی ۔ ۔ ۔۔ آپ کی سائٹ میں اردو کے ایک بہترین سی ایم ایس کے لوازمات موجود ہیں۔ اوپر آپ کو بہتر تجاویز دی گئی ہیں یعنی ڈاؤن لوڈز میں زمرہ جات کا اضافہ۔ ایک لنک ڈائریکٹری کا بھی اضافہ فرمائیے۔ اسی طرح اردو کے بارے میں معلومات، انسٹالیشن وغیرہ بہت سی معلومات...
  5. شارق مستقیم

    ایف ٹی پی پرکسی ڈائریکٹری کوپاسورڈ پروٹیکٹ کیسےبنایاجاتاہے ؟

    حل کی بجائے مسئلہ اس ڈائریکڑی کی permissions اوروں کے لیے ختم کردیں، کچھ ا س طرح: chmod 700 my_dir اب صرف owner ہی اس ڈائریکٹری کو براؤز کرسکے گا۔ ویسے اگر آپ حل کی بجائے مسئلہ بتاتے تو زیادہ بہتر تھا۔
  6. شارق مستقیم

    اوپن سورس کا صحیح ترجمہ

    Free as in freedom اوپن سورس والے اکثر لکھتے ہیں Free as in freedom اب فریڈم کا مطلب تو آزادی ہی ہوا نا، یہاں اردو انگریزی سے بازی لے گئی فصاحت میں۔
  7. شارق مستقیم

    مصرعہ لگائیں۔3

    معذرت کے ساتھ معذرت کے ساتھ ہم الٹے، بات الٹی، یار الٹا یار بھی کھاتا ہے خار الٹا پڑا محبوبہ کے والد سے تھپڑ سیدھا کیونکہ چلا گیا تھا محبوبہ کا تار الٹا ہم تو ایسے کہ جوتا بھی نہ صحیح پہن پائے سیدھے والے کو پہنا کئی بار الٹا چیونٹیوں کی صدیوں ضیافت چلی رہ جائے jamکا جو jar الٹا
  8. شارق مستقیم

    سیریل پورٹ کےذریعے نیٹ ورکنگ؟

    نل موڈیم فیضان آپ انٹرنیٹ پر نل موڈیم (null modem) پر تحقیق کریے، شافی جواب ملے گا: http://www.macwindows.com/peertips.html
  9. شارق مستقیم

    جملہ 1.0.11 کے اردو ترجمہ سے استفادہ

    خوب نہ صرف کہ آئیڈیا بڑا زبردست تھا بلکہ اس پر کی گئی عمل کاری بھی خوب ہے۔
  10. شارق مستقیم

    سمت کا احمد ندیم قاسمی نمبر

    خاصے کی چیز شکریہ اعجاز صاحب ۔ ۔ ۔ اب اندازہ ہوا ہے کہ اس مرتبہ آپ نے سمت کا لے آؤٹ بہت اچھا رکھا ہے اور نفیس ویب نسخ میں اسے پڑھنے میں بہت مزہ آرہا ہے۔ کچھ صفحے arial فونٹ میں نظر آرہے ہیں۔ (میرے سسٹم پر نقش فانٹ نہیں۔) اس دفعہ کا شمارہ واقعی 'خاصے کی چیز' ہے۔
  11. شارق مستقیم

    وی بلیٹن میں اردو ویب پیڈ کی انٹگریشن

    فورم کافی دلچسپ عبد الرحمٰن صاحب آپ کا فورم کافی دلچسپ لگ رہا ہے اور خوشی کی بات ہے کہ اردو میں فورمز کا اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ آپ کو فورم کے سلسلے میں دو کام ابھی کرنے ہوں گے: ۔ فونٹ کی تبدیلی وی بلیٹن کی سٹائل فائلوں میں کسی اردو فونٹ (نفیس، ایشیا ٹائپ، نسخ یونی کوڈ) کا استعمال کریں...
  12. شارق مستقیم

