نتائج تلاش

  1. ذیشان حیدر

    بارش

    مزہ آگیا ۔ بہت خوب
  2. ذیشان حیدر

    تاسف زین کے والد صاحب کے لیے دعا کی درخواست

    اللہ تعالیٰ‌صحت کامہ عطا فرمائیں ۔ اور دونوںصاحبان پر اپنا رحم و کرم کریں۔
  3. ذیشان حیدر

    جمیل نستعلیق ٹیم سے مکالمہ!

    محترم جناب جمیل نستعلیق صاحب السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ فیضَ‌لاہوری نستعلیق اور علوی نستعلیق میں‌کیا فرق ہے ؟
  4. ذیشان حیدر

    انور مسعود انور مسعودو دیگران کی مزاحیہ شاعری

    محترم دوستو! اس لنک پر کلک کریں‌اور انور مسعود صاحب اور دیگران کی مزے دار شاعری سے لطف اندوز ہوں‌
  5. ذیشان حیدر

    فونٹ فیض لاہوری نستعلیق ریلیز!

    السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ! بہت خوب۔ بہت اعلیٰ تمام تعریفیں اللہ تعالیٰ ہی کےلئے ہیں ۔ میری جانب سے فیض لاہور نستعلق فونٹ بنانے والی ٹیم کو بہت بہت مبارکباد میں اور میرے ساتھی دُعا کرتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ‌آپ کو مزید ترقی دیں اور آخرت میں اعلیٰ‌مقام پر فائز کریں۔
  6. ذیشان حیدر

    اپنے جواب میں تصاویر کس طرح ایڈ کروں‌

    محترم وجی صاحب السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ جناب آپ نے تو میرا مسئلہ ہی حل کردیا اللہ تعالیٰ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائیں۔ بڑی بہترین سائیٹ بتا دی آپ نے
  7. ذیشان حیدر

    اپنے جواب میں تصاویر کس طرح ایڈ کروں‌

    محترم نبیل بھائی السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ! میرے کمپیوٹر میں‌کچھ تصاویر ہیں جو کہ میں‌ایڈ کرنا چاہتا ہوں‌مثلآ جس طرح‌کسی صاحب مرقع زریں میں‌پوری کتاب تصاویری شکل میں‌بھیجی ہے اس کا مجھے طریقہ کار نہیں‌ آرہا میں جب بھی تصایر کے آئیکن پر کلک کرتا ہوں‌تو (برائے مہربانی اپنی تصویر کا یو آر...
  8. ذیشان حیدر

    مختلف قسم کے لوگوز اور مونوز کورل اور ایڈوب فائلز

    محترم جناب مجھے یہ والا لوگو نہیں بلکہ یہ والا لوگودرکار ہے اگر زحمت کریں تو یہ والا ارسال فرما دیں ممنون رہوں گا ۔ جزاک اللہ خیرا :)
  9. ذیشان حیدر

    تاسف مصطفی قاسم کی والدہ کا انتقال

    انا للہ وانا الیہ راجعون۔ اللہ تعالی مرحومہ کو جنت الفردوس میں‌اعلیٰ مقام عطا فرمائیں۔ مصطفیٰ قاسم اور ان کے گھروالوں کو صبر جمیل عطا فرمائیں۔ ( آمین)
  10. ذیشان حیدر

    مرقع زرین

    جناب راسخ کشمیری صاحب السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ! اس لنک کو بھی دیکھیے اور یہ کتاب ایرانی نستعلیق کے بارے میں ہے شاید اُٹھا لیں۔ اس کے علاوہ یہ لنک بھی دیکھئیے ۔ یہاں سے بھی معلومات لے سکتے ہیں ۔ والسلام
  11. ذیشان حیدر

    ان پیج کے بارے میں‌چند سوالات

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ محترم فخر نوید صاحب مجھے سٹی ڈسٹرکٹ گورنمنٹ کا لوگو درکار ہے ۔مہربانی فرما کر اس کو کورل اور ایڈوب میں بنا دیں تو ممنون رہوں‌گا
  12. ذیشان حیدر

