نتائج تلاش

  1. ابو کاشان

    پروف ریڈنگ : دستیاب متون

    السلام و علیکم چچا جان! برائے مہربانی لغت کی معلومات فراہم کر دیں تو کچھ اور لوگ بھی یہ کھیل کیھل لیں۔:)
  2. ابو کاشان

    لندن کے Ariel Views

    ہائے رے لڈّن۔ جب موقع تھا گیا نہیں اور اب جا نہیں سکتا۔
  3. ابو کاشان

    ایک عجیب خواب

    :rollingonthefloor: ظہیر خاص طور پر آپ کا شکریہ ادا کرنے کے لیئے لاگ آن ہونا پڑا۔
  4. ابو کاشان

    بہترین گنبد والی عمارات

    بہت اچھی معلامات ہیں۔ گنبد کا تصور ہر مذہب میں ہے۔ مسلم، یہود، عیسائی، ہنود، بدھ مت اس کی کوئی خاص وجہ؟
  5. ابو کاشان

    لائبریری پراجیکٹ میٹنگ - جون 2009

    کوئی بتائے کہ بہتری کے لیئے اگلا قدم کیا ہو ؟ یا کس سیکشن کو فوکس کی زیادہ ضرورت ہے۔ میرے خیال میں پروف ریڈنگ پر زیادہ توجہ دی جائے۔ اس کام کو پایہ تکمیل تک پہنچانے سے کافی کتابیں آن لائن آ سکتی ہیں۔
  6. ابو کاشان

    لائبریری پراجیکٹ میٹنگ - جون 2009

    اب میں نے یہ جو بات کی ہے اسے مکمل کرنے کے لئے بھی سال بھر درکار ہو گا۔ کیونکہ یہ کام محفل پر بِکھرا پڑا ہے۔ ہونا تو یہ چاہیئے کہ جوں جوں ٹائپ شدہ مواد آتا رہے اسے ایک فائل میں کمپائل کیا جاتا رہے۔ یہ کام ٹیم لیڈر کے ذمہ ہو کہ ٹائیپنگ مکمل ہو تو فائل بھی مکمل ہو تاکہ پروف ریڈنگ والے کو اسے...
  7. ابو کاشان

    لائبریری پراجیکٹ میٹنگ - جون 2009

    تیز ترین ٹاءپنگ کرنے والوں کی ایک ٹیم بنائی جائے اور مرحلہ وار کام کیا جائے تو کامیابی ہو سکتی ہے۔ ٹائپ شدہ مواد کا پروف ریڈنگ یا ای بک میکنک میں التوا ہی اصل وجہ ہے۔ میرے خیال میں جب تک ایک کتاب مکمل ای بک نہ بن جائے دوسری کو ہاتھ نہیں لگا نا چاہیئے ورنہ وہی پرانا والا حال ہو گا۔ سیّدہ میں نے...
  8. ابو کاشان

    گھر بیٹھے انٹرنیٹ پر کمائیں؟؟؟

    بھائی یہ ماسٹر والے کراشی میں 6 سے 7 جگہ ہیں۔ سب ایک ہی ہیں۔ بفرزون، گلشن اقبال، گلاس ٹاور کلفٹن، رمپا پلازہ صدر، کریم آباد، طارق روڈ وغیرہ میں ان کے آفس ہیں۔ سب دھوکے باز ہیں۔
  9. ابو کاشان

    فلیش سیکھنا

    اردو محفل کے فلیش ٹیوٹوریل میں دیکھیں۔
  10. ابو کاشان

    چوتھی سالگرہ ایوارڈ لسٹ : 2009

    فہیم! کیوں شمشاد بھائی کے دو ایوارڈز حذف کروانے پر تلے ہوئے ہو۔;)
  11. ابو کاشان

    مبارکباد ضبط کے گھر آئی ننھی پری --

    بہت بہت مبارک ہو ضبط۔ اللہ تعالیٰ اس ننھی پری کو نظرِ بد سے بچائے۔ اٰمین۔
  12. ابو کاشان

    Bcci بینک سے متعلق معلومات درکار ہیں!

    یہ پوسٹ اس دھاگے کو اوپر لانے کے لیئے ہے۔ ویسے یہ معلومات کافی مددگار ہو سکتی ہیں۔
  13. ابو کاشان

    کلک بینک

    شکاری بھائی مسئلہ وہی ہے کہ اس کی پیمنٹ پے پال سے ہو گی اور پےپال اکاؤنٹ پاکستان میں کام نہیں کرتا۔
  14. ابو کاشان

    اردو سلیکس 2 کے استعمال کے بارے میں سوال و جواب

    اردو سلیکس2 سے علیک سلیک کل ہی پہلی بار اردو سلیکس2 سے علیک سلیک ہوئی، مکی بھائی کے ہدایت پر اسپلیش اسکرین پر F1 دبایا لیکن کوئی ایسی چیز نمودار نہیں ہوئی جہاں میں slax from=slax لکھتا۔ F1دبانے سے الٹی گنتی پھر سے 9 پر آجاتی ہے اور کچھ نہیں ہوتا۔ آگے جانے دیا۔ ڈیسک ٹاپ آ گیا۔ سب صحیح چلا۔...
  15. ابو کاشان

    انٹرنیٹ سے اردو تصویری کتب کا ڈاؤنلوڈ اور پی ڈی ایف بنانا

    نبیل بھائی ان فائل کو ڈاؤنلوڈ کرنا بہت آسان ہے۔ کتاب تک پہنچ کر اپنے براؤزب سے کیشے خالی کر لیں۔ اور یہاں C:\Documents and Settings\Kashan\Local Settings\Temporary Internet Files پہنچ جائیں ۔ یہ فولڈر خالی ہو گا۔ اب سائیٹ پر Next کرتے ہوئے آخر صفحہ تک آ جائیں۔ پھر Temporary Internet Files کو...
  16. ابو کاشان

    کیا دوبارہ زندہ کیا جا سکتا ہے؟

    شمشاد بھائی اس کی مثال یہ بھی ہو سکتی ہے کہ ایک زندہ مرغی ایک مردہ انڈا دیتی ہے اور پھر اسی مردہ انڈا سے ایک زندہ چوزہ نکلتا ہے۔ یہ ایک عام مشاہدہ کی بات ہے۔ اب سائنس اسے کیا کہتی ہے یہ مجھے معلوم نہیں۔
  17. ابو کاشان

    کس کس نے جن پری بھوت چڑیل کو دیکھا

    وہ اِک دھماکہ جو اُنھیں گراں گزرا تھا، انھی دھماکوں کا پیش خیمہ تھا۔
  18. ابو کاشان

    شمشاد: آپ کے اوتار، دستخط کچھ کہتے ہیں۔

    اوتار : کسی کے لیئے بھی یہی تاثر لیتا ہوں کہ مذہبی لگاؤ کی وجہ سے اپنی تصویر لگانا پسند نہیں۔ ویسے مجھے شمشاد بھائی انتہائی نرم مزاج شخصیت کے مالک لگتے ہیں۔ دستخط : پہلے میں سمجھتا تھا کہ کچھ فارسی میں لکھا ہے پھر غور کرنے پر معلوم ہوا کہ یہ توکسی مشہور حدیثِ پاک (صلی اللہ علیہ و سلم) کا حصہ...
  19. ابو کاشان

    ذہانت آزمایئے 2

    السلام و علیکم اُدھر شمشاد بھائی نے پہلا دھاگہ مقفل کیا اور ادھر میں نے نیا دھاگہ کھول دیا۔ دیکھا کیسے ذہانت آزمائی۔ اب آگے آپ کی باری ہے۔
Top