آج اپنی کتاب کی چھپائی کے سلسلہ میں ایک گرافکس ڈیزائنر کے پاس گیا تھا ، اس کے پاس نمونہ کے لیے ایک بارڈر ڈیزائن اپنے ساتھ لے گیا تھا تاکہ نمونہ کے لیے اس کو دکھا سکوں ، انہوں نے فرمایا : کہ میں اسی بارڈرکا کورل ڈرا نقل بنا سکتا ہوں ، میں نے کہا کہ نہیں ، پھر وہ فکسلز کا مسئلہ ہوگا اور وہ صاف...