نتائج تلاش

  1. راج

    پی ایچ پی سرور کا مسئلہ

    نبیل بھائی آپ سے جاننا چاہتا ہوں- کہ کیا کوئی ایسا راستہ ہے کہ جس سے مجھے فائل سرور پر اپلوڈ نہ کرنی پڑے اور میں پی ایچ پی فائل کا پری ویو اپنے پی سی پر دیکھ سکوں اس سے کام فاسٹ ہو سکتا ہے - ورنہ اپلوڈ کرنے میں کافی وقت لگتا ہے پھر کوئی بدلاؤ ہو تو وہ الگ سے ٹھیک کرو اپلوڈ کرو پھر چیک کرو-...
  2. راج

    ایک سوال ویب ڈیزائیننگ بارے

    ویسے میرے پاس بھی کئی ٹی ٹی ایف موجود ہے مگر اسے یکجا کیسے کیا جائے کیا کوئی سوفٹ وئیر ہے کسی کے پاس- ہمیں یہ مہم بنانی ہوگی کہ سبھی فونٹ کو یکجا کرکے ہر طرف رکھ دیا جائے یہ بات بالکل سہی ہے نبیل بھائی - ورنہ مجھے یاد ہے کہ کس طرح بھٹک بھٹک کر میں نے یہ فونٹس جمع کئے تھے- بس اب ان کو واپس دھونڈ...
  3. راج

    ایک سوال ویب ڈیزائیننگ بارے

    بالکل سہی کہا آپ نے کہ اردو ٹائپنگ مسئلہ ہے اس پر غور کرنا چاہئے - جس طرح مجھے بھی پریشانی ہوئی تھی - میں بھی صرف آفتاب کا عادی ہوں- جب تک آفتاب نہیں ملا میں بھی بہت کم ہی پوسٹ کر رہا تھا- لیکن جب سے آفتاب کی بورڈ مجھے ملا تب سے میں بڑی خوشی کے ساتھ یہاں ٹائپ کر رہا ہوں- آپ کی بات غور طلب ہے-
  4. راج

    پی ایچ پی بی بی کی ڈاکومنٹس

    واہ بہت خوب جناب :best:
  5. راج

    ایک سوال ویب ڈیزائیننگ بارے

    آپ کی باتوں سے میں متفق ہوں شارق صاحب- مگر یہاں سوال یہ نہیں ہے کہ صارف کو کیا آتا ہے اور کیا نہیں آتا بلکہ ہمیں تو اس کی آسانی کے بارے میں سوچنا ہے- اب اگر آپ اس سے کہیں کہ ڈانلوڈ پر کلک کرو پھر ڈاؤنلوڈ کے بعد فائل انزپ کرو- پھر سیٹ اپ کو ڈبل کلک کرو- فونٹ انسٹال ہونے کے بعد براوزر پھر سے...
  6. راج

    تصاویر کا سائز

    فوٹو شاپ میں آپ ایسا کر سکتے ہیں- فوٹو شاپ میں ریکارڈنگ سسٹم ہے- یعنی ایک تصویر لے کر اسے ری سائز کیجئے اور یہ عمل ریکارڈ کر لیجئے- اب جتنی بھی تصویریں ہو ان کو ری سائز کرنے کے لیے بس وہ ریکارڈنگ پلے کردو اور وہ دوسری تصویر خود بخود ہی ری سائز ہو جائے گی-
  7. راج

    آسکر ایوارڈز (تصاویر)

    ہیلن میرن ’دی کوئین‘ کی بہترین اداکارہ قرار پائیں۔ مارٹن سکوسس کے لیے بہترین ڈائریکٹر کا اعزاز۔ بہترین فلم ’دی ڈیپارٹڈ‘ کے ڈائریکٹرگراہم کنگ کو بہترین پروڈیوسر کا ایوارڈز۔ فارسٹ وٹیکر کو ’دی لاسٹ کنگ آف سکاٹ لینڈ‘ کے بہترین اداکار کے اعزاز سے نوازا گیا۔ بہترین ڈاکومنٹری...
  8. راج

    ٹیکنالوجی کا ’نشہ‘ بھی مضر صحت

    روز بروز بدلتی ٹیکنالوجی نے ایسے خدشات کو جنم دیا ہے کہ ٹیکنالوجی بھی ایک نشہ کی صورت اختیار کرتی جا رہی ہے جس نے لوگوں کی زندگیوں کو مشکل بنا دیا ہے۔ ٹیکنالوجی کی بھر مار خصوصاً ساتھ لے کر چلنے والے آلات نے ایسی صورتحال کو جنم دیا جس میں لوگوں کی ذاتی اور سماجی متاثر ہو رہی ہے۔ حال ہی میں...
  9. راج

    ہندوستان میں ہولی کے رنگ

  10. راج

    تصاویر کا سائز

    آپ چاہتے کیا ہیں تفصیل سے بتائیں
  11. راج

    تعارف کچھ اپنی بات

    قمر صدیقی سے میری بہت اچھی دوستی ہے- اور فرصت کے وقت میں بھی اردو چینل کی ٹیم میں شامل تھا - اور جب یہ نام سوچا جارہا تھا تو قمر صدیقی ، عبید اعظم اعظمی ، خالد صدیقی اور بھی کئی ساتھی ہم ساتھ بیٹھ کر ہی فیصلہ کر رہے تھے کہ کیا نام رکھنا ہے- اردو چینل قمر کا خیال تھا- اس کے بعد کچھ شمارے تک تو...
  12. راج

