نتائج تلاش

  1. ذیشان حیدر

    ویڈیو فارمیٹ کیسے تبدیل کریں

    محترمہ اس کےلئے آپ کو ویڈیو کنورٹر استعمال کرنا پڑے گا وہ کنورٹر یہاں اس لنک سے ڈا؂ن لوڈ‌کر لیں‌
  2. ذیشان حیدر

    حج درخواست کے متعلق

    السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ! میرے ایک عزیز نے حج درخواست جمع کروائی ہے ۔ وہ اس سلسلے میں‌معلوم کرنا چاہتے ہیں‌کہ میرا نام لسٹ میں آیا ہے کہ نہیں۔ ‌اگر کسی صاحب کو اس کے انٹرنیٹ لنک کے بارے میں‌پتہ ہو تو مہربانی خاص فرماتے ہوئے مطلع فرمائیں۔ نوازش ہوگی۔
  3. ذیشان حیدر

    ریم کا مسئلہ

    السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ! عارف کریم صاحب جناب آپ نے نیا اوتار لگایا ہے اس کے لگانے کا مقصد بتادیںاور میں بھی آپ سے درخواست کروں گا کہ آپ اس کو ہٹا دیں‌۔
  4. ذیشان حیدر

    ریم کا مسئلہ

    ایم بلال صاحب والی بات صحیح ہے کیونکہ مجھے اس بارے میں‌خیال ہی نہیں‌گیا ہے ریم کیوں‌کم ہورہی ہے درحقیقت وی جی اے ہی شیئر کر رہا تھا میں تمام احباب کا اس مدد پر شکرگزار ہوں۔ اللہ تعالیٰ تمام حضرات کے علم میں‌مزید اضافہ فرمائے۔ آمین
  5. ذیشان حیدر

    ریم کا مسئلہ

    میرے پاس آفس میں ایک ہی طرح کے چار کمپیوٹر ہیں۔ جس میں 128ریم لگی ہوئی ہیں لیکن وہ کمپیوٹر میں 64 ایم بی شو ہوتی ہیں‌۔ میں‌ نے کمپیوٹرز کی ریم کو ایک دوسرے کمپیوٹرز پر چیک کیا تو سب پر 64 ہی شو ہوتی ہے۔ میں‌کل 128 کی نئی ریم بازار سے خرید کر لایا ہوں ۔ لیکن حیرت کی بات ہے کہ وہ بھی 64 ہی شو ہوتی...
  6. ذیشان حیدر

    فحش ویب سائیٹ

    کیا فحش ویب سائیٹ روکنے کےلئے اپنے کمپیوٹر پر کوئی سافٹ ویئر انسٹال کیا جاسکتا ہے۔ جس سے فحش سائیٹ نہ کھلیں اور اگر ہے تو عنایت فرمائیں۔
  7. ذیشان حیدر

    قمیض‌ کے گلے کے ذیزائن

    پاہ جی تسی نہیں‌سمجھو گے
  8. ذیشان حیدر

    Ghubar-e-Khatir%2000093.gif

    سے افسردہ رہنے لگی کہ یہاںسردی کا موسم بہت ہلکا ہوتا ہے۔ چھا؂نی کا کمانڈنگ افسر جو پچھلا جاڑہ یہاں‌بسر کرچکاہے ، کہتا تھا کہ پونا سے کچھ زیادہ سردی تھی لیکن وہ بھی بہ مشکل بارہدن تک رہی ہوگی۔ عام طور پر دسمبر اور جنوری کا موسم یہاں‌ایسا رہتا ہے جیسا دہلی اور پنجاب میں‌جاڑہ کے ابتدائی دنوں کا...
  9. ذیشان حیدر

    بیٹا بقایا تو لیتے جاو۔

    بہت خوب۔ مزے دار لطیفہ ہے
  10. ذیشان حیدر

    غبارِ خاطر - جدول تازہ ترین

    شمشاد بھائی ابھی کام چلا لیجئے آئندہ آپ کے کہا کے مطابق ہی کام کروں گا۔ حضرت لائٹ چلی گئی ہے اور بیک کم ہونے کی وجہ سے یو پی ایس نے بھی شور مچا دیا ہے ۔ ابھی خود ہی سیٹنگ وغیرہ کر لیجئے ۔ ناراض مت ہوئیے گا ۔
  11. ذیشان حیدر

