نتائج تلاش

  1. م

    ایم ایس ورڈ کے حاشیہ میں نمبرنگ کا مسئلہ

    جواب دینے کا شکریہ بھائی ، میں نے ونڈوز سیون پر چیک کیا وہاں مطلوبہ نتائج آرہے ہیں لیکن ونڈوز 10 میں پھر وہی مسئلہ آرہا ہے نمبرنگ انگلش میں ہی آرہے ہیں حاشیے کے۔ اور جب میں کسی اور فونٹ کو استعمال کرتا ہوں تو نمبرنگ ہندی میں آجاتے ہیں لیکن جمیل نوری نستعلیق میں پھر انگریزی والے ہوجاتے ہیں
  2. م

    ایم ایس ورڈ کے حاشیہ میں نمبرنگ کا مسئلہ

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ : دوستوں مجھے ایم ایس ورڈ 2010 اور باقی تمام ورژن میں حاشیہ کے نمبرنگ کا مسئلہ آرہا ہے، میں چاہتا ہوں کہ نمبرنگ ہندی سٹائل میں ہو لیکن وہ انگلش میں ہی آجاتے ہیں میں نے فائل + آپشن + نمبرنگ میں جاکر سب آپشنز آزما لیے لیکن کوئی فائدہ نہیں ہوا۔
  3. م

    گرافکس کورل ڈرا میں اردو یا عربی کیلی گرافی کو دائرے میں تبدیل کرنا

    جن کےپاس خالی پیج شو ہورہا ہے وہ اس لیے کہ یہ ویڈیو یوٹیوب پر اپلوڈ کیا گیا جو پاکستان میں بند کیا گیا ہے ،درج ذیل لنک پر اس ویڈیو کو دیکھا جاسکتا ہے https://youtub.pk/watch/GNQk9HsjqOs
  4. م

    اردو میگزین اور بُک پرنٹنگ سافٹ ویئر

    عارف کریم بھائی : کرننگ کی وضاحت ہو تو مجھ جیسا مبتدی بھی مستفید ہو۔
  5. م

    ایم ایس ورڈ میں " سنہ " سے متعلق ایک سوال۔

    زہیر عباس صاحب : بہت بہت شکریہ ، اللہ جزائے خیر دے ۔
  6. م

    ایم ایس ورڈ میں " سنہ " سے متعلق ایک سوال۔

    لیکن اس سے تو جمیل نوری نستعلیق میں " ئے " آتا ہے ۔
  7. م

    اردو میگزین اور بُک پرنٹنگ سافٹ ویئر

    پیشگی معذرت: اسد بھائی : اگر آپ مائیکرو سافٹ ورڈ اور مائیکرو سافٹ پبلشر میں کارگردگی ، سہولت ومشکل ہونے کے اعتبار سے فرق سمجھائے تو نوازش ہوگی ۔
  8. م

    ایم ایس ورڈ میں " سنہ " سے متعلق ایک سوال۔

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ : میرے عزیز اور محترم بھائیوں : پوچھنا یہ ہے کہ ایم ایس ورڈ میں تاریخِ پیدائش اور تاریخ وفات لکھتے ہوئے اعداد کے زیریں (نیچے) حصے میں " سنہ کیسے لایا جا سکتا ہے ؟ مزید وضاحت کے لیے تصویر بھی نتھی کیا گیا ہے : برائے مہربانی رہنمائی فرمائیں ، تشکر !
  9. م

    ایم ایس ورڈکی فائل کورل ڈرا میں

    کورل ڈرا والا فائل ڈاونلوڈ نہیں ہورہا۔
  10. م

    مشتاق یوسفی اور شامِ شعرِ یاراں کا معمہ ۔ خرم سہیل

    اب کام کررہا ہے ، فاتح بھائی ، تشکر (y)
  11. م

    چھہ سالہ بچے کو بدفعلی کے بعد پھانسی دے کر مار دیا گیا

    ویسے طالبان اگر پشاور والی بے غیرتی کے بجائے اس قسم کے درندوں (چاہے وہ مولوی کیوں نہ ہو ) کو انجام تک پہنچاتے ، تو اسلام کے نام پر وہ دبے نہ لگتے ، جو آج انہی کی وجہ سے لگے ہیں۔
  12. م

    چھہ سالہ بچے کو بدفعلی کے بعد پھانسی دے کر مار دیا گیا

    بھائی : میں نے خود نیوز میں اس مسجد کی تصویر دیکھی تھی اس پر اہل سنت والجماعت بریلوی مسلک لکھا ہوا تھا ، اپنی بات کی پختگی کے لیے قسم بھی اٹھا سکتا ہوں ، یہ تیزی صرف اس لیے دکھائی کہ ہم بنا تحقیق کیے ہوئے دشنام طرازی پر اتر آتے ہیں ، اب صبح جب میں نے خبریں چیک کی ، تو پتہ چلا کہ وہ کوئی مولوی...
  13. م

    کیلک اور کورل ڈرا میں پیش آمدہ اس مسئلہ کا حل درکار ہے ۔

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ : میرے انتہائی محترم دوستوں : کیلک سے جب کوئی مضمون کورل ڈرا میں لے جایا جاتا ہے اور وہاں اس کے آوٹ لائن لگایا جاتا ہے تو وہ آوٹ لائن لفظ کے درمیان میں بھی حائل ہوجاتے ہیں ، ایسا کوئی طریقہ ساتھیوں کو معلوم ہے ، کہ جس سے آوٹ لائن لفظ کے ارد گرد لگ جائے اور لفظ کے...
  14. م

    انپیج 3 میں saving کا مسئلہ ، ارجنٹ حل درکار ہے ۔

    تو چوہدری صاحب : وائرس کیسے ختم کروں؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
  15. م

    انپیج 3 میں saving کا مسئلہ ، ارجنٹ حل درکار ہے ۔

    چوہدری صاحب : جواب دینے کا شکریہ ، لیکن میں نے کیسپر سکائی انٹی وائرس کو انسٹال کیا ہے ، سنا ہے کہ بہت تگڑا انٹی وائرس ہے اس کے ہوتے ہوئے بھی وائرس آجاتے ہیں ؟
  16. م

    انپیج 3 میں saving کا مسئلہ ، ارجنٹ حل درکار ہے ۔

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ : عزیز بھائیوں : انپیج 3 میں یہ مسئلہ درپیش ہے کہ جب میں کوئی بھی ٹیکسٹ ایم ایس ورڈ سے یا کسی ویب پیج سے نقل کرکے انپیج میں پیسٹ کرتا ہوں اور اس کو سیو (محفوظ) کرکے فائل بند کردیتاہوں ، پھر اس کو کھولنا چاہتاہوں تو مندرجہ ذیل مسئلہ (ایرر) سامنے آجاتا ہے :
Top