نتائج تلاش

  1. ابو کاشان

    سائنس اور مذہب کیا ایک دوسر ے کے مخالف

    تمام گفتگو سے یہ نتیجہ نکالا جا سکتا ہے کہ سائنس اللہ کے اصول ہیں اور مذہب ان اصولوں پر چلنے کا نام۔ اللہ نے اصول بنایا مرکزِ محور ایک ہی ہو گا۔ ایک شے دو چیزوں کے گرد نہیں گھوم سکتی۔ اس کا نام سائنس ہو گیا۔ اللہ نے حکم دیا کہ میری واحدانیت کا اقرار کرو۔ ایک اللہ کے ہو جاؤ تاکہ یکسو ہو کر...
  2. ابو کاشان

    ! خلائی مخلوق کا وجود ثبوت کیساتھ !

    مجھے تو یہ خیال ایسے ہی آ گیا تھا۔ میں نے وہ فلم نہیں دیکھی:)
  3. ابو کاشان

    سائنس اور قرآن۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    عارف کریم میرا ایک سوال ہے کہ یہ کائنات جو پھیل رہی ہے یہ کہاں پھیل رہی ہے، ہم تو اس کے اندر ہیں۔ کائنات کے باہر کیا ہے؟ مثلاً ایک غبارہ جب پھولتا ہے تو اس کے اندر تو ہوا ہوتی ہی ہے لیکن اس کے باہر بھی ہوا ہوتی ہے۔ کیا سائنسدان کائنات کے باہر کا بھی کچھ علم رکھتے ہیں۔
  4. ابو کاشان

    ! خلائی مخلوق کا وجود ثبوت کیساتھ !

    بھائیوں اس ایک کرہ ارض پر بے شمار مخلوقات موجود ہے۔ اگر کوئی غیر زمینی مخلوق انسان اور مچھلی کا موازنہ کرے تو اسے کوئی مماثلت نہیں ملے گی۔ یہ ہو ہی نہیں سکتا کہ اتنی وسیع تر کائنات میں صرف زمین پر ہی زندگی ہو۔ یقیناً ہم اس کا ادراک نہیں رکھتے کہ دوسری دنیاؤں میں زندگی کیسی ہو گی۔ آپ نے کبھی...
  5. ابو کاشان

    چھوٹے بچوں کی ذہانت کا معیار ( آئی کیو لیول) کیسے ناپا جا سکتا ہے؟

    شکریہ fahim لیکن یہ ٹیسٹ 3 سال سے ذائد عمر کے بچوں کے لیئے ہیں۔ مجھے ڈیڑھ سے دو سالہ بچے کے لیئے درکار ہے۔ نہیں تو ڈیڑھ سال اور انتظار کرنا ہو گا۔:nailbiting: میرے ایک دوست کے بیٹے کا ٹیسٹ ناسا میں ایک سال سے کم عمر میں ہوا تھا۔ اس کا مطلب ہے کہ ایسے ٹیسٹ بھی دستیاب ہونگے۔ اسی لیئے پوچھا تھا۔
  6. ابو کاشان

    چھوٹے بچوں کی ذہانت کا معیار ( آئی کیو لیول) کیسے ناپا جا سکتا ہے؟

    کیا کسی کو معلوم ہے کہ چھوٹے بچوں کی ذہانت کا معیار ( آئی کیو لیول) کیسے ناپا جا سکتا ہے؟ کوئی ویب سائیٹ یا کوئی کتاب ہو تو آگاہ کریں شکریہ۔
  7. ابو کاشان

    عمرانیات - کیا آپ بتاسکتےہیں؟

    :eek: مجھ ایسے جاہل نے ہمیشہ زیر سے ہی پڑھا اور سنا ہے۔ ستم ظریفی یہ ہے کہ میرا نام بھی اسی سے کشیدہ ہے یعنی عِمران ۔ اور یہاں کیا ہے دیکھئے گا ذرا کچھ وضاحت درکا ر ہے۔
  8. ابو کاشان

    نوائےادب اب اپنی ڈومین پر

    خوش و خرم! اپنا ڈومین مبارک ہو۔ :)
  9. ابو کاشان

    اردو سلیکس 2 کے استعمال کے بارے میں سوال و جواب

    آپ کی بات بالکل بجا ہے لیکن بھائی یہاں لوگ باگ ونڈوز ایسی آسانی سے استعمال کرتے ہیں جیسے قمیض کے بٹن بند کرتے ہیں۔ اور اس کی انسٹالیشن بھی چائے بنانے سے زیادہ مشکل نہیں ہے۔ ایک دم سے کسی آپریٹنگ سسٹم کو تبدیل کرنا ذرا مشکل لگتا ہے۔
  10. ابو کاشان

