الفاظ کی نشست و برخواست کا بھی دھیان رکھنا ضروری ہے، اور بحر و اوزان کا بھی۔ اب مثلاً یہی مصرع
عبرت کا قبریں تھیں نشاں، دربار کیسے ہو گئے
کیا یوں بہتر نہیں۔۔
قبریں تھیں عبرت کا نشاں، دربار کیسے ہو گئے
اس سے قطع نظر کہ قبریں مؤنث ہیں، اس کے ساتھ ’ہو گئےُ فعل غلط ہے۔@
السلام علیکم جناب محترم الف...