    مرقع زرین

    راسخ کشمیری صاحب میرے دوست کے پاس حضرت نفیس شاہ صاحب کی ایک دو کتابیں اسطرح کی ہیں‌جو کہ ابھی میں نے سکین نہیں کیں اگرآپ کہیں‌تو بھیج دوں۔ لیکن یہ نہ ہو کہ اردو بازار والے مجھے پکڑ لیں‌پائریسی کے جرم میں ؟ مطلع ضرور کیجئے گا ۔
  13. ذیشان حیدر

    درخواست بمراد دئیے جانے اجازت فورم قرآن وسنت بابت نیا موضوع /جواب

    محترم جناب نبیل صاحب منتظم اعلیٰ اردو محفل میں واقعی لائبریری سیکشن میں لکھنے کی کوشش کر رہا تھا لیکن آپ نے مسئلہ حل کردیاہے جزاک اللہ خیرا و احسن الجزا
  14. ذیشان حیدر

    درخواست بمراد دئیے جانے اجازت فورم قرآن وسنت بابت نیا موضوع /جواب

    السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ! حضرات آپ شاید میری بات کو سمجھ نہیں‌پائے میں‌جب قرآن وسنت میں جا کر موضوع پر کلک کرتا ہوں‌تو وہاں یہ چیز میرا منہ چڑھاتی ہوئی نظرآتی ہے آپ بھی ملاحظہ فرمائین۔ ذیشان حیدر, you do not have permission to access this page. This could be due to one of several...
  15. ذیشان حیدر

    مختلف قسم کے لوگوز اور مونوز کورل اور ایڈوب فائلز

    محترم جناب فخر نوید صاحب السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ ! جناب عالیٰ ! آپ کوشش کرکے سٹی ڈسٹرکٹ گورنمنٹ لاہور کا بھی لوگو اگر بنا دیں تو مشکور و ممنون رہوں‌گا ۔ مجھے اس کی اشد ضرورت ہے ۔انتظار رہے گا۔ والسلام
  16. ذیشان حیدر

    ان پیج کے بارے میں‌چند سوالات

    محترم ساتھیو! السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! ان پیج کے Insert Menuمیں کچھ Index Entry اور Utilities Menuمیں Auto Index، Generate IndexاورTable of Contents میں کس طرح کام کرنا ہے اس بارے میں کچھ سمجھادیں اللہ تعالیٰ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائیں۔ والسلام
  17. ذیشان حیدر

    قرآن کا ترجمہ اور تفسیر

    ماشإ اللہ تو پھر اس کو کب پی ڈی ایف اور م سی ورڈ کی شکل میں لارہے ہیں جناب۔۔۔۔
  18. ذیشان حیدر

    درخواست بمراد دئیے جانے اجازت فورم قرآن وسنت بابت نیا موضوع /جواب

    السلام علیکم و رحمۃ‌اللہ وبرکاتہ! مجھے لگتا ہے کہ کسی مورڈیٹر نے میری آواز نہیں‌سنی ۔ کوئی جواب تو دیں کہ ہم آپ کو اجازت دیتے ہیں‌یا نہیں‌۔ والسلام
  19. ذیشان حیدر

    یہ لنک دیکھئیے

    محترم جناب یہ لنک دیکھئیے اور اگر کوئی صاحب اس کا اردو ترجمہ کر دے تو صدقہ جاریہ ہو جائے گا ۔ عوام الناس کےلئے
  20. ذیشان حیدر

    درخواست بمراد دئیے جانے اجازت فورم قرآن وسنت بابت نیا موضوع /جواب

    محترم /محترمہ مورڈیٹر صاحب/صاحبہ السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ میں ایک دینی ادارے سے تعلق رکھتا ہوں ۔مجھے قرآن وسنت کے متعلق کتابیں/معلومات چاہیے ہوتی ہے۔مجھے ‌قرآن وسنت کے فورم میں نیا موضوع و جواب لکھنے کی اجازت مرحمت فرمائیں۔ نوازش ہوگی۔
Top