نتائج تلاش

  1. atta

    سالانہ عالمی اردو مشاعرہ 2016 تبصرے

    بہت خوب چل رہا ہے یہ مشاعرہ یہ سلسلہ بہت پسند آیا ہے. منتظمین اور شرکائے محفل لائق تحسین ہیں.جزاکم اللہ خیرا.
  2. atta

    جوش کی منافقت

    شعراء کے ہاں مبالغہ آرائ عام سی بات ہے..داد دینے میں بھی بخل نہیں کرتے.
  3. atta

    پانچ لفظوں کی کہانی

    کہ آج افطاری کون بنائے
  4. atta

    خدا نے آج تک اس قوم کی حالت نہیں بدلی۔۔۔۔اس شعر کے شاعر کا نام؟

    یہ شعر مولانا ظفر علی خان کا ہے.
  5. atta

    علامہ اقبال کے کلام کا اردو ترجمہ

    فارسی نہیں آ تی لیکن اچھی بہت لگتی ہے. فارسی کلام کے منظوم تراجم بہت خوب رہے.ماشاءاللہ
  6. atta

    ایک بوڑھی ماں کے ساتھ اسقدر مکروہ حرکت

    بالکل درست.اللہ اس گروہ کی حقیقت کو بے نقاب فرمائے.
  7. atta

    LG E 970میں اردو زبان کا مسئلہ

    ایل جی ای ۹۷۰ میں ملٹی لنگ کی بورڈ انسٹال کیا ہے اردو ہلفنہاس بھی لیکن س کو ش بنا دیتا ہے یا ء ے بھی کٹ کر آرہی ہے..شاید آگےا دوسروں کو درست نظر آتا ہو لیکن مجھے پریشانی ہوتی ہے. اس مسئلہ کا حل بتا کر مشکور فرمائیں.
  8. atta

    کاش وہ سم کی طرح ہوتے

    فیس بک پہ کسی نے لکھا ہے! کاش وہ سم کی طرح ہوتے انگوٹھا لگا کے اپنا بنا لی۔۔۔۔۔۔تے . ... .. . . . . .nadra۔ نادرہ آنٹی اگر نہ مانیں تو. ؟
  9. atta

    غزل برائے اصلاح ۔۔۔پتھر ہوں مگر سخت نہیں دیوار کی مانند۔۔۔ ذیشان نصر

    بہت خوب متلاشی بھائ. ہم صرف داد دے سکتے ہیں.اصلاح کے چکر میں اساتذان فن ہی پڑیں...ہمیں بغیر اصلاح ہی بہت اپسند ہے.
  10. atta

    تاسف قیصرانی بھائی کی پھپھو کا انتقال پرملال

    اناللہ وانا الیہ راجعون اللھم اغفرہا وارحمہا
  11. atta

    تعارف ایک اردو کے طالب علم کا تعارف۔۔ جو اپنی علمی تشنگی بجھانے اس فورم پہ تشریف لایا ہے۔۔۔

    اہلا وسہلا دانش اقبال بھائ اردو زبان کی ترویج و اشاعت میں آپ کی آمد مبارک ہو.
  12. atta

    تعارف تعارف: اتنی ساری بات چیت کے بعد تعارف!

    اھلا وسہلا مرحبا آواز دوست سے والد مرحوم کی زبانی سنا ہوا فارسی کا شعر خشک چوب خشک مغز خشک پوست از کجا می آید ایں آواز دوس۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ت۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  13. atta

    پیٹرول !

    بغل میں بوتل منہ میں پٹرول پٹرول....
  14. atta

    گلی سے گزرتی رہیں لڑکیاں

    گلی سےگزرتی رہی لڑکیاں کی جگہ۔ گلی سےگزرتی رہیں لڑکیاں" درست معلوم ہوتا ہے. اور کرے نا کی جگہ کریں نا زیادہ بہتر ہے.
  15. atta

    بغل میں ٹینکی اور منہ میں.... ..

    ﻻﮨﻮﺭ ‏( ﻣﺎﻧﯿﭩﺮﻧﮓ ﮈﯾﺴﮏ‏) ﭘﻨﺠﺎﺏ ﻣﯿﮟ ﺑﺪﺗﺮﯾﻦ ﭘﯿﭩﺮﻭﻟﯿﻢ ﺑﺤﺮﺍﻥ ﮐﮯ ﺑﺎﻋﺚ ﺟﮩﺎﮞ ﺷﮩﺮﯼ ﺷﺪﯾﺪ ﭘﺮﯾﺸﺎﻥ ﻣﯿﮟ ﻣﺒﺘﻼ ﮨﯿﮟ ﻭﮨﯿﮟ ﮐﭽﮫ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﻧﮯ ﺍﯾﺴﮯ ﻃﺮﯾﻘﮯ ﺑﮭﯽ ﺍﯾﺠﺎﺩ ﮐﺮ ﻟﺌﮯ ﮨﯿﮟ ﺟﻦ ﮐﮯ ﺑﺎﺭﮮ ﻣﯿﮟ ﺳﻦ ﮐﺮ ﺑﮯ ﺍﺧﺘﯿﺎﺭ ﮨﻨﺴﯽ ﺁ ﺟﺎﺋﮯ۔ ﺑﺮﻗﻌﮧ ﭘﮩﻦ ﮐﺮ ﭘﯿﭩﺮﻭﻝ ﺣﺎﺻﻞ ﮐﺮﻧﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﺷﺨﺺ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﺍﺏ ﺍﯾﮏ ﺍﯾﺴﺎ ﺷﺨﺺ ﺑﮭﯽ ﺳﺎﻣﻨﮯ ﺁ ﮔﯿﺎ ﮨﮯ ﺟﺲ ﻧﮯ ” ﭘﯿﭩﺮﻭﻝ ﺻﺮﻑ...
  16. atta

    جان بڑے شوق سے، پٹرول اگلے چوک سے

    اب یہ نعرہ لگے گا ..پرانی قیمتیں بحال کرو، مہنگا ہی منظور ہے، سستاروئے باربار مہنگا روئے ایک بار
  17. atta

    یوٹیوب ٹپس۔

    کیا یوٹیوب پر لگی بندش ختم ہو گئ ہے.؟ جو آسانی سے چل سکے.
Top