نتائج تلاش

  1. ا

    پہلا ٹیسٹ میچ :پاکستان بمقابلہ افریقہ

    بقول عمران خان: جے "فیجا"(میدا) چل گیا!!!! :)
  2. ا

    پہلا ٹیسٹ میچ :پاکستان بمقابلہ افریقہ

    ساؤتھ افریقہ نے ڈیکلئیرڈ کر دیا ہے۔ اب پاکستان کو جیتنے کیلئے 480 سکور چاہییں۔۔۔ اور کل بارش کی بھی توقع ہے۔(کل اگر بارش ہوتی ہے تو میچ ہارنے سے بچانے کیلئے پاکستان کو ڈیڑھ دن پچ پر رکنا ہوگا) پاکستان کو نیچرل گیم کھیلنی چاہیے۔ صرف ٹک ٹک سے کام نہيں بنے گا۔ بالر کو جب سکور نہيں پڑتا تو وہ...
  3. ا

    پہلا ٹیسٹ میچ :پاکستان بمقابلہ افریقہ

    چھا گئے شہزادے!!! پاکستان زندہ باد!!! :) آج پی ٹی وی سپورٹس میں شعیب اختر صاحب کہہ رہے تھے کہ اگر وکٹ نہ دیں لنچ تک،تو پاکستان میچ جیت سکتا ہے۔پچ بیٹنگ کیلئے اچھی ہے۔ بیٹسمین غلطی نہ کریں، اینکر نے پوچھا کہ کیا جنوبی افریقہ کے بولر وکٹ نہیں لے سکتے ،شعیب نے کہا کہ پچ کہہ رہی ہے کہ نہیں لے...
  4. ا

    میاں محمد بخش اول حمد ثنا الہی۔۔۔ ۔۔کلام میاں محمد بخش از سیف الملوک

    برائے کرم! کوئی رائے دیجئے۔ تمام باتیں یہاں کرنے کا میرا مقصد یہ تھا،تاکہ پتا چلے کہ سیف الملوک کا ترجمہ کرنے کے بعد عوام کا کیا رسپونس رہے گا؟ کوئی مسئلہ ہی نہ بن جائے؟ اردو محفل پہ کہ کوئی بولے کہ یہ کیا اس نے رومینٹک سٹوری شروع کر رکھی ہے۔۔(معترض تو شاید رومینٹک کی بجائے سیکسی لفظ استعمال کرے)
  5. ا

    میاں محمد بخش اول حمد ثنا الہی۔۔۔ ۔۔کلام میاں محمد بخش از سیف الملوک

    خاصاں دی گل ‏عاماں اگے نہیں مناسب کرنی ،،، مٹھی کھیر پکا محمد کتیاں اگے دھرنی اعتراضات تو کئے ہیں ناں! آپ کو شاید واقفیت نہ ہو۔ اس لئے ایسا کہہ رہی ہیں۔ "تھوڑا سا" آپ کو بتاتا ہوں آگے آپ خود سمجھ جائیے گا۔ جیسے اس میں سیف الملوک ایک انسان ہے ،، اس کا ایک پری پر عاشق ہونا، ایک پری کی ایک انسان سے...
  6. ا

    میاں محمد بخش اول حمد ثنا الہی۔۔۔ ۔۔کلام میاں محمد بخش از سیف الملوک

    اور فتووں سے بھی ڈر لگتا ہے۔(میں نے صرف ترجمہ کرنا ہے، پھر بھی فتووں سے ڈر لگ رہا ہے۔) جب میاں محمد بخش رحمۃ اللہ علیہ نے سیف الملوک لکھی تھی،تب آپ پہ بھی بہت فتوے لگے تھے۔۔۔ یہ کیا لکھ دیا؟؟؟ وغیرہ وغیرہ۔۔۔ کچھ اور لکھا تو یہیں نہ فتوے شروع ہوجائیں اس لئے آپ "یہ کیا لکھ دیا" ہی سے سمجھ جائیں۔
  7. ا

