السلام علیکم ورحمتہاللہ
آج اردو محفل میں پہلا دن ہے..کسی مضمون کی تلاش کرتے ہوئے اردو محفل سے سرِراہ ملاقات ہوئ..".اورکھل گئے دوچار ملاقاتوں میں"
باقاعدہ اندراج کل قبول ہوا اور وقت ملنےپر محفل میں حاضر ہو گیا ہوں.
اردو کی ترویج واشاعت ہمارا قومی و ملی فریضہ ہے..اردو زبان کو اپنائےبغیر اہل وطن...