ایک تازہ سائنسی تحقیق کے مطابق کچھ وٹامنز کے کھانے سے لوگوں کی عمر بڑھنے کے بجائے کم ہو سکتی ہے۔
دنیا بھر میں لاکھوں لوگ وٹامن اے، ای اور بیٹا کیروٹین جیسے اینٹی آکسیڈنٹ لیتے ہیں۔
ماضی میں کیے گئے درجنوں ریسرچ منصوبوں کو سامنے رکھ کر کوپن ہیگن یونیورسٹی کے تحقیق کاروں نے اس بات کی طرف...