بھائی : میں نے خود نیوز میں اس مسجد کی تصویر دیکھی تھی اس پر اہل سنت والجماعت بریلوی مسلک لکھا ہوا تھا ، اپنی بات کی پختگی کے لیے قسم بھی اٹھا سکتا ہوں ،
یہ تیزی صرف اس لیے دکھائی کہ ہم بنا تحقیق کیے ہوئے دشنام طرازی پر اتر آتے ہیں ، اب صبح جب میں نے خبریں چیک کی ، تو پتہ چلا کہ وہ کوئی مولوی...