    غبارِ خاطر - جدول تازہ ترین

    بھائی نایاب صاحب ونڈو فیکس اینڈ پکچر ویور کہاں سے ملے گا ۔ کیا یہ ونڈوز کے اندرہی ہے تو کس طرح سامنے لانا ہے اس کا بھی ذکر کر دیجیئے ۔ شکریہ
  12. ذیشان حیدر

    غبارِ خاطر - جدول تازہ ترین

    ۲۹۸ از یک حدیثِ لطف کہ آں ہم دروغ بود امشب زردفترِ گلہ باب شستہ ایم۱۲ میری طبیعت کا بھی عجیب حال ہے۔ دوسروں سے پہلے خود اپنی حالت پر ہنستا ہوں۔ بچپنے میں چند مہینے چنسورہ میں برر کیے تھے کیونکہ کلکتہ میں طاعون پھیل رہا تھا۔ یہ گلی عین دریائے ہوگلی پر واقع ہے ۔۱۷ ہے۔ میں نے یہیں سب سے پہلے...
  13. ذیشان حیدر

    غبارِ خاطر - جدول تازہ ترین

    اگلا صفحہ لنک بھی اُٹھا لیں‌http://scans.urdulibrary.org/Shaguft...ir%2000092.gif
  14. ذیشان حیدر

    غبارِ خاطر - جدول تازہ ترین

    یہ دو صفحات ہیں‌جو ایک ہی جگہ ٹائپ کر کے رکھ دئیے گئے خود ہی سیٹنگ کر لیجئے گا ۔
  15. ذیشان حیدر

    غبارِ خاطر - جدول تازہ ترین

    معذرت کے ساتھ کچھ سمجھ نہیں‌رہا تھا بجلی کو غنیمت جانتے ہوئے صفحات کو یہیں ہی اپ لوڈ کر دیا ہے ۔
  16. ذیشان حیدر

    غبارِ خاطر - جدول تازہ ترین

    (۱۲) قلعہ نگر ۷/جنوری ۱۹۴۳ء صدیق مکرم وہی صبح چار بجے کا جانفرا وقت ہے ۔ سردی اپنے پورے عروج پر ہے ۔ کمرہ کا دروازہ اور کھڑکی کھلی چھوڑ دی ہے ۔ ہوا کے برفانی جھونکےدمبدم آرہے ہیں۔چائے دم دے کے ابھی ابھی رکھی ہے۔ منتظر بیٹھا ہوں کہ پانچ چھ منٹ گزر جائیں اور رنگ و کیف اپنے معیاری درجہ پر...
  17. ذیشان حیدر

    غبارِ خاطر - جدول تازہ ترین

    بھائی ٹائپ کیا ہوا میٹریل کہاں‌رکھنا ہے کچھ سمجھ نہیں‌آرہی ۔ دوسرا سکین کردہ تصاویر اتنی اچھی نہیں‌کہ پرنٹ نکال کر ٹائپ کیاجا سکے۔ آپ حضرات کس طرح ٹائپ کر رہے ہیں؟ اگر کوئی دوسرا طریقہ ہے تو مجھے بھی بتائیں‌
  18. ذیشان حیدر

    فونٹ سازی پر کوئی بالکل بنیادی ٹیوٹوریل؟؟؟؟؟

    فرخ صاحب اس کےلئے یہ لنک دیکھیں‌اور یہاں‌اپنے سوالات پوچھیں‌انشا ٕ اللہ ناامید نہیں‌ہوں گے۔دراصل جمیل نستعلیق نے یہاں سوال و جواب کی نشت رکھی ہے ۔
  19. ذیشان حیدر

    جمیل نستعلیق ٹیم سے مکالمہ!

    محترم جمیل صاحب السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ؎! اوپن ٹائپ فونٹ اور ٹریو ٹائپ فونٹ میں‌کیا فرق ہے؟ اب سنا ہے کہ حضرات اوپن ٹائپ فونٹ میں بھی اردو فونٹس بنانے میں‌جدوجہد کررہے ہیں۔اس کوشش سے کیا مستقبل قریب میں‌ونڈوز ، کورل ڈرا، فوٹو شاپ وغیرہ وغیرہ میں اردو لکھنے کی سہولت موجود ہوگی؟ کیا...
  20. ذیشان حیدر

    تصویر کے پکسلز کس طرح بڑھائوں

    شکریہ عارف کریم صاحب لیکن یہ تصاویر مجھے نیٹ کے تھرو وصول ہوئیں تھیں میرے پاس خود سے موجود نہیں تھیں کہ میں ان کو 1200ڈی پی آئی پر سکین کر لیتا۔
Top