    میاں محمد بخش اول حمد ثنا الہی۔۔۔ ۔۔کلام میاں محمد بخش از سیف الملوک

    میرا اپنا ذہن بن رہا تھااس کا اردو ترجمہ کرنے کا۔۔۔ لیکن کر پاتا ہوں یا نہيں یہ ابھی کچھ نہیں کہہ سکتا۔لیکن اگر کوشش کروں تو کر سکتا ہوں۔ ان شاء اللہ(منظوم شاید نہ کرپاؤں، لیکن اردو نثر کی صورت میں کوشش کی جاسکتی ہے۔) اور یہ بھی پوچھنا تھا کہ اس کے کاپی رائٹس وغیرہ کا تو مسئلہ نہیں بنے گا؟
  8. ا

    میاں محمد بخش اول حمد ثنا الہی۔۔۔ ۔۔کلام میاں محمد بخش از سیف الملوک

    میں یہ جاننا چاہتا ہوں کہ کیا سیف الملوک "اردو نثر" کی صورت میں مل سکتی ہے؟؟ کیا کسی نے پنجانی سے اردو نثر کی صورت میں سیف الملوک کا ترجمہ کیا ہے؟ میں سمجھتا ہوں، آج کل شاید ہی کوئی سیف الملوک پڑھتا ہو۔ وجوہات: پنجابی سمجھنے والے بھی پنجابی پڑھ نہیں پاتے۔ میاں صاحب نے جو پنجابی استعمال کی ہے،...
  9. ا

    میاں محمد بخش سیف الملوک

    داستان سیف الملوک ایک منظوم قصہ ہے۔ یه داستان هے پری بدیع الجمال اور شہزاده سیف الملوک کی ۔ پنجابی کے مشہور شاعر جناب میاں محمد بخش صاحب نے اس کو لکھا۔ یه داستان صرف ایک کہانی هی نہیں هے۔ اس میں توحید کے پرچار کے علاوه سماج سدهار باتیں بھی هیں۔ اس داستان کے بہت سے اشعار اب پنجابی میں محاورات کے...
  10. ا

    میاں محمد بخش سیف الملوک

    میں یہ جاننا چاہتا ہوں کہ کیا سیف الملوک "اردو نثر" کی صورت میں مل سکتی ہے؟؟ کیا کسی نے پنجانی سے اردو نثر کی صورت میں سیف الملوک کا ترجمہ کیا ہے؟ میں سمجھتا ہوں، آج کل شاید ہی کوئی سیف الملوک پڑھتا ہو۔ وجوہات: پنجابی سمجھنے والے بھی پنجابی پڑھ نہیں پاتے۔ میاں صاحب نے جو پنجابی استعمال کی ہے،...
  11. ا

    جشن عید میلاد النبی بدعت نہیں

    مسئلہ ۴۴: ۲۹ جمادی الآخرہ ۱۳۲۰ھ کیا فرماتے ہیں علمائے دین اس مسئلہ میں کہ چند اشخاص نے مل کر پانچ شخصوں کو مجلس میلاد شریف سے روکا یعنی نہ آنے دیا۔ ذکر الٰہی سننے سے روکنے ولا کون ہے اور ذکر الٰہی خاص ہے یا عام لوگوں کے واسطے ہے؟ بینوا توجروا (بیان فرماؤ اجر پاؤ۔ ت) الجواب ذکرالٰہی سب...
  12. ا

    جشن عید میلاد النبی بدعت نہیں

    یہاں ایک جگہ 40روپے انعام کا ذکر ہے۔آج سے ٹھیک96سال پہلے۲۷ربیع الاول شریف۱۳۳۷ھ کو(محمد ابراہیم شال مرچنٹ نائب سیکریٹری انجمن اہلِ حدیث امرتسر۱۳دسمبر)نے ایک پمفلٹ شائع کیا تھا میلاد شریف کی مخالفت میں ۔تو اہلسنّت کی طرف سے بھی جواب دیا گیا اور انعام کا اعلان کیا گيا۔ اس تحریر میں اور بھی انعامات...
  13. ا

    جشن عید میلاد النبی بدعت نہیں

    شکریہ آبی بھائی۔ لیجئے ام نورالعین! 9ذولحجہ،جمعہ کو تھا،اب کسی بھی طرح کر کے مطلب ذوالحجہ،محرم،صفر (پھر ربیع الاول)کو 29کا فرض کرلیں،30کا فرض کرلیں،کسی بھی طرح پیر کے دن 12ربیع الاول لاکر دکھائیں۔ اور بالفرض اگر پیر کو 12ربیع الاول ہو بھی، اور سرکار صلی اللہ تعالی علیہ والہ وسلم کا وصال مبارک...
  14. ا

