نتائج تلاش

  1. Shaidu

    نل کھلا بلب جلا

    شہروں ،قصبوں اور دیہاتوں میں شائد ہی کوئی ایسی عوامی جگہ ہو جہاں پر پانی کے حصول کیلیئے نل کا استعمال نہ کیا جاتا ہو۔شہروں میں بلند و بالا فلیٹوں سے لیکر چھوٹے چھوٹے گھروں تک میں پانی کی لائن اور نل لازم و ملزوم ہیں ۔ لیکن کیا پانی کی لائن اور نلوں کا استعمال محض پانی کے حصول کیلیے ہوسکتا ہے؟...
  2. Shaidu

    WordPress : میں Recent Posts کو Page میں display کرنا

    آپکا بہت بہت شکریہ ۔ میں یہ چاہتا ہوں کہ میرے Recent Posts سائد بار میں ڈسپلے نہ ہو۔ بلکہ ایک الگ صفحہ پر ڈسپلے ہوتے رہے ۔ مثال کے طور پر میں نے ایک صفحہ بنایا ہے ۔ Blog کے نام سے ۔میں یہ چاہتا ہوں کہ جب میں پوسٹ ایڈکروں تو میرے Recent Posts اس blog کے Page پر ڈسپلے ہو۔ ( یاد رہے کہ Recent...
  3. Shaidu

    WordPress : میں Recent Posts کو Page میں display کرنا

    بہت بہت شکریہ ، میں انتظار کر ونگا
  4. Shaidu

    WordPress : میں Recent Posts کو Page میں display کرنا

    السلام علیکم کیا ہم ورڈپریس کے Recent Posts کو ہم Page میں ڈسپلے کرسکتے ہیں ۔ یا Recent Posts کا الگ سے Page بنا سکتے ہیں ، اگر ہاں تو براہ مہربانی میری مدد کیجئے کہ یہ کیسے ہوتا ہے ۔ google پر بہت سرچ کیا لیکن کوئی مدد نہیں مل سکی۔ انیس الرحمان خٹک
  5. Shaidu

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    کوئی نئی بات نہیں ہندوستان میں کسی فلم کا چربہ بنانا ۔ بات یہ ہے کہ ایسئ فلم کو ہندوستان میں ریلیز کرنا واقعی دل گردے کا کام ہے ۔
  6. Shaidu

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    کل رات Seal Team Six The Raid on Osama Bin Laden دیکھی ۔ فلم میں ان واقعات کو فلمیا گیا ہے جب اسامہ بن لادن کو ایبٹ اباد میں شہید کیا گیا تھا۔ آپریشن کی ساری منصوبہ بندی کیسے کی گئی تھی۔ کون کون مخالف تھا۔ ۔ فلم کی ڈائریکشن اوسط درجہ کی ہے ۔ سب سے بکواس لوکیشن کا چناؤ ہے ۔ ایسی جگہ...
  7. Shaidu

    بھارتی فلموں میں پاکستان کے کامیاب ترین گیتوں کی گونج

    سن 1960ء میں ریلیز ہونے والی پاکستانی فلم” سہیلی کا گیت”ہم بھول گئے ہر بات ۔۔مگر تیرا پیار نہیں بھولی” موسیقی کی دنیا کا نہایت مشہور گیت ہے ۔ اس کی دھن اے حمید نے ترتیب دی تھی جبکہ نسیم بیگم نے کمال خاب صورتی سے اسے اپنی آواز میں ڈھالا تھا ۔ شمیم آراء پر پکچرائز کئے گئے اسی گیت کو بھارتی فلم...
  8. Shaidu

    ایڈوبی ایلسٹریٹر یا کورل ڈرا

    اس طرح کی ایک اور تصویر بھی ہے
  9. Shaidu

    ایڈوبی ایلسٹریٹر یا کورل ڈرا

    شکریہ الکبیر ۔۔
  10. Shaidu

    ہزاروں پاکستانی فلمی گانے 128 KBPS پر

    گایا کس نے ہے؟
  11. Shaidu

    ہزاروں پاکستانی فلمی گانے 128 KBPS پر

    اے نئیر نے یہ گانا ریڈیو کیلیئے گایا تھا ، بعد میں ایک مووی "شرمیلی " میں شامل کیا گیا
  12. Shaidu

    دیوار پہ دستک ۔ عمران خان کا اندازِ گفتگو ۔ منصور آفاق (روزنامہ جنگ)

    منصور صاحب۔۔۔ شکریہ۔۔۔۔ بہت زبردست
  13. Shaidu

    ہزاروں پاکستانی فلمی گانے 128 KBPS پر

    لگتا ہے آپ اپنے دئیے ہوئے لنک کے باریمیں یہ فرما رہے ہیں۔ کیونکہ مجھے آپ کا دیا ہوا لنک بکواس لگ رہا ہے ۔ جب نام بالی ووڈ ہے تو گانے پاکستانی کیا ہونگے اور کیسے ہونگے
  14. Shaidu

    انڈین موویز پاکستانی موویز کی بھونڈی نقل

    مبشر لقمان بحثیت اینکر کیسا بھی ہو ، لیکن انکی فلم ڈائریکشن کمال کی تھی۔
  15. Shaidu

    ہزاروں پاکستانی فلمی گانے 128 KBPS پر

    میں نے اسکے تقریبا سارے گانے اتارے ہیں ۔ دوسرے لنک میں Page not Found آرہا ہے ، جبکہ پہلا لنک صحیح ہے ۔ میں نے پہلے لنک کے تقریبا سارے گانے (گیگابائٹز 20) اتارے ہیں ۔ میں دوسرے لنک کے باریمیں میل کرتا ہوں۔ وہ ٹھیک کرلینگے ۔
  16. Shaidu

    ہزاروں پاکستانی فلمی گانے 128 KBPS پر

    دوسرے لنک میں مسئلہ ہے ۔ میں دیکھتا ہوں
  17. Shaidu

    ہزاروں پاکستانی فلمی گانے 128 KBPS پر

    اور ساتھ میں یہ نیا لنک بھی چیک کریں پاکستانی ایم پی تھری گانے 2
  18. Shaidu

    ہزاروں پاکستانی فلمی گانے 128 KBPS پر

    سب کچ سب کچھ ۔۔۔ :)
  19. Shaidu

    ہزاروں پاکستانی فلمی گانے 128 KBPS پر

    آپکو پاکستانی گانے پسند ہیں ۔ اور آپکو اپنی پسند کا پاکستانی گانا نہیں مل رہا ۔ ایک بار نیچے دئے گئے لنک پر جائیں آپکو اپنی پسند کا گانا ضرور مل جائیگا- 1950 سے لیکر 2010 تک کے گانے پاکستانی ایم پی تھری گانے
Top