انا للہ و انا الیہ راجعون۔
بہت دکھ ہوا یہ سب پڑھ کے۔دل بہت رنجیدہ و مغموم ہے۔
کسی کا شعر ہے مجھے صحیح سے یاد نہيں۔شاعر موسم بہار کو کہتا ہے۔کہ تری یہ خوشکن ہوا،شادابی ہمیں اچھی نہيں لگتی۔دوسرا مصرعہ شاید اسطرح ہے
تجھے اٹکھیلیاں سوجھی ہيں اورہم بیزار بیٹھے ہيں۔
کسی اور شاعر نے بھی اپنے غم کا...