السلام علیکم ورحمۃ اللہ
بھائیوں : راقم نے ایک کتاب کو رَف فارمیٹ میں کمپوز کیا ہے ، اب حواشی کا مرحلہ درپیش ہے ، میں چاہتا ہوں کہ کتاب کی فارمیٹ لمبائی میں 9 انچ اور چوڑائی 6انچ ہو اور اس میں حواشی کی سیٹنگ کروں تاکہ بعد میں پیج کی سیٹنگ کی وجہ سے حواشی کی ترتیب میں مشکلات کا سامنا نہ ہو ۔...