نتائج تلاش

  1. ابو کاشان

    آپ اس وقت کیا کھا / پی / چبا رہے ہیں

    میں نے تو ابھی پانی پیا ہے۔ تین دن بعد پانی آیا ہے بھرنے لگایا تھا اب سونے جا رہا ہوں۔ شب بخیر۔
  2. ابو کاشان

    تعارف کچھ میرے بارے میں فاروق

    السلام و علیکم فا ر و ق بھائی! محفل پر خوش امدید۔ شمشاد بھائی انھوں نے لکھا ہے اردو کمزور ہے اور تصویر سے بھی پاکی بھائی نہیں لگتے۔ فا ر و ق بھائی شمشاد بھائی کے مندرجہ بالا(اوپر دیئے ہوئے) سوالات کا جواب عنایت فرمائیں۔
  3. ابو کاشان

    عجیب و غریب سوالات

    میں کیوں بتاؤں
  4. ابو کاشان

    حرمین شریف کی ویب سائیٹ

    شمشاد بھائی کیا آپ نمازِ جمعہ مسجد الحرام میں ادا کرتے ہیں؟ آپ مکہ سے کتنی دور ہیں۔
  5. ابو کاشان

    مبارکباد زینب بہنا کو سالگرہ مبارک

    فیصل بھائی تو وہیں رہتے ہیں ہم بھی ہوتے تو ضرور گفٹ دیتے بلکہ اگلی بار شارجہ آیا تو ضرور ساتھ لاؤں گا۔ چلو اب جلدی سے مجھے بھی فیصل بھائی کے ساتھ شامل کرو۔ یہان بھیڑ میں گرمی لگ رہی ہے۔:)
  6. ابو کاشان

    وقت کی تبدیلی ! آج ملک میں بارہ نہیں ایک بج گیا

    زینب بہن بھائیوں میں ایسی باتیں تو چلتی ہیں ہیں اب اس کی وجہ سے ناراض ہونے کیا فائدہ۔ چلو شاباش آج تو خوشی کا دن ہے۔:party: اچھا کیک جو کھلانا پڑ جائے گا اس لیئے بہانہ لگا رہی ہو۔ ہے نا؟:cool:
  7. ابو کاشان

    مبارکباد زینب بہنا کو سالگرہ مبارک

    اس دھاگے میں صرف ایک پوسٹ کی ہے اور اس میں بھی دوستوں لکھا ہے۔ کہیں خرّم نے پھر کچھ نہ کہہ دیا ہو۔
  8. ابو کاشان

    10 ڈالر میں لیپ ٹاپ

    پاکستانی 808 روپے بنتے ہیں۔
  9. ابو کاشان

    مبارکباد زینب بہنا کو سالگرہ مبارک

    جن کے لیئے دھاگہ کھولا ہے وہ تو کچھ روٹھی روٹھی سی لگ رہی ہیں۔ کیا بات ہو گئی مجھے کوئی بتائے تو سہی۔ شمشماد بھائی آپ بتائیں کچھ۔
  10. ابو کاشان

    کابل: پریمی جوڑے کو طالبان نے بھرے مجمع میں گولیاں مار دیں: برطانوی اخبار

    اس خبر کی سچائی کا کوئی ثبوت ہے۔ یا برطانیہ سے آئی ہر خبر سچ مان لی جائے۔ کوئی تصویر کوئی ویڈیو۔۔ کچھ ہے؟
  11. ابو کاشان

    باتیں کرتے رہو، باتیں سنتے رہو۔ I Love this Song

    لکھائی میں کیا رکھا ہے اب سب کچھ کمپیوٹر پر ہوتا ہے۔ لکھو اور پرنٹ نکالو۔ فہد مصطفیٰ اس وقت سب سے ہاٹ ڈرامہ ایکٹر ہے۔ طائرِ لاہوتی میں پاشا کا کردار بے مثال ہے۔ اردو سندھی ڈرامہ ایکٹر صلاح الدین تینو کا بیٹا ہے۔
  12. ابو کاشان