    اردو سلیکس 2 کے استعمال کے بارے میں سوال و جواب

    مجھے اس بات کی سمجھ نہیں آ رہی کیونکہ میں لینکس انسٹال کرنے میں اپنی ایک 40 جی بی ہارڈ ڈسک گنوا چکا ہوں اس لیئے بہت محتاط ہوں۔ بہرحال میں نے ڈاؤنلوڈ پر لگا دی ہے۔ کافی عرصہ پہلے میں نے آئی بی ایم کا ایک او ایس "بی" انسٹال کر کے چلایا تھا وہ گرافیکلی تو اچھا تھا لیکن بہت محدود تھا لیکن وہ...
  11. ابو کاشان

    گلوکارہ طاہرہ سید کی بیٹی کی شادی - ایک منفرد تقریب

    بالکل صحیح بات کی ہے آپ نے۔
  12. ابو کاشان

    لیز چپس میں سور کے اجزا کی ملاوٹ اور فتوے کا غلط استعمال

    دیہاتی کی ذہنیت کو کوئی نہیں بدل سکتا۔ ڈھور ڈنگروں میں پلنے والے جانوروں کی سوچ ہی رکھیں گے نا۔ جو مل گیا کھا لیا۔ جہاں جیسے چاہا رہ لیا۔ انھیں شریعتوں سے کیا کام۔
  13. ابو کاشان

    لیز چپس میں سور کے اجزا کی ملاوٹ اور فتوے کا غلط استعمال

    جمعہ 22 مئی 2009 کے روزنامہ جنگ کے اقراء ایڈیشن میں شائع ہوا ہے۔ مولانا سعید احمد جلال پوری ضاحب کا جواب ہے۔ ربط یہ ہے۔ http://www.jang.net/jang_mag/arc_detail_article.asp?id=7028 کبھی شریعت کے بارے میں پڑھا بھی ہے یا بس مذاق اڑانے کا کام ہی کرتے ہیں جناب؟ ایسی باتیں کرتے ہوئے شرم تو بالکل...
  14. ابو کاشان

    لیز چپس میں سور کے اجزا کی ملاوٹ اور فتوے کا غلط استعمال

    اس پوسٹ سے ہٹ کر ایک بات۔ ایسی مرغیوں کے بارے میں مسئلہ یہ بیان کیا جاتا ہے کہ حرام غذا کھانے والی مرغی کو تین دن تک دانہ کھلانے سے اس کے اندر کی کثافتیں دور ہو جاتی ہیں پھر اسے حلال کر کے کھایا جا سکتا ہے۔ ایسا ہی مسئلہ بکری گائے اور اونٹ کے لیئے بھی مختلف ایام کی تعداد کے ساتھ لاگو ہوتا ہے۔
  15. ابو کاشان

    گلوکارہ طاہرہ سید کی بیٹی کی شادی - ایک منفرد تقریب

    شمشاد بھائی فکر نہ کریں۔ اتارنے کا ربط مل گیا ہے۔ آپ کو ذپ فائل میل کرتا ہوں۔
  16. ابو کاشان

    بیچیں نہیں‌تو ’پھر اور کیا کریں‘

    قطعہ نظر اس کے کہ واقعی مسائل بہت ہیں۔ لیکن ان مسائل کا سبب بھی اللہ پر اعتقاد کا فقدان ہے۔ آپکی بات بالکل صحیح ہے کہ اللہ پر بھروسہ کر کے پیدا تو کر لیتے ہیں لیکن رزق کے لیئے اللہ کے بجائے اپنے قوتِ بازو پر بھروسہ کرتے ہیں پھر بعد میں روتے ہیں۔ انسان اگر محنت کرنے کے ساتھ ساتھ اللہ پر خالص...
  17. ابو کاشان

    میری تصویر

    غیر ضروری گپ شپ ہو گی اس لیئے حذف ہوئیں ہونگی۔ الحمد للہ میں خیریت سے ہوں۔ آپ کی خیریت نیک مطلوب ہے۔:)
  18. ابو کاشان

    ناسا کے برقی تصویر خانے کی سیر

    میری ناقص معلامات میں اضافہ کریں۔ اب تک کتنی بار انسان چاند پر اترا ہے۔ اس وقت کی ٹیکنالوجی کو مدِ نظر رکھتے ہوئے تو سال میں کئی بار چاند پر جایا جا سکتا ہے نا۔ کیا نیل صاحب چاندا ماموں کے سارے نمونے ایک ہی بار لے آئے تھے جو اب کسی تحقیق کی ضرورت ہی محسوس نہیں ہو رہی۔ امریکہ دریافت ہوا تو...
  19. ابو کاشان

    لیز چپس میں سور کے اجزا کی ملاوٹ اور فتوے کا غلط استعمال

    http://www.food-info.net/uk/e/e631.htm یہ سائیٹ کسی خواہ مخواہ پراپیگنڈہ کرنے والے مسلمان کی نہیں ہے۔
Top