نتائج تلاش

  1. ابو کاشان

    اردو ابنٹو یو ایس بی سے بوٹ کریں

    یہ نتیجہ آ رہا ہے۔ کیا کوئی فائل خراب ہو گئی ہے۔
  2. ابو کاشان

    ایوان صدر اور وزیر اعظم ہاؤس سے بانی پاکستان کی تصاویر ہٹادی گئیں

    احسان فراموشی میں کچھ کمی رہ تو نہیں گئی۔
  3. ابو کاشان

    ایوان صدر اور وزیر اعظم ہاؤس سے بانی پاکستان کی تصاویر ہٹادی گئیں

    بڑے افسوس کا مقام ہے کہ قائدِ ذلّت نے قائدِ ملّت کی تصاویر کو ہٹوا دیا۔ کیا اس ملک پر صرف پلپلوں کا حق ہے؟
  4. ابو کاشان

    مضمون How to install Mac OSX 10.5.2 (Leopard) in VMware in urdu

    بھائی وہ میرے دوست نہیں کہ میں ان سے گھل مل کر اتنی بات کر سکتا۔ میں نے پوچھا انھوں نے بتا دیا۔ اب کیا درست ہے کیا غلط یہ میں کیا جانعں۔ مجھے ایپل میک یونیکس اور لینکس کی سمجھ نہیں ہے۔ اس لیئے کچھ نہیں کہہ سکتا بتانا مقصود تھا کہ کسی کا بھلا ہو جائے۔ یہاں کون سی چیتوں کی کمی ہے ۔ انھوں نے...
  5. ابو کاشان

    ہالینڈ کا ایک گاؤں جس میں کوئی سڑک نہیں

    میں تین دن پہلے یہ لگا رہا تھا لیکن فوٹوبکٹ ھینگ ہو رہا تھا۔ تعبیر سِس، وہ جنگل میں آفس والی تصاویر ہیں تو وہ بھی لگا دیں۔
  6. ابو کاشان

    گوگل رومن اردو سے تحریری ٹرانسلٹریشن

    شاندار چیز ہے اور اسے اپنی سائیٹ پر شامل کرنے کا اختیار دیا گیا ہے۔ ذبردست لیکن ہم جیسے جو پوری طرح اردوا گئے ہیں اب رومن اردو لکھنے پڑھنے میں مشکل ہوتی ہے۔
  7. ابو کاشان

    مضمون How to install Mac OSX 10.5.2 (Leopard) in VMware in urdu

    السلام و علیکم پچھلے ہفتے ایک صاحب ہمارے آفس آئے تھے۔ وہ اپنا پی سی بھی ساتھ لائے تھے۔ پہلے انہوں نے میک او ایس کھولا، کچھ فائلیں کاپی کیں اور پھر ری اسٹارٹ پر ایکس پی کھول کر کام شروع کر دیا۔ میں نے یہ پوسٹ پڑھی تو حیران ہوا کہ ایک ہی مشین ہر دونوں او ایس کیسے استعمال ہوئے۔ آج ان سے پوچھنے کا...
  8. ابو کاشان

    ذہانت آزمایئے 2

    اوئی ماں! یہاں تو سائنسی تجزیہ پیش ہو گیا۔ دوستوں اب ذرا سنبھل کر جواب دینے کی ضرورت ہے۔
  9. ابو کاشان

    ! ایزی قرآن و حدیث سافٹ وئیر کا لیٹسٹ ورژن !

    ایکسٹرکٹ کرکے انسٹال کیا تھا۔ پیکیج 1 کے 2 حصے پیکیج 2 کے 2 حصے پیکیج 3 کے 4 حصے ڈاؤنلوڈ کیئے پھر تینوں کو یکے بعد دیگرے ایکسٹرکٹ کر لیا۔ کھول کر فونٹ کے سوال کو جی ہاں پر او کے کیا تو ڈاٹ نیٹ کا ایرر آگیا کنٹی نیو کرنے پر سوفویئر کھل تو گیا لیکن مذکورہ بالا حالت میں۔
  10. ابو کاشان

    "ای بک فارمیٹ" مقابلہ

    ان کے لیئے سادہ ٹیکسٹ اور html ہی آسان راستہ ہیں۔ کیوں کہ ان فارمیٹ کو کھولنے کے لیئے کسی خاص سوفٹویئر کی ضرورت نہیں ہوتی۔ جیسے pdf کے لیئےAdobe Reader ناگزیر ہے۔
  11. ابو کاشان

    نام،چیز،جگہ،جانور،پھل یا سبزی

    جانور ثور یعنی بھینسا، جو جنتریوں میں ہوتا ہے
  12. ابو کاشان

    ! ایزی قرآن و حدیث سافٹ وئیر کا لیٹسٹ ورژن !

    عارف بھائی انسٹال تو ہو جاتا ہے لیکن سوفٹ ویئر خالی ہے یعنی آپشن سب چل رہے ہیں لیکن یونی کوڈ الفاظ کوئی نہیں ہیں بلکہ کچھ بھی نہیں ہے۔ اس کی کیا وجہ ہے؟ میرے کمپیوٹر میں علوی سے نورَ ہدایت تک سب فونٹ موجود ہیں۔ ڈاٹ نیٹ فریم 5۔3 بھی ہے۔
  13. ابو کاشان

    کمال فن ہے یا محض اتفاق ہے ؟

    مغل بھائی گرافکس کا بھی تو کمال ہو سکتا ہے آج کل دو یا کئی تصاویر سے کشید کر ایک تصویر بنانے کا رواج تو بہت عام ہے۔
  14. ابو کاشان

    اردو ابنٹو کا اجراء

    مکی بھائی۔ بہت ذبردست کام کیا ہے آپ نے۔ بہت شکریہ۔
  15. ابو کاشان

    ذہانت آزمایئے 2

    صحیح ہے۔ ہر حاصل جواب کو 5 سے ضرب دینا ہے۔ اگلا سوال؟
  16. ابو کاشان

    لائبریری نوٹس بورڈ

    یہ انڈیا والا ہے ہریانہ ، پنچکولہ یا سری لنکا والا۔ یعنی Barwala or Beruwala انڈیا والے کے تو نقشے ہی مل رہے ہیں میں کچھ اور تلاشتا ہوں۔
  17. ابو کاشان

    چھپکلی کو گھر سے بھگانے کا طریقہ

    شکریہ آج ہی آزماتا ہوں۔ آملیٹ کھانے کا بھی دل چاہ رہا ہے اور انارکلی کی متلاشی کو بھی بھگانا ہے۔
  18. ابو کاشان

    مضمون How to install Mac OSX 10.5.2 (Leopard) in VMware in urdu

    باقی کا انسٹالیشن ٹیوٹوریل کہاں ہے؟
  19. ابو کاشان

    تھیم فوٹوگرافی کھیل فوٹوگرافی کھیل 21: فرج

    اور میرا کیمرہ بیگم لے گئی ہیں اپنی بھتیجی کی شادی کی تصاویر کے لیئے :(
  20. ابو کاشان

    چوتھی سالگرہ ووٹنگ: اردو محفل ایوارڈز 2009

    شاید ٹیبل فورمیٹنگ کا مسئلہ ہے۔
Top