    تعارف کچھ اپنی بات

    سہی کہا آپ نے ابھی تو میں کچھ بھی فائنل نہیں کر رہا ہوں- مگر فورم کے لیے سوچ رہا تھا- کیونکہ فورم میں سب کچھ سسٹم سے ہوتا ہے- باقائدہ آپ کے پاس مختلف کمرے ہوتے ہیں - آپ کس کمرے میں دلچسپی رکھتے ہیں اس میں داخل ہوسکتے ہیں- اور پھر کوئی مسئلہ یا سوال کا جواب سب مل کر دیتے ہیں- بس یہی وجہ ہی کہ...
  13. راج

    انٹارکٹک کی پوشیدہ دنیا

    انٹارکٹک سی فلور کے ایک نئے دریافت شدہ حصہ بہت سے آبی سائنسدانوں کی توجہ کا مرکز بن گیا ہے۔ سائنسدان پولرسٹرن نامی جہاز پر اس علاقے کے سفر پر بھی گئے اور ان کا کہنا ہے کہ اس سفر کے دوران انہیں اہم معلومات اور جانداروں کی ایسی اقسام ملی ہیں جن کے بارے مںی پہلے کوئی نہیں جانتا تھا۔ (تصویر: جی...
  14. راج

    بی بی سی ویڈیوز یو ٹیوب پ

    بی بی سی اور ویڈیو شیئرنگ ویب سائٹ یوٹیوب کے درمیان ہونے والے ایک معاہدے کے تحت یوٹیوب ویب سائٹ کے ایک تفریحی اور دو نیوز چینلوں پر بی بی سی کے چھوٹے ویڈیوز کلپ دکھائے جائیں گے۔ بی بی سی کو امید ہے کہ اس معاہدے سے یوٹیوب پر اس کے ناظرین کی ماہانہ تعداد سات کروڑ افراد تک پہنچ جائے گی جبکہ اس...
  15. راج

    تعارف کچھ اپنی بات

    منزل حاصل کرنی ہے تو بلند حوصلے کی ہی ضرورت پڑتی ہے- مگر صرف باتوں میں بلند حوصلہ ظاہر کرنے سے کچھ نہیں ہو سکتا بلکہ اپنی سوچ کو عملی جامعہ پہنانے کی بھی کوشش ہونی چاہئے- میں خود جب آپ لوگوں کو دیکھتا ہوں کہ کس طرح اردو کا ایک بہترین فو رم آپ لوگوں نے قائم کیا اور یہاں پر لوگوں کی رہنمائی کی پی...
  16. راج

    تعارف کچھ اپنی بات

    میرے خیال سے تو آپ کو اِس تعلق سے اور کچھ کرنے کی ضرورت ہی نہیں ہے- وہ اس لیے کہ میں بھی جب یہاں آیا تو اجنبی تھا مگر میرے خیال سے ایک یا دو دن میں ہی اجنبیت غائب ہوگئی- یوں لگا ہی نہیں کہ میں سعودی میں ہوں - اور آپ ہندوستان میں ہیں یا پاکستان میں- بلکہ اپنی الگ دنیا کو محسوس کیا - جہاں ہم نے...
  17. راج

    تعارف کچھ اپنی بات

    جی میرا پورا نام التمش ساجد رشید ہے- میرا تعلق ہندوستان سے ہے- اور میں ممبئی میں رہتا ہوں- نہیں - رہتا تھا- میرا مطلب ہے میں اس وقت سعودی عربیہ (جدہ ) میں ہوں- گرافک ڈیزانر ہوں- یعنی میری رہائش اس وقت سعودی ہے- ویسے مجھے بھی بہت شوق ہے یا دلچپسی بھی کہہ سکتے ہیں کہ میں اردو کہ لیے کچھ کر سکوں...
  18. راج

    تعارف کچھ اپنی بات

    کون کمبخت جانے کے لیے آتا ہے- ہاہاہاہاہاہاہا میرا مطلب تھا کہ کون کمبخت جانا چاہتا ہے- ایسا گھر چھوڑ کر سہراؤں میں بھٹکنا کون چاہے گا-
  19. راج

    تعارف کچھ اپنی بات

    اردو محفل میں سب کو میرا سلام مجھے اردو محفل میں آئے ابھی کچھ ہی دن ہوئے ہیں- اور کچھ نہ کچھ میں نے بھی پوسٹ کرنے کی ہمت بھی کی ہے- ویسے تو اردو محفل بہت پہلے دیکھ چکا تھا - مگر پتا نہیں اس وقت یہ گستاخی کیوں ہوئی جو میں نے اسے جوائن نہیں کیا- اب کافی ڈھونڈنے کے بعد ملا تو ایسا ملا کہ ایک...
  20. راج

    ایک سوال ویب ڈیزائیننگ بارے

    میں نے تو بہت تلاش کیا تھا کوئی اور راستہ نظر نہیں آیا- اگر آپ کو مل جائے تو اس ناچیز کو بھی اس راستے پر ہمسفر بنا لینا-
Top