hosts فائل C:\WINDOWS\system32\drivers\etc میں موجود ہوتی ہے۔ جیسا کہ آپ جانتے ہیں نیٹ ورک پر ہر کمپیوٹر اپنی IPسے پہچانا جاتا ہے۔ کمپیوٹر کو نمبروں سے کھیلنے میں مزہ آتا ہے جب کہ انسان کو ناموں سے، اس لیے ہوسٹ فائل میں آپ کسی IP کو نام سے map کرسکتے ہیں۔ پھر آپ دوسرے کمپیوٹر کو IP سے پکاریں یا...