    بگ می ناٹ

    ہر دوسری ویب سائٹ جب اپنے استعمال کے لیے رجسٹریشن مانگنے لگے تو کوفت ہونا لازمی ہے۔ بگ می ناٹ نامی ایک سروس سے آپ اس رجسٹریشن کے مسئلے کو حل کرسکتے ہیں۔ یہاں اور لوگوں کی رجسٹریشن معلومات پڑی ہوئی ہیں جن کو استعمال کیا جا سکتا ہے۔ http://www.bugmenot.com
  13. شارق مستقیم

    سمت کا احمد ندیم قاسمی نمبر

    جی میل پتے پر اعجاز صاحب آپ کو جی میل پتے پر معلومات بھیج دی ہیں۔ ایک بات اور یہ کہ اگر آپ سائٹ کو منتقل کردیں تو پرانی سائٹ کے صفحے پر ایک ری ڈائریکٹ پیج ڈال دیجیے گا تاکہ نیا پتہ مشہور نہ کرنا پڑے۔
  14. شارق مستقیم

    اردو میں تعلیمی فورم

    سچ کہا سچ کہا اعجاز صاحب، یہ والا اندازِ فکر یہاں بھی ہے، کوشش کی جاسکتی ہے۔
  15. شارق مستقیم

    VB کے ماہرین سے سوال

    ونڈوز میں بالفرض ونڈوز میں اگر آپ C:\TMP پر ایک فائل Readme.txt رکھتے ہیں۔ اس سسسٹم کی آئی پی 172.16.1.111 ہے۔ اگر آپ اس ڈائرویکٹری کو شیئر کردیں، تو لین کی کسی دوسری مشین سے اس پاتھ سے اس فائل کو ایکسس کر سکتے ہیں: \\172.16.1.111\C$\TMP\Readme.txt یہ آپ Run پرامپٹ پر چیک کرسکتے ہیں۔...
  16. شارق مستقیم

    سمت کا احمد ندیم قاسمی نمبر

    اشتہارات کی بھرمار سے بہت مشکل اعجاز صاحب اشتہارات کی بھرمار سے بہت مشکل پیش آرہی ہے ۔ ۔ ۔ پیج کا ڈیزائن بھی داہنی طرف آنے والے اشتہارات کے باعث بگڑ جاتا ہے ۔ ۔ ۔ اتنے بہترین رسالے کے ساتھ یہ مسائل نہیں ہونے چاہئیں ۔ ۔۔ آپ کسی ایسے ہوسٹ پر فائل منتقل کریں جہاں اشتہار نہ ہوتے ہوں...
  17. شارق مستقیم

    اردو میں تعلیمی فورم

    استعمال کیا جا سکتا ہے جی ہاں، مضحکہ ب ب کو بھی اس کام کے لیے استعمال کیا جا سکتا ہے۔ اگر آپ یہاں دیکھیں تو مضحکہ ب ب بالکل تیار حالت میں موجود ہے: http://boriat.com/forum اس پر اسٹائل اور اردو لکھنے کی سپورٹ ڈالی گئی ہے۔ مسئلہ پھربتاؤں کہ اس فورم کو لائیو کرنا آسان لیکن آباد رکھنا...
  18. شارق مستقیم

    ہنٹنگ ٹوٹوریل

    کاش کوئی کاش کوئی ہنٹنگ سیکھ کر محفل اور اردو نسخ کی ہنٹنگ کرجائے ۔ ۔ ۔ یہ اردو کمیونٹی پر احسان ہوگا۔
  19. شارق مستقیم

    تبصرہ (اسٹوری آف دا فور سینٹس 2006)

    بہت خوب فیصل بہت خوب فیصل ۔ ۔ ۔ واپسی ہوئی اور خوب ہوئی ۔ ۔ ۔
  20. شارق مستقیم

    ویب ڈیویلپمنٹ Audio/video Streaming

    آڈیو سٹریمنگ کچھ عرصے قبل ہمیں آڈیو سٹریمنگ کی ضرورت پڑی تھی۔ اس کے لیے ہم نے IceCast نامی سرور سافٹ ویئر لینکس پر چلایا ہے۔ آپ بھی استفادہ فرمائیں۔ http://www.icecast.org/
Top