نتائج تلاش

  1. گرو جی

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(5)

    عندلیب جی مجھے خود اتنی نہیں‌آتی یہ زباں مگر کوشش کروں‌گا کہ آپ کو تھوڑی بہت سکھا دوں‌ :):):):):)
  2. گرو جی

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(5)

    ظاہر ہے آپ کو میں‌کہاں‌نظر آؤں گا آپ کی نظر کبھی نیچے پڑتی ہی نہیں‌ حضورِ والا میں‌تو صبح سے ہیں‌ تھا اور اپنے دھاگے پر مصروف تھا خیر آپ نے ملاحظہ کیا میرا دھاگہ ؟؟؟
  3. گرو جی

    ’گوانتاموبے قیدی اپیل کر سکتے ہیں‘

    تو حضرت جو امریکی عراق پر قبضہ جمائے بیٹھے ہیں اسرائیل فلسطیں پر ظلم کر رہا ہے۔ اور وہ بھی پوری دنیا دیکھ رہی ہے اس کے متعلق کیا ارشاد کرنا چاہیں‌گے فواد صاحب یہ تو آپ نے ان لوگوں‌ کی معلومات دی ہیں‌جو کہ امریکی میڈیا پر شائع ہوئی ہیں‌کبھی آپ نے ان لوگوں کا نقطہ نظر جاننا چاہا۔
  4. گرو جی

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(5)

    ضرور یہ پشتو زباں ہے
  5. گرو جی

    احوال ایک شادی کا برائے گرو

    بس جی معاشرہ ہی کچھ ایسا ہو گیا ہے محسن بھائی
  6. گرو جی

    اعتبار ساجد موت اس طرح نہ آئے

    موجودہ حالات پر فٹ بیٹھتی ہے
  7. گرو جی

    احوال ایک شادی کا برائے گرو

    آپ کا نام اس لئے لکھ دیا تاکہ آپ بھی طویل تحریر پڑھ لیں :grin::grin::grin::grin::grin: ویسے پڑھی تھی یا نہیں‌سچی بتائیے گا
  8. گرو جی

    آپ کا پسندیدہ ساؤنڈ ٹریک

    ویسے میں‌نے کبھی اس طرف دھیاں دیا نہیں‌اس لئے قاصر ہوں‌
  9. گرو جی

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 5

    بے شک اللہ اور َاس کے فرشتے نبیٰ (سلاتُ ولسلام( پر درود بھیجتے ہیں۔ اس لئے اے ایمان والوں‌تم بھی آنحضرت محمد (سلاتُ ولسلام( پر درود بھیجو اللھم صل علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی اِبراھیم وعلٰی...
  10. گرو جی

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(5)

    سنگِ‌حال دے مغلٰ آؤ کانا
  11. گرو جی

    احوال ایک شادی کا برائے گرو

    انشا اللہ میں اتنظار کروں گا
  12. گرو جی

    احوال ایک شادی کا برائے گرو

    لگتا ہے کہ آپ کو اپنی شادی یاد آ گئی اس لئے کار کا بہت ذکر کر رہی ہیں آپ :grin::grin::grin::grin:
  13. گرو جی

    کبھی ہم بھی خوبصورت تھے۔۔۔۔۔۔۔۔ ( جب میں تین ماہ کا تھا )

    وہ تو مجھے بھی پتہ ہے حضرت کہ فوٹو شاپ کا کمال ہے چلیں آپ نے اپنی تصویر تو شائع کر دی بھتیجی کی کب کر رہے ہیں۔
  14. گرو جی

    آج کا شعر۔۔۔۔(2)

    آدمی آدمی کو کیا دے گا جو بھی دے گا وہی خدا دے گا میرا قاتل ہی میرا منصف ہے کیا میرے حق میں فیصلہ دے گا یہ بہت پسند ہے مجھے
  15. گرو جی

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(5)

    رہنے دیں کیا کریں‌گی داستانِ غم سن کر
  16. گرو جی

    احوال ایک شادی کا برائے گرو

    بلکل نیکی اور پوچھ پوچھ اور باقی تمام شادی شدہ حضرات بھی لکھ سکتے ہیں
  17. گرو جی

    احوال ایک شادی کا برائے گرو

    اچھا اندازِ بیاں‌کہاں جناب آپ لوگوں‌کی شفقت ہے کہ اتنا لکھ پایا میں اور شمشاد بھائی، شگفتہ باجی اور آپ کا حکم تھا کہ طویل تحریر لکھو تو اس حکم کو بجا لایا اور وہ الگ بات ہے کہ لکھتے لکھتے میری بج گئے تھی
  18. گرو جی

    حضرت مہدی کون؟

    بھائی ہزاروں منہ ہزار باتیں اب کچھ مسلک ایسے ہیں جو سرے سے انکار کرتے ہیں اب ان کا ہم کیا کر سکتے ہیں سوائے ان کے حق میں دعا کرنے کے علاوہ
  19. گرو جی

    سوال کا جواب سوال میں ؟؟؟

    اور حل ہو کے بھی کیا ہو جائے گا؟؟
Top