    جشن عید میلاد النبی بدعت نہیں

    عیدمیلادالنبی صلی اللہ علیہ والہ وسلم کا مطلب ہے۔نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی ولادت کے وقت یا زمانے کی خوشی۔ اسلام میں شرعا دو عیدیں ہی ہیں جنہیں عیدالفطر اور عیدالاضحی کہتے ہیں۔ کسی اور دن کے ساتھ لفظ عید لگانے میں شرعا کوئی ممانعت نہیں۔ اگر ممانعت ہے تو آپ وہ ممانعت قرآن و حدیث سے ثابت...
  15. ا

    جشن عید میلاد النبی بدعت نہیں

    میں جواب دینا چاہتا تھا لیکن وقت نہیں تھا،اس لئے دے نہيں پایا۔ تو بدتمیزی والی کیا بات کردی؟؟؟بدتمیزی تو تم کررہے ہو۔ ایک طرف تو یہ کہہ رہے ہو۔۔ اور دوسری جگہ تمہاری ہی پوسٹ میں یہ کہہ رہے ہو۔۔ ایک جگہ کہہ رہے ہو کہ ولادت باسعادت کا ذکر کرنا باعث خیر و موجب ثواب و راحت ہے اور دوسری جگہ...
  16. ا

    جشن عید میلاد النبی بدعت نہیں

    نبی معظم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کا فرمان ہے ،"جمعہ کا دن تمام دنوں کا سردار ہےاور اللہ کے نزدیک سب سے بڑا ہےاور وہ اللہ کے نزدیک عیدالاضحی اور عیدالفطر سے بڑا ہے ۔اس میں پانچ خصلتیں ہیں۔1۔آدم کو پیدا کیا2-زمیں پر انہیں اتارا3-اسی میں انہیں وفات دی4-اس میں ایک ساعت ایسی ہے کہ بندہ اس وقت جس چیز...
  17. ا

    جشن عید میلاد النبی بدعت نہیں

    اس طرح کی حدیث ہے یا کسی صحابی کا فرمان ،"جس میں جمعہ کے دن کو عید کہا گيا ہے۔" لیکن اس دن روزہ رکھنے کی بھی ممانعت نہیں۔(حوالہ یاد نہیں ،ملا تو ان شا اللہ شئیر کردیتا ہوں۔) شب قدر افضل یا شب میلاد؟ شب قدر میں حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی امت پر فضل و احسان ہے اور شب میلاد میں تمام موجوداتِ...
  18. ا

    میرے خیال میں یہ شعر کچھ یوں ہے۔ ہے تیری عنایت کا ہی ،گھیرا، میرے گھر میں ،،، سب تیرا ہے،کچھ...

    میرے خیال میں یہ شعر کچھ یوں ہے۔ ہے تیری عنایت کا ہی ،گھیرا، میرے گھر میں ،،، سب تیرا ہے،کچھ نہیں ہے میرا، میرے گھر میں
  19. ا

    پاکستانی خواتین عبایاپہن لیں

    (* )جبکہ احادیثِ متواترہ سے فضل نسب،فرقِ احکام و نفعِ آخرت بلاشبہ ثابت تو امثالِ حدیث:الا لافضل لعربی علٰی عجمی ولا لاحمر علٰی اسود(نہ عربی کی فضیلت عجمی پر ہے اور نہ سفید کی کالے پر) و حدیث:انظر فانک لست بخیر من احمر ولا اسود الا ان تفضلہ بتقویٰ(بے شک تم سفید اور کالے سے بہتر نہیں۔مگر تم کو...
  20. ا

    ایک ہندو کی سوچ کیا ہے آج کے مسلمان کو دیکھ کر؟

    فتنے کے نام پر مسلمان عورت کو "بعض لوگوں" نے نہیں۔سب سے پہلے حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالی عنہ نے روکا تھا۔آپ بعض جہال کے عمل کو دلیل بنا کر کسی بھی پورے کے پورے مکتبہ فکر کو بدنام نہیں کرسکتیں۔ اور آپ کو بعض لوگوں سے کیا؟؟؟ آپ اپنی فکر کریں۔ کبھی ان ڈائریکٹ (ہندؤؤں کے ذریعے سے) کبھی ڈائریکٹ...
Top