    مبارکباد زینب بہنا کو سالگرہ مبارک

    السلام و علیکم بہنا! تم سدا خوش رہو۔ کسی کی نظر نہ لگے۔ بیزاری چھوڑو کچھ میٹھا کھاؤ۔ سالگرہ مبارک واہ پاکستان میں دو قابل ذکر واقعات ایک دن میں زینب کی سالگرہ اور وقت کا آگے بھاگنا۔
  13. ابو کاشان

    تھر!!!بارش سے پہلے اور بعد

    وعلیکم السلام خوشحالی اور سبزہ دیکھ کر جی خوش ہوا۔
  14. ابو کاشان

    وقت کی تبدیلی ! آج ملک میں بارہ نہیں ایک بج گیا

    کوئی خاص وجہ؟ محفل پر کسی سے جھگڑا ہو گیا کیا؟
  15. ابو کاشان

    ہندی فلم "گجنی" پر تاثرات!

    تمام پوسٹوں کو بغور پرھنے اور محفلین کی آراء کو مدِّ نظر رکھتے ہوئے برابر والی عظمیٰ یہ فیصلہ سناتی ہے کہ ابو کاشان یہ فلم دیکھ کر اپنا قیمتی وقت ضائع نہ کریں بلکہ تیسری بار بھی بلو باربر ہی دیکھ لیں۔ شکریہ
  16. ابو کاشان

    باتیں کرتے رہو، باتیں سنتے رہو۔ I Love this Song

    ٰ باتیں سنتے رہو، باتیں کرتے رہو، دل کی آواز کو اب دبانا نہیں۔ باتیں سنتے رہو، باتیں کرتے رہو، دل میں جو بات ہے وہ چھپانا نہیں۔ آتے جاتے ہوئے میں نے دیکھا اُسے، بولا دل اب نگاہیں ہٹانا نہیں۔ ہو و و و و صبح سے شام پھر رات ڈھلتی گئی روشنی چہرے کے اس کے ہر سو رہی۔ باتیں سنتے رہو، باتیں...
  17. ابو کاشان

    وقت کی تبدیلی ! آج ملک میں بارہ نہیں ایک بج گیا

    مجھے تو اس کا یہ فائدہ ہو گا کہ آفس سے گھر آ کر کچھ وقت مل جائے گا جو میرے لیئے کافی قیمتی ہو گا۔ کم سے کم بندہ کہیں آ جا تو سکتا ہے ورنہ گھر پہنچو تو اندھیرا ہونے لگتا ہے پھر کہیں جانے کو دل نہیں کرتا۔
  18. ابو کاشان

    داڑھی منڈانا

    نبیل : مجھے اس دھاگے سے کوئی اختلاف نہیں لیکن اس طرح اسلام کو مذاق بنے سے بچانے لے لیئے بہتر تو یہ ہے کہ اس زمرے کو بند ہی کر دیا جائے کیونکہ بہرحال یہ کوئی تبلیغی فورم نہیں ہے۔ لوگ امر بالمعروف و نہی ان المنکر کا فریضہ ادا کرتے ہیں اور طرح طرح کے سوالات (جن میں مذاق کا پہلو نمایاں ہوتا ہے) شروع...
  19. ابو کاشان

    تعارف ایم کیوایم ہم آپ کو اردو محفل پر خوش آمدید کہتے ہیں۔۔۔

    اب تو ساری صورتِ حال آشکار ہو گئی۔ اس کا سدِ باب کیا جائے۔
  20. ابو کاشان

    تعارف ایم کیوایم ہم آپ کو اردو محفل پر خوش آمدید کہتے ہیں۔۔۔

    شمشاد بھائی اس ربط پر دیکھں یہ اردو فورم ہے۔ اگر تو یہ آئی ڈی محمد قیوم مغل کا اختصار ہے تو کوئی مضائقہ نہیں۔ لیکن اگر سیاست سے متعلق ہے تو سوچنا پڑے گا۔
Top