مائیکل یا میکائیل مسلمان تھے یا نہیں یہ تو اب اللہ اور بندے کا معاملہ ہو چکا ہے۔ جہاں تک اسلامی تدفین کا معاملہ ہے اس کے لیئے واضح ثبوت کی ضرورت ہے۔ رپورٹ سے تو لگتا ہے کہ ورثاء کو کوئی دلچسپی نہیں کہ دفنایا جائے یا نہیں۔
ویسے عیسائیوں میں بھی دفنایا ہی جاتا ہے نا۔ کچھ فلموں میں دیکھا ہے کہ...