اردو بک ریویو
یہ رسالہ سہ ماہی دہلی سے چھپتا ہے ، پاکستان میں صرف ایک آدمی کے پاس ملتا ہے اور وہ شخصیت ہے حافظ سجاد تترالوی (اسسٹنٹ پروفیسر علامہ اوپن یونیورسٹی)
لیکن اس سے اس رسالہ کو حاصل کرنا بہت مشکل ہے یہاں فورم پر انڈیا کا کوئی ادب دوست ساتھی ہو اور وہ باقاعدگی سے اس کا موجودہ اور...