مکی بھائی و دیگر جو کہہ رہے ہیں کہ ان پیج 3 کا کیا فائدہ۔۔
تو ان کیلئے عرض ہے کہ جو رزلٹ ان پینج 3 دیتا ہے۔ورڈ،ایکسل یا اوپن آفس ایسا رزلٹ نہیں دیتے۔۔۔
اور سب سے اہم بات کہ ان پیج 3 میں "فیض نستعلیق" ہے۔۔
آپ ہمیں فیض نستعلیق دے دیں۔اور دیگر ساری سہولیات جو ان پیج3 میں ہیں۔۔تاکہ ہمیں اس کی ضرورت...